مری اور نتھیا گلی میں 21 فروری سے برف باری کا امکان

مری اور نتھیا گلی میں 21 فروری سے برف باری کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرار ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق دھند کا دورانیہ بڑھنے کی وجہ فضائی آلودگی میں اضافہ، بڑے پیمانے پر جنگلات کا کٹاو، آبادی میں اضافہ اور دھواں ہے۔ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات […]

.....................................................