ٹرمپ کا بیان مایوس کن، پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا افسوس ناک ہے۔ نفیس ذکریا

ٹرمپ کا بیان مایوس کن، پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا افسوس ناک ہے۔ نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی سے متعلق ابتدائی ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جس نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے بڑھ کر قربانیاں دی ہیں۔ امریکی صدر کے پالیسی بیان میں پاکستانی قوم کی قربانیوں کو نظر انداز […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا آخری بجٹ میں بھی عوام کیلئے مایوس کن ہے، مفتی محمد نعیم

وفاقی حکومت کا آخری بجٹ میں بھی عوام کیلئے مایوس کن ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں بھی عوام کو مایوس کر دیا ہے، بھری بھر کم ٹیکسوں کے ذریعے غریب کا خون نچوڑنے کی بجائے چوروں کا احتساب ہی ملک کو بیرونی قرضوں سے نجات دلا سکتا ہے، حکمران و سیاستدان […]

.....................................................

سیزن کے آغاز پر بھی کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی

سیزن کے آغاز پر بھی کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن کے آغاز پر بھی پنجاب میں کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی۔ گزشتہ سال کے مقابلے ستمبر کے دوران پنجاب میں کپاس کی پیداوار 40 فیصد گر گئی۔ رواں سیزن فصل تیار ہونے کے بعد کاشت کاروں نے کپاس کے پھولوں کی چنائی شروع کر دی ہے۔ پنجاب میں گزشتہ ماہ […]

.....................................................

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد جناح ایوینو پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی خاموشی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برما کی حکومت کی سرپرستی […]

.....................................................

وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے ،مفتی محمد نعیم

وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے ،مفتی محمد نعیم

کراچی : معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے صوبائی بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے، عوام کو نظر انداز کرکے ریلیف سرمایہ داروں اور وڈیروں کو دیاگیاہے، 13 ہزار سے گھر نہیں چل […]

.....................................................

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نئی منتخب عوامی حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ملک بھر کے عوام کو مایوس […]

.....................................................

ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، کراچی میں شائقین کا مظاہرہ

ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، کراچی میں شائقین کا مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کراچی میں مظاہرہ کیا گیا، جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی برطرفی اور قومی ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا،۔ 4 بار کی عالمی چیمپئن پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ سے باہر ہوئی تو شائقین سڑکوں پر نکل آئے، کراچی میں ایک مظاہرہ کیا […]

.....................................................

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی ختم کرنے کیلئے ٹھوس پالیسی دی، نہ لوڈشیڈنگ بحران کا حل دیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قراردے دیا، جماعت اسلامی بھی کہتی ہے پائیدار پالیسی سامنے نہ آسکی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہ نما راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ میاں نوازشریف تین ماہ […]

.....................................................

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے عرب لیگ اور او آئی سی کے کردار کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے عوام زخموں سے چور ہیں، انہیں ٹینکوں سے روندا جا رہا ہے، کتے بلیوں کے حقوق کی بات کرنے والے مصر میں انسانی حقوق کی […]

.....................................................

وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا, شہلا رضا

وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا, شہلا رضا

  ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ مایوس کن ہے اس سے مزید مہنگائی مین اضافہ ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں میں عمیر ثنا فانڈیشن کے زیر اہتمام ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ ایک طر […]

.....................................................