نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرہ خان، ایمن خان اور عاطف اسلم ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ امریکی جریدے فوربز نے رواں سال ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے۔ جن کے سوشل میڈیا پر نہ صرف لاکھوں کی تعداد میں فالوورز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر کے بعد مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب کہ فنکار برادری بھی عظمیٰ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے متعلق عالمی شیرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے۔ دلکش اورخوبرو اداکارہ ماہرہ خان کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں سمیت عوام میں آگاہی پھیلانے میں آگے آگے ہیں۔ اس باراداکارہ کی جانب سے ٹوئٹ کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ماہرہ خان اور رنبیرکپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا طوفان اٹھا تو اداکار کے والد بھی معاملے میں کود پڑے، رشی کپور نے کہا میرا بیٹا جوان اورغیر شادی شدہ ہے، وہ جس سے چاہے مل سکتا اور جسے چاہے دوست بنا سکتا ہے۔ لوگوں کی جانب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم رئیس کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، جس کے ساتھ ہی فلم سے ماہرہ خان کے مناظر نکالے جانے کی خبریں بھی بے بنیاد ثابت ہوگئیں۔ فلم رئیس کے پہلے ٹریلر میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بہت ہی اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے ہندوستان میں ریلیز کی جاسکیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر ہندوستان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ مہوش حیات، ایمان علی اور ماہرہ خان نے اپنے جونیئر اور نئے فنکاروں کے ہمراہ فلموں میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف اپنی پسند کے ہیروز کے ہمراہ کام کریں گی۔ ان فن کاراؤں نے معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے جس کی وجہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ فلم’رئیس‘میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس کی نئی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ نئی تصویر میں ماہرہ خان لال رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس ہیں جبکہ شاہ رخ خان سفید رنگ کی شلوار قمیض اور […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔ فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم میکرز ویشال بھردواج مانی رتنم اور امتیاز علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہوں۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنا بے حد پسند ہے انھوں نے کہا کہ ڈائریکٹر امتیاز علی کی فلم ’’ہائی […]