کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر

کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر

تحریر : عدیلہ نورین یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کتاب سے زیادہ ہمدرد، غمخوار اور وفادار دوست کوئی نہیں ہو سکتا۔ ایک بہترین دوست میں جن تمام خوبیوں کے ہم خواہاں ہوتے ہیں وہ صرف کتاب میں موجود ہوتی ہیں۔ حیاتِ مستعار کے مختلف ادوار میں دوست تبدیل ہوتے رہتے ہیں مگر مطالعہ ہمارا […]

.....................................................