جرمن انتخابات: چانسلر امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ

جرمن انتخابات: چانسلر امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سات مرکزی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے انتخابات سے صرف دو روز قبل ٹیلی ویژن پروگرام میں آخری مرتبہ جرمن عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔ اس مکالمے میں گرین پارٹی کی انالینا بیئربوک، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار اولاف شولس، کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے آرمین لاشیٹ، […]

.....................................................

جرمن الیکشن سے قبل بڑی سیاسی جماعتوں کا آخری مباحثہ

جرمن الیکشن سے قبل بڑی سیاسی جماعتوں کا آخری مباحثہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اگلے اتوار کے پارلیمانی الیکشن میں ایس پی ڈی کے اولاف شُولس کو واضح برتری حاصل ہے۔ دوسری جانب میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کے آرمین لاشیٹ بھی ان کا سخت مقابلہ کر رہے ہیں۔ انتخابی مباحثوں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ تکرار و تنقید کی نذر

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کا پہلا مباحثہ تکرار و تنقید کی نذر

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) تین نومبر کو امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلکن امیدوار اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق نائب صدر جوبائیڈن سے ہو گا۔ اسی سلسلے میں دونوں امیدواروں کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ اوہائیو میں ہوا۔ مہم کے دوران تو امیدواروں […]

.....................................................

امریکا :صدارتی امیدواروں میں آخری مباحثہ بھی الزام تراشیوں کی نظر

امریکا :صدارتی امیدواروں میں آخری مباحثہ بھی الزام تراشیوں کی نظر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ بھی ایک دوسرے پر الزام تراشیوں ، گن رائٹس اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی نظر ہو گیا لیکن پالیسیوں پر بات چیت نہ ہوئی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا۔ لاس ویگاس میں ہوئے […]

.....................................................

بدھ کو تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ، ہیلری اور ٹرمپ آمنے سامنے

بدھ کو تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ، ہیلری اور ٹرمپ آمنے سامنے

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان بدھ کے روز ریاستِ نیواڈا کے شہر، لوس ویگاس میں تیسرا اور آخری مباحثہ ہوگا۔ رائے عامہ کے جائزوں سے پتا چلتا ہے کہ ٹرمپ، کلنٹن سے پیچھے ہیں، اور بدھ کا […]

.....................................................

ورجینیا :امریکی نائب صدارتی امیدواروں کی مباحثہ میں ایک دوسرے پر تنقید

ورجینیا :امریکی نائب صدارتی امیدواروں کی مباحثہ میں ایک دوسرے پر تنقید

ورجینیا (جیوڈیسک) ورجینیا میں امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ ہوا ، قومی معاملات پر دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹک کے نائب صدارتی امیدوار ٹم کین اور ریپبلکن مائیک پینس کے مابین واحد نائب صدارتی مباحثہ ہوا ۔ مائیک پنس کا […]

.....................................................

آخری سیاسی مباحثہ اور اس کے نتائج

آخری سیاسی مباحثہ اور اس کے نتائج

تحریر: خرم انیق احمد خان آج کل پوری دنیا کی نظریں امریکی صدارتی انتخابات پر جمی ہوئی ہیں۔کیونکہ اس سال امریکی صدر براک ابامہ کا صدارتی دور اپنے اختتام کو پہنچے گا اور اس کے بعد نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا نمائندے چننے کا ہر ملک کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔امریکہ میں بھی […]

.....................................................

ٹرمپ، کلنٹن پہلا مباحثہ اہم ثابت ہو سکتا ہے

ٹرمپ، کلنٹن پہلا مباحثہ اہم ثابت ہو سکتا ہے

واشنگٹن (جیوڈیسک) یہ سال 2016 کے صدارتی انتخابات کا اہم لمحہ ہو ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے مایبن پیر کو ہونے والا پہلا صدارتی مباحثہ، اندازوں کے مطابق، 10 کروڑ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کر سکتا ہے، جنھیں یہ موقع […]

.....................................................

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثہ کا انعقاد

خورشید گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثہ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام جاری ہفتہ طالبات کے سلسلے میں مقابلہ اردو اور انگریزی مباحثے کا انعقاد کیا گیا جس میں خورشید گرلز کالج کے علاوہ کراچی کے دیگر کالجوں کی طالبات نے حصہ لیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی محمود غزنوی ،جبکہ صدارت کالج پرنسپل […]

.....................................................

برطانیہ میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری، کیمرون نے آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا

برطانیہ میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری، کیمرون نے آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) انتخابات سے پہلے ہونے والے ٹی وی مباحثے میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حصہ لیا۔ انتخابی مہم کے سروے پولز کے مطابق ٹی وی مباحثہ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور موجود وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے جیت لیا۔ سروے میں چوالیس فیصد ناظرین کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے بحث […]

.....................................................

سیاست دانوں اور عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والوں کو عوامی مفاد پر کسی قسم کی سیاست نہیں چمکانا چاہیے ، اہلیان ڈنگہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں نے کہا ہے کہ سیاست دانوں اور عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والوںکو عوامی مفاد پر کسی قسم کی سیاست نہیں چمکانا چاہیے اور عوامی مفادکے کاموں میں ایک دوسرے پر بیان بازی کی بجائے اسے آپری شیڈ کرنا چاہیے۔ یو ٹرن کے حوالے سے […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو رہا ہے جو کہ خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مباحثے میں دونوں امیدوار عالمی سیاست پر اپنی پالیسی بیان کریں گے۔ امریکی صدر براک اوباما اور ریپبلکن جماعت کے حریف صدارتی امیدوار مٹ رومنی کے درمیان تیسرے […]

.....................................................