سوشل میڈیا پر تنقید سے گھبرا کر اداکاری اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، ماورہ حسین

سوشل میڈیا پر تنقید سے گھبرا کر اداکاری اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، ماورہ حسین

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ اور تنقید سے اتنی دلبرداشتہ ہوگئی تھیں کہ اداکاری اور ملک دونوں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ موجودہ دور میں فنکاروں کی کامیابی کا پیمانہ ان کی اداکاری سے زیادہ سوشل میڈیا […]

.....................................................