کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اداکارہ نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی خاتون کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے ان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف رہاکہ موجودہ فنانشل ماڈل سے انھیں مسلسل مالی خسارہ ہو رہا ہے اس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماڈل نایاب کے سوتیلے بھائی نے ہی اسے غیرت کے نام پر قتل کیا تھا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا […]
نیویارک : آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاور بینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کے سر کے بال کاٹ کر بھنویں بھی مونڈھ دی گئیں۔ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی نے اٹک کے رہائشی جہانزیب خان پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے […]
جنوبی کوریا: عالمی کورونا وبا کے تناظر میں اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنی نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے اور اب اسمارٹ فون کے معاملات پر نظررکھنے والی ویب سائٹ اور اس کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021 میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل فون پر رکھے گا جس کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف ماڈل صدف کنول کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ڈرامہ ہم سفر کا ٹائٹل سونگ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کو صدف کی آواز پسند نہیں آئی اور وہ ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ فرحت اشفاق کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی، ماڈل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اُن کا فوٹو شوٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ویڈیو دیکھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اُن کے کسی نئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما نے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی جانب سے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے […]
تحریر: محمد فاروق خان کرونا وائرس نے جب انسانوں کو انسانوں کے لیئے خطرہ بنا کر اپنا پھیلائو بڑھایاتو اسے عالمی وبا کا درجہ دے کر اس کے پھیلاو کو روکنے کے لیئے پوری دنیا حالت جنگ میں چلی گئی۔ کسی نے اسے تیسری عالمی جنگ کے طور پر جانا اور کسی نے اسے فطرت […]
سان فرانسسکو: ایپل کمپنی رواں سال آئی فون کے 5 سے 6 نئے ماڈل پیش کرے گی جن میں دو انتہائی سستے فون بھی شامل ہوں گے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں سستے نئے فون کے ڈسپلے مہنگی او ایل ای ڈی کی بجائے ایل سی ڈی کے ہوں گے اور انہیں آئی فون ایس […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی پاکستان 20 کروڑ لوگوں کا مسکن ، ایک اٹیمی طاقت ، اسلام کا قلعہ جس کا قیام ہی اسلام کے نام پر عمل میں آیا تھا افسوس عالمی فسطائی طاقتوں نے ایسا کھیل کھیلا کہ کہ آج پاکستانیوں کو فکر معاش میں ڈال کو انہیں عظیم مقصد سے ہی دور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی نامور ماڈل مہرین سید بیٹے کی ماں بن گئی اور اس کی خوشخبری انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ ماڈل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کی اور بیٹے کا ہاتھ تھامے ایک تصویر پوسٹ کی۔ ماڈل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے کیس کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر چیک ریپبلک سفارت خانے کی ڈپٹی سیکرٹری بھی موجود تھیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) اتائی ڈاکٹر سے اسقاط حمل کرانے والی ماڈل رباب شفیق جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ گزشتہ ماہ 22 فروری کو کراچی کے مواچھ گوٹھ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تو نوجوان لڑکی کی شناخت رباب شفیق کے نام سے ہوئی۔ اہلخانہ کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ایان علی کی ایک مرتبہ پھر غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس دوران عدالت کا کہنا تھا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کسٹم کی خصوصی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کسٹم کی خصوصی عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایان علی کی جانب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس میں ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل گرل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں ایک گھر سے 26 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے جس کی شناخت ماڈل گرل انعم تنولی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرح قومی اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر اسد قیصر نے بھی کہا ہے کہ پاکستان میں حکمرانی کے لیے ان کے سامنے جو ماڈل ہے وہ ریاست مدینہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر ایک جدید اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ ایک ایسی ریاست جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماڈل ایان علی کا سہولت کار کون تھا، ڈپٹی ڈی جی اے ایس ایف نے قائمہ کمیٹی بریفنگ کے دوران انکشافات کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اے ایس ایف ہیڈکوارٹرز میں گرما گرم اجلاس ہوا، جس میں اے این ایف، کسٹمز، پی آئی اے اور اے […]
لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔ میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسٹری سے جو حوصلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں 15 روز کی مہلت دی جائے جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ آپ کو کس بات کی مہلت […]
کراچی (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا کہ مورمحل و دیگر ڈراموں میں کام کرکے جو تجربہ حاصل ہوا ہے اس سے میرے حوصلے بلند ہوگئے ، ماڈلنگ کرنے کے بعد ڈراموں کی آفرز نے ریمپ سے دور کردیا لیکن میری ترجیحات ٹی وی ڈرامے ہی ہیں۔ فلموں کی آفرز ملی ہیں لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن ڈویژن زیاؤہانگ یانگ نے اپنی 4 رکنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر […]