خلائی سفر مستقبل میں ہم سب کے لیے ہو گا اور ایسے میں صرف توانا خلانورد نہیں ہوں گے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہسپتال سے لاکھوں میل دور دل کا دورہ پڑا تو کیا ہو گا؟ اب وہ وقت دور نہیں جب خلائی سفر عام افراد کے لیے کھل جائے گا اور ایسے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اغوا کاروں سے مذاکرات کے ماہر رابرٹ اوبرائن کا قومی سلامتی کا نیا مشیر بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اوبرائن اس وقت ایک خصوصی صدارتی مندوب کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ واشنگٹن سے ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تیس سال اتنی محنت سے کرپشن کی کہ وہ کرپشن میں ماہر ہو گئے، ہم لاکھ کوشش کرتے ان کی کرپشن کا پتا نہ چلتا، بھلا ہو پاناما میں کام کرنے و الے ایماندار آدمی کا جس نے بھانڈا […]
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی علاقائی زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے رحمت عزیز چترالی کوان کی ضلع چترال، سوات اور گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان کھوار میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام گرامی سے منسوب کتاب محمدصلی اللہ علیہ وسلم لکھنے پر […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور ذوالجناح کے روٹس پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے ایمر جنسی سکواڈ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے محرم الحرام کے جلوسوں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو بھڑکیں مارنے کے سوا کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو صرف دھمکیاں دینے کی عادت ہے لیکن اگر ان دھمکیوں پر پاک فوج نے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا تو وہ لفظوں پر نہیں عملی […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ثناء خوان رسول محمد عارف شاہد گوندل (واپڈا)اورممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد آصف گوندل (گورنمنٹ ایلیمنڑی سکول)کے والد محترم ممتاز عالم دین علامہ میاں امان اللہ نعمانی کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل ان کے آبائی گائوں موضع جھیورانوالی میں منعقدہوئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے […]
سان ڈیاگو: کچھ سادہ اور آسان مشورے جن پر عمل کرکے آپ رات کو بہتر نیند لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی ٹیم نے 11 لاکھ لوگوں میں سونے جاگنے اور عمومی صحت سے متعلق معلومات کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ اگر رات کے وقت ٹھیک سے ساڑھے 6 گھنٹے کی […]
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین اگر بچے پر غیرضروری سختی کرتے ہیں تو بچے جھوٹ بولنے کے ماہربن جاتے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے وابستہ نفسیاتی معالج کے مطابق گھر کا ماحول بہت زیادہ جبر اور سختی پر مبنی ہوتو وہاں ایک ایسا ماحول بن جاتا ہے جہاں بچہ سچ بولنے کو غنیمت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے سے گرفتار القاعدہ دہشت گردوں نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔ پکڑے گئے دونوں دہشت گرد بم بنانے اور بھاری ہتھیار چلانے کے ماہر ہیں۔ انسانیت کا خون بہانے والے سفاک دہشت گردوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ کراچی کو آگ و […]
پشاور (نامہ نگار) پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اگر حکومت کی طرف سے مناسب سرپرستی ملے تویہ ہونہار پاکستانی وطن عزیزکانام عالمی سطح پرروشن کرسکتے ہیں، پاکستان کے شہری اعزازات اور گولڈمیڈلز پر ہر ہونہار پاکستانی کا بنیادی حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار مادری زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر ایک بار پھر وزیراعظم کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز میں کوئی شک والی بات نہیں ہے۔ نواز شریف نے وزیراعظم ہوتے ہوئے کمپنی بنائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجا۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر […]
کراچی (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے حکم پر ماہر نفسیات نے ڈاکٹر عاصم کا معائنہ کیا۔ طبی رپورٹ میں ماہر نفسیات پروفیسر ہارون احمد نے ڈاکٹر عاصم کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ان میں خودکشی کے جذبات بھی پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم کو اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ رپورٹ […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ( اسٹاف رپورٹر) معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا کہ عبدالحفیظ پیرزادہ قابل او ردیانتدار ماہر آئین و قانون تھے اور کئی بار ان کی مشاورت سے آئینی بحرانوں کا حل ممکن […]
روم (جیوڈیسک) ہموار اور صاف ستھر ی روڈ پر سائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے، لیکن ایسے اونچے نیچے، پتھریلے اور مشکل راستوں پر سفر کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اٹلی میں ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلے ’ایم ٹی بی‘ ورلڈ کپ2015 کا انعقاد ہوا۔ جس میں 19ممالک سے ماہر سائیکل […]
کراچی (خواجہ مظہر گنجیال) میرے ھم وطنو، آج پاک فوج اور پاکستان خفیہ ادارہ کے لئیے کچھ لکھنا چاھتا ھوں.مجھے اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا اٹھانا پڑا جب میں کچھ چھوٹے بچوں کو پاک فوج کی بہادری کے قصے سنا رھا تھا کہ اچانک ایک بچے نے سوال کر دیا کہ اگر ھماری فوج […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ایک سرچ وارنٹ کے مطابق سائبر سکیورٹی کے ایک ماہر نے بتایا ہے کہ وہ جہاز میں بیٹھ کر اس کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرنے کے بعد جہاز کے انجن کو کنٹرول کر سکتا تھا۔ دستاویز کے مطابق کرس رابرٹ نے بتایا کہ وہ اپنی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی طیاروں کی فضائی بمباری میں جنگجو تنظیم داعش کا کیمیائی ہتھیار بنانے کا ماہر مارا گیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام اور عراق میں لڑائی میں مصروف جنگجو تنظیم داعش کے لئے کیمائی ہتھیار بنانے کا ماہر ابو […]
ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور کوریوگرافر […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اس ہی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ یقین نہ آئے تو جاپان سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان لڑکی کو ہی دیکھ لیجئے جو ڈرم بجانے کی ایسی ماہر ہے کہ اس کے سامنے آکر بڑے بڑے تجربہ کار […]
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے ) گلیا نہ کے ما ہر تعلیم ر یٹا ئر ڈ ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ ہا ئی سکول سہنہ الحا ج محمد اسلم بھٹی کے عظیم فر ز ند سعید الر حمن بھٹی المعر و ف مصعب بن عمیر کا آ ج16و اں یو م شہا دت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ حکومت ہر فیصلہ ملک و معیشت کے مفاد میں کررہی ہیں جبکہ عمران خان خود کو ہر شعبے کا ماہر سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ محمد زبیر نے کہا کہ ملکی معیشت کے لیے جو بھی بہتر ہوا کیا جائے […]
نیویارک (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ ٹیلر ہٹالا نامی اس نو عمر لڑکی نے رقص کی مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ ٹیلر […]
لندن (جیوڈیسک) یوں توسائن بورڈز کا مقصد عوام تک مختلف پیغامات پہنچانا ہوتا ہے لیکن ان صاحب نے تو سائن بورڈز سے کچھ ایسا کام لیا جو شاید کسی نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس شعبدے باز نے سائن بورڈ کو ہوا میں گھماتے ہوئے۔ ایسے ایسے […]