اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں لائیواسٹاک ٹیم نے غیرقانونی ذبح خانے میں چھاپہ مار کر 36 بیمار بکروں کاگوشت قبضے میں لے لیا۔ 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لائیوسٹاک حکام کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں غیرقانونی مذبح کی اطلاع پر ٹیم نے چھاپہ مارا تو وہاں 36 بیمار لاغر جانوروں […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس خالد محمود خان، جسٹس انوارالحق اور جسٹس عبدالستار اصغرپر مشتمل 3 رکنی فل بنچ نےکیس کی سماعت کی۔ وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی طرف سےجواب داخل کرنے کیلئے عدالت سے مہلت کی استدعاکی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہفتے کے روز گرفتار کئے گئے تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا۔ عدالت نےانہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہفتے کے روز 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ گلبرگ پولیس نے 42 کارکنوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ماڈل ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے اعلامیہ کے مطابق ان علاقوں میںاسلحے کی نمائش، 4 سے 5 افراد کے اکٹھے کھڑے ہونے پربھی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کیل لگے ڈنڈے، پٹرول بم، تشدد میں استعمال ہونیوالی کسی […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے وفد کےاحتجاج کے بعد ماڈل ٹاوٴن کھانا لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایم کیوایم کے وفد کو منہاج القرآن سیکریٹریٹ کھانالے جانے سے روکا گیا تھا۔ ایم کیوایم کا وفد رات گئے کھانااور دیگر سامان لے کر منہاج القرآن سیکریٹریٹ پہنچ گیا۔ ایم کیوایم کے وفد میں رابطہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں آج سے کرفیو لگانے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نتظامیہ نے کرفیو سے متعلق تمام لائحہ عمل ترتیب دے دیا ہے۔ تجویز وزیر داخلہ کو منظوری کے لیے بھیج دی گئی ہے جبکہ مارچ کی نگرانی کے لیے سول سیکرٹریٹ پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پولیس منہاج القرآن سیکریٹریٹ کو قبضے میں لینا چاہتی تھی اس لیے تصادم ہوا، یوم شہدا ضرور ہوگا، لاہور آنے والے قافلے کسی طور پر سرنڈر نہ کریں، ہر رکاوٹ توڑ کر آگے پہنچیں۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہیں، فون کالزکی ریکارڈنگ موجود ہیں، جو وقت آنے پر ظاہر کی جائے گی۔ منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ذمے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مجوزہ اعلامیے کی کاپی اعلامیے میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت متعدد صوبائی وزراءاور ماڈل ٹاؤن واقعے۔ میں ملوث حکومتی مشنری کےارکان سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کا مجوزہ اعلامیہ 5 نکات پر مشتمل ہے، جس میں کہا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور وزیراعلیٰ کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انکوائری ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ ٹربیونل نے سانحے سے پہلے بیورو کریسی کے اعلیٰ سطح تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ رانا ثناء اللہ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کوئی سبق نہیں سیکھا، طاہرالقادری کے پر امن استقبال میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی نے طاہر القادری کے بیٹوں سے ملاقات کی اور طاہر القادری کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لیے حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ ٹیم میں آئی بی اور آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں ایم آئی او پولیس کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ انویسٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کےافسوس ناک واقعے پر ان کا دل ابھی تک رنجیدہ اور غمزدہ ہے، انصاف اور قانون کی بالادستی کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے، وہ اللہ اور صوبے کے 10 کروڑ عوام کے سامنے جوابدہ ہیں۔ لاہور میں اراکینِ اسمبلی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن واقعے کی انکوائری کے لیے قائم ٹربیونل نے ڈی سی او لاہور اور آئی جی پنجاب کو آج طلب کر لیا ہے ، پولیس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 2 ایف آئی آر درج کرلی ہیں۔ ایک ایف آئی آر گاڑیاں توڑنے والے گلوبٹ کے خلاف جبکہ دوسری مرکزی واقعہ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئے لاہور ہائیکورٹ کے 1 رکنی ٹربیونل نے کام شروع کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل ٹربیونل کا لاہور ہائی کورٹ میں سیکریٹریٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ ٹربیونل نے چیف جسٹس […]