ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) روزنامہ دن کی 19 ویں سالگرہ کی تقریب لاثانی میرج ہال ماڈل ٹاون ٹیکسلا میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں واہ کینٹ ، ٹیکسلا ، حسن ابدال ۔ اٹک ، راولپنڈی کی اہم سیاسی شخصیات چئیرمین بلدیہ ٹیکسلا سید محمود حسین شاہ، رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سات حاجی ملک عمر فاروق […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاون لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ڈھونگ رچایا گیا ہے چھے ماہ گزرنے کے باوجود مدارس کی کوئی رجسٹریشن نہیں کی گئی۔ کالعدم […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاون میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئےلاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ماڈل ٹاون کے علاقہ بی بلاک میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون پر قائم جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کو وقوعہ کے روز زخمی ہونے والے پندرہ پولیس افسران و اہلکاروں نے بیان ریکارڈ کروادیا۔ جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کے سربراہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کے روز زخمی ہونے والے پندرہ پولیس افسران و اہلکاروں نے اپنے تحریری بیان جمع کروادیئے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی علاج کے لیے آج امریکا روانہ ہوں گے، کہتے ہیں صحت مند ہونے کے بعد اپنی تحریک اسی نقطے سے شروع کریں گے جہاں آج چھوڑ کر جارہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ کارکن افواہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ حکومت کمیشن اس لیے بناتی ہے کہ معاملہ کو دبایا جائے اس لیے جب سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو اس وقت بھی سیاسی جماعتوں اور وکلا نے تنقید کی تھی جس کے بعد جوڈیشل کمیشن نے […]
سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ججوں سے کرانے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔ سیشن کورٹ کے حکم کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا جار ہا، درخواست گزار۔ سانحہ ماڈل ٹاون، وزیراعظم وزیراعلی سمیت 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد۔
انقلاب مارچ ماڈل ٹاون سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔ طاہر القادری۔ آج سے شروع ہونے والا مارچ ملک کے مظلوم عوام کو ان کے آئینی حقوق دلائے گا، طاہرالقادری۔
لاہور (جیوڈیسک) اس کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی وہاں پہنچ گئی ہے۔ ماڈل ٹاون طاہر القادری کی رہائش گاہ جانے والے راستوں کو ایک بار پھر بلاک کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ دوسری طرف آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کے لئے تحریک انصاف اور […]
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے حلفیہ بیان تیار۔ حلفیہ بیان وزیراعلی کی طرف سے سیکریٹری عہدے کے افسر آج انکوائری ٹریبونل کے روبرو پیش کریں گے۔
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والے عدالتی ٹربیونل نے سابق وزیر قانون پنجاب راناثناءاللہ، وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر شاہ، ہوم سیکریٹری اورڈی سی او لاہور کو 23 جون کو طلب کر لیا ہے۔ لاہورہائی کورٹ میں جوڈیشل کمیشن نے اجلاس کے تیسرے روز کارروائیکاآغاز کیا۔ سابق وزیر قانون پنجاب […]
کہتے ہیں کہ لوگوں کی جان ومال کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی زمہ داری ہے اور خصوصاً جب دعوے جمہوریت کہ کیئے جائیں تو پھر تو اور بھی زیادہ یہ زمہ داری حکمرانوں کے کندوں پے آئد ہوتی ہے لیکن کیا کروں میرے اس دیس کا باوا آدم ہی نرالہ ہے جس کی لاٹھی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی پری مون سون کی ایک ہی بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس کے اوپر والی سڑک کے پختگی کا پول کھول دیا۔ ابھی تو مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوا ہی نہیں، پری مون سون کی ایک بھرپور بارش نے صرف تین ماہ قبل تعمیر ہونے والی سڑک […]
لاہور : آل پاکستان تاجر اتحاد کے مرکزی صدر خواجہ تعریف گلشن کی زیر صدارت اجلاس ماڈل ٹاون میں ہوا جس میں پاکستان بھر سے آئے تاجر رہنمائوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ تعریف گلشن نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مختلف بحرانوں کا سامنا […]