منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میںا بوسیاف ملیشیا کے اسلامی شدت پسندوں نے 10 ماہی گیروں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان ماہی گیروں کا تعلق ملائشیا سے ہے۔ ابوسیاف گروپ کے شدت پسندوں نے ان ماہی گیروں کو مارچ کے مہینے میں اغوا کر لیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے […]
لانڈھی (جیوڈیسک) لانڈھی جیل کراچی سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 86 بھارتی ماہی گیروں اور ایک شہری کو رہا کر دیا گیا، رہائی پانے والوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا۔ وفاقی حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت لانڈھی جیل کراچی سے 86 بھارتی ماہی گیروں اور ایک شہری […]
ہوائی (جیوڈیسک) امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو بچا لیا۔ امریکی ریاست ہوائی کے ساحل سے 18 سو میل دور بحرالکاہل میں ماہی گیروں کی کشتی میںآگ لگ گئی تھی۔ امریکی کوسٹ گارڈ نے ہیلی کاپٹر اور سمندری جہازوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال 21 نومبر کو ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک ماہی گیر 68 سالوں میں تاحال اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، سماجی و معاشی انصاف تو دور کی بات، انسانی حقوق کے تحت […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے کم از کم نوے افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، ساٹھ افراد کو بچا لیا گیا۔ حادثہ دریائے پدما میں پیش آیا۔ مسافر کشتی میں عملے کے علاوہ ایک سو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی ملیر جیل سے 172 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ ماہی گیروں کو کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے ماہی […]
بدین (جیوڈیسک) سمندری طوفان نیلوفر کی آمد اور شدت کے پیش نظر بدین اور ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ماہی گیروں کو الرٹ اور کھلے سمندر میں جانے سے منع کر دیا گیا ہے۔ بدین کے ماہی گیروں کا کہنا ہے۔ کہ ان کی 30سے زائد کشتیاں کھلے سمندر میں ہیں سمندری طوفان نیلو فر […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) شاہ بندر کے قریب واڑی کریک کے مقام پرماہی گیروں کی لانچ سمندر میں ڈوب گئی ہے، لانچ میں 15 ماہی گیر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے 15 ماہی گیروں میںسے 7 کو بچالیا گیا ہے جبکہ ، 8 کی تلاش جاری ہے۔ پاک بحریہ کی امدادی ٹیمیں بھی لاپتہ افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) مبارک ولیج کے قریب کئی ماہی گیروں کو لے کر آنے والی ایک کشتی کے الٹنے کی ابتدائی اطلاعات کے بعد ایک دن بعد پیر کے روز اس معاملے کے راز سے پردہ نہیں ہٹ سکا ہے۔ پیر کے روز پاکستان فشر فورم کے ایک ترجمان نے بتایا ’’کل ہمیں اس علاقے کے […]
کولمبو (جیوڈیسک) لنکن نیوی نے 37 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سری لنکن نیوی نے غلطی سے سری لنکا کی سمندری خدود میں داخل ہو جانے والے 37 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب اطلاع ملنے پر بھارتی حکام نے ماہی گیروں کی […]
ہنوئی (جیوڈیسک) سمندری طوفان Wutip ویتنام کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوئے، سمندر میں چین کی تین ماہی گیرکشتیاں لاپتہ ہوگئیں۔ ویتنام کے صوبےThua Thien Hue میں سمندری طوفان وسطی ساحلی پٹی سے ٹکرا گیا۔ گہرے سمندر میں موجود کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کردی گئی ہیں […]
ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں قذاقوں نے سولہ ماہی گیروں کوقتل کرنے کے بعدخلیج بنگال میں پھینک دیا۔ جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں قذاقوں نے کم از کم سولہ ماہی گیروں کو باندھ کر قتل کرنے کے بعد خلیج بنگال میں پھینک دیا۔ پولیس نے کہا کہ ساحلی ضلع کوکس بازار میں جزیرہ کٹوبدیا میں سمندر میں […]