دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں کورونا کیسز کے حقیقی اعداد و شمار کو چھپایا جارہا ہے، حقیقت میں کورونا کیسز کی تعداد نصف ارب سے زائد بھی ہو سکتی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال شروع ہونے والی عالمگیر وبا کورونا کے 1 کروڑ 76 لاکھ سے زائد کیسز […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ایک دن میں ریکارڈ تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار نئے کیسز کے ساتھ جرمنی اور فرانس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ساتواں ملک بن گیا ہے۔ ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت میں کووڈ انیس جس تیزی سے پھیل […]
عید پر گوشت ضرور کھائیں لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ گوشت کا زیادہ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دل کے امراض میں مبتلا مریض قربانی کا گوشت زیادہ کھانے سے گریز کریں۔ قربانی کے گوشت کو پکانے کیلئے ادرک، لہسن اور گوشت […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان جان لیوا کانگو وائرس سے آگاہی اور احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر اس مرض سے مکمل نجات ممکن نہیں۔ اس خطرناک مرض سے بچاؤ کے لئے ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ وائرس جانوروں کی کھال پر موجود خون چوسنے والے ٹکسTick ( ایک قسم کا جراثیمی کیڑا ، […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان نسل نو کو خطرناک پولیو وائرس کے سبب معذوری سے بچانے اور دنیا بھر سے پولیو وائرس کا خاتمہ یقینی بنانے کے لئے اس مرض سے آگاہی انتہائی ضروری ہے ۔ کیونکہ اس خطرناک مرض کا علاج صرف حفاظتی تدابیر کے تحت پلائے گئے پولیو ویکسین کے دو قطرے ہی […]
امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش […]
ہم جانتے ہیں کہ چکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے مضر چکنائیوں کے صرف ایک کھانے کے جگر پر اثرات کو بھی نوٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ چکنائیاں صحت کے لیے کس قدر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ […]
پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ اور جاگنگ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔ ماہرین کے مطابق جاگنگ سے دماغ کا فرنٹل کارٹیکس سرگرم ہوتا ہے جس کے […]
ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاؤ میں معاون ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کھیروں میں ایسے کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کر دیتے ہیں جن میں چھاتی، بیضہ دانی، رحم اور پروسٹیٹ کینسر شامل ہیں۔ […]
ماہرین صحت اور ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ درد کم کرنے والی بعض ادویہ ( پین کلِرز) کا زائد استعمال دل کے دورے اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں مریض ایسے ہیں جو درد دور کرنے کے لیے پین کِلرز کھاتے ہیں اور غیر شعوری طور پر […]
برگر اور فاسٹ فوڈ کے شوقین یہ جان لیں کہ ان کی اس عادت سے خون کے خلیات بگڑ سکتے ہیں اور ان میں کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہو جاتا ہے۔ برطانیہ کی سوانسیا یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ تازہ پھلوں، سبزیوں اور کھانوں میں اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بچوں کو معذور کرنے والے پولیو وائرس کا 2018 تک دنیا بھر سے خاتمہ کر دیا جائے گا تا ہم پاکستان میں پولیو رضاکاروں کی سلامتی کے شدید خطرات لاحق ہیں۔ رضا کاروں کی حفاظت کیلیے سخت حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ملک میں 3 سال سے […]