کراچی: ماڑی پور میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کاروائی

کراچی: ماڑی پور میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کاروائی

کراچی: ماڑی پور میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کاروائی ، 2 ملزم گرفتار کراچی: گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، اسلحہ برآمد زرائع۔

.....................................................

کراچی: ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی: ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

.....................................................

کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی مبینہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ماڑی پور میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی کارروائی، چھاپے کے دوران مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ملزم ہلاک، ساتھی فرار

کراچی: ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ملزم ہلاک، ساتھی فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور کے علاقے میں جرائم کی واردتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر […]

.....................................................

ماڑی پور، گھر میں فائرنگ کے دوران خاتون جاں بحق

ماڑی پور، گھر میں فائرنگ کے دوران خاتون جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور کے علاقے میں شوہر، بھائی اور چچا نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے شاہ لطیف کالونی کے گدلی گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں 27 سالہ ارشاد بی بی زوجہ کریم بخش جاں بحق ہوگئی، اطلاع ملتے […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقا بلہ، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقا بلہ، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقا بلے میں 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور میں ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، اس دوران ملزمان کا پولیس سے سامنا ہو گیا، پولیس نے مقابلے […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ماڑی پور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ماڑی پور سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع

کراچی: ماڑی پور میں مشرف کالونی سے 4 لاشیں برآمد

کراچی: ماڑی پور میں مشرف کالونی سے 4 لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں پولیس کیمطابق چاروں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا، مقتولین ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی کے رہائشی تھے اور ان کا تعلق کچھی کمیونٹی سے بتایا جاتا ہے۔ […]

.....................................................

ایس ایچ او ماڑی پور پر خود کش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہو گئی

ایس ایچ او ماڑی پور پر خود کش حملہ کرنیوالے کی شناخت ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں، ایس ایچ او ماڑی پور پر خودکش حملہ کیا گیا، حملہ آور کی شناخت کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق مبینہ خود کش حملہ آور جمیل کی شناخت کر لی گئی ہے، جمیل نے چار روز پہلے شفیق […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، صفورا گوٹھ میں لاش برآمد

کراچی: ماڑی پور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، صفورا گوٹھ میں لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، صفورا گوٹھ میں نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، مقتول کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی […]

.....................................................

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ویسٹ میں سی آئی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڑی پور کے قبرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سی آئی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا جس […]

.....................................................

کراچی: 3 افراد ہلاک، ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی: 3 افراد ہلاک، ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی جاری ہے ،رات سے اب تک فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار ہوئے ہیں جن سے اسلحہ برآمدہوا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں مسلح افراد کی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور روڈ پر گاڑی الٹ گئی، 6 افراد زخمی

کراچی : ماڑی پور روڈ پر گاڑی الٹ گئی، 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماڑی پور روڈ پرگاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر ٹاور سے شیر شاہ کی جانب جاتے ہوئے گاڑی الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں زخمی حالت میں […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : ماڑی پور میں سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی 500 کوارٹر میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرچ آپریشن میں خواتین پولیس سمیت 150 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور روڈ پر شدید احتجاج، مسلح افراد کی پولیس، رینجرز پرفائرنگ

کراچی : ماڑی پور روڈ پر شدید احتجاج، مسلح افراد کی پولیس، رینجرز پرفائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بے امنی کے خلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج جاری ہے، احتجاج کے دوران مسلح افراد کی جانب سے پولیس اور رینجرز پر مظاہرین کی فائرنگ بھی کی گئی ،دوسری جانب مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور واٹر کے نن کا استعمال بھی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج، ماڑی پور روڈ بلاک

کراچی : لیاری میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج، ماڑی پور روڈ بلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد کشیدگی برقرار ہے۔ دوسری جانب علاقہ مکینوں نے بد امنی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور روڈ کو بلاک کر دیا۔ مشتعل افراد نے دو ٹرکوں کو آگ بھی لگا دی۔ کراچی لیاری میں کئی روز سے جاری فائرنگ اور […]

.....................................................

لیاری میں بدامنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی، ٹریفک معطل

لیاری میں بدامنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی، ٹریفک معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں کئی روز سے جا ری فائرنگ اور بد امنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی سے روڈ پر آمد و رفت بند ہو گئی ہے جس کے بعد ٹریفک جام ہو گیا ہے۔ ماڑی پور روڈ کے دونوں ٹریک پر ٹریفک بری طرح متاثر ہے اور گاڑیوں […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماڑی پور کے قریب کار پر فائرنگ سے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اوران کے دو بیٹے جاں بحق ہو گئے،فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔کراچی ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی سٹاپ پر واقع سکول کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد بیہوش ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں گھر میں قائم گیرج میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ جنہیں بیہوشی کی حالت میں طبی امداد […]

.....................................................