کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ 9.75فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مانیٹری پالیسی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین تنازع نے اجناس کی عالمی قیمتوں اور عالمی مالی حالات کے منظرنامے کو بہت غیریقینی بنادیا ہے۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 7.25 فیصد ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے محسوس کیا ہے کہ معاشی بحالی کی رفتار توقع سے زیادہ بڑھ گئی ہے ، […]
کراچی (جیوڈیسک) براہ راست غیر ملکی سرمایا کاری کی رفتار ناکافی ہے۔ سٹیٹ بینک نے بین الااقوامی ادائیگیوں کے زور کو چیلنج قرار دیتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ سٹیٹ بینک کے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق روپے کی قدر میں کمی اور درآمدی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بنیادی شرح سود میں مزید پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دی گئی جس کے بعد ڈسکاؤنٹ ریٹ دو ہزار دو کی سطح پر آ گیا۔ ستمبر دو ہزار چودہ میں شرح سود دہرے ہندسے دس فیصد پر موجود تھی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر میں کمی، تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام کے پیش نظر آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس (ایک فیصد) کمی تو بنتی ہے۔ جنوری اور فروری کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ (بنیادی شرح […]
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کی جانب سے نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتے کو کیا جارہا ہے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے۔ کہ بنیادی شرح سود کو 10 فیصد پر ہی برقرار رکھا جائے گا اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ 14 ارب ڈالر سے زائد کے ز رمبادلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان 12 جولائی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں آئندہ دوماہ کیلئے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ مرکزی بینک 12 جولائی کو آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کرے گا، مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے اعلان کردہ گزشتہ تین مانیٹری پالیسی […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ شرح سود 10فیصد ہی پر بر قرار رکھا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک ہفتے کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اقتصادی ماہرین شرح سود کو بغیر کسی تبدیلی کے 10 فیصد پر برقرار رہنے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان 16 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کی توقعات دم توڑ چکی ہیں۔اسٹیٹ بینک اس رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان جمعے کو کر رہا ہے۔ اپریل میں اس وقت کے قائم مقام گورنر سعید احمد […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اگلے دو ماہ کی مانیٹری پالیسی کا اعلان اگست میں ہونا تھا تاہم اب یہ اعلان جمعہ 13ستمبر کو ہوگا۔ گزشتہ دو سال کے دوران اسٹیٹ بینک نے شرح سود 14 سے کم کرکے 9 فی صد کردی ہے۔ ذرائع کی جانب سے کئے جانیوالے سروے کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کی وجہ سے گنجائش کے باوجود شرح سود میں کمی کا امکان کم ہے۔ گزشتہ ایک سال سے افراط زر کی شرح میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ رواں مالی سال کے معاشی اہداف […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آٹھ جون کو کرے گا۔ مرکزی بینک کے چیف ترجمان کے مطابق مانیٹری پالیسی جون اور جولائی کے لئے ہوگی جبکہ اگست کے پہلے ہفتے میں پھر نئی مانیٹری پالیسی جاری کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق معیشت کو […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بنک 14 اپریل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہا ہے ، جس میں شرح سود میں اضافہ کا امکان ہے ، کاروباری طبقہ نے بنکوں کی شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔