ملک کو 8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

ملک کو 8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممبرکسٹم ایف بی آرکا کہنا ہے کہ رواں مالی سال فروری تک 31.3 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 15.6 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئی۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس کے دوران درآمدات اور برآمدات کی صورتحال پر ممبر کسٹم ایف بی آرکا کہنا […]

.....................................................