کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی تاکید کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی سے 540 کلو میٹر دور جنوب اور جنوب مشرق میں موجود […]
تحریر: اختر سردار چودھری،کسووال ماہی گیری دنیا کا قدیم ترین پیشہ ہے ۔ ماہی گیروں کا عالمی دن منانے کا مقصد ماہی گیروں کو تمام شہری حقوق دلوانا ہے ۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال 21 نومبر کو ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔پاکستان میں ہر سال ماہی گیروں […]
کراچی (جیوڈیسک) میری ٹائم سیکورٹی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر دو بھارتی کشتیوں کو دس ماہی گیروں کے ساتھ گرفتار کرلیا۔ میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دس بھارتی ماہی گیروں اور ان کی دو کشیتوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ میری ٹائم […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سرکریک کے قریب 59 بھارتی ماہی گیروں کو سمندری کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے متنازعہ علاقے سرکریک کے قریب سے پاکستانی سمندری حدود میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے 59 بھارتی ماہی گیروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی جیل سے رہائی پانے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے ہیں۔رہا ئی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے بزنس ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا ۔ قید سے رہائی اور وطن واپس جانے پربھارتی راہگیر انتہائی خوش تھے ،انہیں لاہور ریلوے اسٹیشن سے بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 88 بھارتی ماہی گیر کو حراست میں لے لیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملک کی سمندری حدود میں گشت کے دوران 88 بھارتی ماہی گیروں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سمندری حدود کی خلاف ورزی […]
کراچی (جیوڈیسک) ملیر ڈسٹرکٹ جیل میں قید 10 مسلمان ماہی گیروں سمیت 113 ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا گیا۔ ان قیدی کو 9ماہ قبل سمندری حدود کی خلاف پر گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے ان ماہی گیروں کو 6 ماہ کی سزا سنائی تھی۔ سزا پوری ہونے کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ سمندر میں تیز لہروں کا باعث بن سکتا ہے اس لئے ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ کراچی سے جنوب اور جنوب مشرق میں 1200 کلومیٹرکے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں 2 مرتبہ قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے جس کے تحت اس وقت بھارت میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل میں بند ایک شہری سمیت 35 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا جیل حکا م نے بتایا کہ 34 ماہی گیروں اور ایک بھارتی شہری کو چند روز قبل سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے […]
واہگہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر پاکستانی جیلوں سے رہا کیے گئے 151 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر پر بھارتی سیکیورٹی حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ اپنے ملک روانگی کے وقت یہ قیدی بہت خوش نظر آئے۔ حکومتِ پاکستان نے جذبہء خیر سگالی کے تحت گزشتہ روز ملیر جیل کراچی سے 59 […]
گڈانی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں ایک ماہی گیر کے جال میں ہزاروں مچھلیاں پھنس گئیں۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ایسا سال میں کبھی ایک مرتبہ ہوتا ہے۔ ماہی گیر عظیم بلوچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گیا تھا جہاں اس کے جال میں ہزاروں سنگاڑہ نامی […]
لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر جاں بحق جبکہ آٹھ لاپتہ ہو گئے۔ بہتر افراد تیر کر کنارے پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ ساحلی علاقے ہنگول کے قریب ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے باعث کشتی میں سوار تین ماہی گیر ڈوب کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے گہرے سمندرمیں پھنسی ماہی گیروں کی لانچ کو ان کے ساتھیوں نے بچا لیا۔ میری ٹائم سکیورٹی کے اہلکار اطلاع کے باوجود بچانے نہ پہنچے۔ ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی لانچ پھنس گئی۔ لانچ میں 12 ماہی گیرسوار تھے۔ ماہی گیروں کے ساتھی تیز لہروں کی […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں کچے کے علاقوں میں جہاں حالیہ سیلاب سے زرعی زمینیں پانی میں ڈوبی اور مالی نقصانات ہوئے وہیں سیلابی پانی بے روزگار اور بدحال مقامی افرادکے لئے روزگار کی نوید بھی لایا اور متاثرین کے ٹھنڈے چولہے پھر سے جل اٹھے۔ دریائے سندھ میں سیلابی ریلہ کیا آیا ہر طرف پانی […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی لانچ کھلے سمندر میں الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں بارہ ماہی گیر لاپتہ ہو گئے جبکہ چار کو بچا لیا گیا ہے۔ بلوچستان فشری کے مطابق گڈانی کے قریب ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی لانچ کھلے سمندر میں مچھلیوں کے شکار […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ سے تابکار پانی خارج ہو رہا ہے، جس سے مقامی ماہی گیر صنعت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔جاپانی حکومت نے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ کے مسئلے پر براہ راست کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر مقامی لوگ قائل ہوتے ہوئے نظر نہ آئے۔ نیو کلیئرپاور پلانٹ […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں بارشوں کے دوران سمندری لہروں نے 31 ماہی گیروں کی جان لے لی، درجنوں بدستور لاپتہ، ماہی گیروں کے سو سے زائد مکانات، کشتیاں تباہ سری لنکا میں حالیہ بارشوں کے دوران سمندری لہروں کی زد میں آکر 31 ماہی گیر ہلاک جبکہ دو دن گزرنے کے باوجود درجنوں لاپتہ […]
پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان نے آج جذبہ خیر سگالی کے تحت چھیالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے جو آج بذریعہ بس واہگہ بارڈر لاہور روانہ ہوں گے۔ یاد رہے پاکستان نے پہلے بھی 51 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ انصاربرنی ٹرسٹ رہائی پانے والوں کیبھارت جانیکیاخراجات برداشت کرے گا۔
میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے 21کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو پاکستان کے اکنامک زون میں 39 بھارتی ماہی گیر جال لگا کر اعلی نسل کی نایاب مچھلیاں پکڑنے میں مصروف تھے کہ میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کارروائی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کامیاب ریسکیوآپریشن کے بعد 15 دن سے کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہیگیروں کو بچالیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 15روزقبل شکارکے غرض سے کراچی فش ہاربرسے روانہ ہونے والے ماہی گیر کھلے سمندرمیں چورنا پہاڑی کے مقام پرکشتی کا انجن خراب ہونے کے […]
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار اٹھارہ بھارتی ماہی گیر وں کو لانڈھی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ان ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پرمختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہا ہونے والے ان ماہی گیروں کو پہلے لاہور لے جایا جائے گا جہاں […]
چین نے کہا ہے کہ اس نے متنازع جنوبی بحیرہ چین کے علاقے سے گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق ان ماہی گیروں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اور تحریری یقین دہانی کے بعد انھیں جمعہ کو […]