ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ سارہ علی خان نے چھوٹے بھائی جہانگیرکے ہمراہ والد کوسالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پراپنے والد اوراداکارسیف علی خان کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔ اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ خود، والد سیف علی خان، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2020-21 کے دوران ایف بی آرنے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیر پوتن نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے امن اور استحکام کے لیے دونوں ممالک کو اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ویلادیمیر پوتن نے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے اعلان پر عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔ یورپی یونین، فرانس، برطانیہ، جرمنی اور دوسرے ممالک کی قیادت نے جو بائیڈن کی کامیابی کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں انتخابی جیت پر مبارک باد پیش […]
لاہور (پ ر) پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جدلیکا نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں 14 اگست کا دن بہت اہمیت کے حامل ہے ، اس دن ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں نے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سابق صدر ،سجاس کے سرپرست اعلیٰ ،کھیلوں کی نامور شخصیت پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ روٹری انٹر نیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ درایاں سنبھال لیں ،اس حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن تقریب کا انعقاد ہوا اس موقع پر […]
تحریر : امتیاز علی شاکر سمجھ نہیں آ رہا عید کی مبارکباد کون کس کو اور کس منہ کے ساتھ دے کون کس حال میں ہے کسے خبر بظاہر ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے بھوکے سونے پر مجبور ہیں حکومت نے احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار تقسیم کیلئے 8171 پر میسج وصول […]
جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے وفاقی صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کے دفتر نے ایران کے قومی دن کے موقع پر تہران حکومت کو مبارکباد کا پیغام بذریعہ ٹیلیگرام ارسال کر دیا تاہم اسے ایک ’شرمناک‘ غلطی قرار دیا جا رہا ہے۔ صدارتی دفتر کے ترجمان نے پیر دس فروری کو اے ایف پی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال گزشتہ سال کے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں سیاسی حل کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کل صدارتی پیلس کریملن سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر پوتن نے صدر رجب طیب ایردوان کو نئے سال کی مبارکباد کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم قائدؒ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے بہت پہلے دو قومی نظریہ دیا، آج بھارت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیخلاف آگ لگی ہوئی ہے۔ […]
سرائے عالمگیر (خصوصی رپورٹ) دنیا میں جنت ” مکةالمکرمہ اور مدینہ منورہ ہے۔ خوش نصیب ہے وہ لوگ جو حج اور عمرہ جیسی پاکیزہ سعادت حاصل کرتے ہیں ایم اسماعیل پبلک سکول پوران پرنسپل و چیرمین ایم انعام الحق مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی سینئر صحافی حاجی محمد خلیل ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شمسی ٹینس اکیڈمی ،روٹری کلب کراچی اور کمشنر کراچی ڈویژن کے تحت کراچی جیم خانہ اور کریک کلب ڈیفنس اتھارٹی میں “ایشین ٹینس فیڈریشن انڈر 14 سپر سریز ٹینس چمپئن شپ لیگ1اور2 “کا شاندار انعقاد ،شہر کی ممتاز سیاسی ،سماجی و ثقافتی اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کا چمپئن شپ کے چیف […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی باہمی شراکت بہت گہری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے سرمد سلطان کھوسٹ کو ان کی نئی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کےلیے منتخب ہوجانے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سرمد سلطان کھوسٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صبا قمر نے کہا کہ وہ انہیں دوست سے زیادہ فیملی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی و چیئر مین محمد سلیم خمیسانی نے سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلا تے ہوئے کہاکہ سماجی و فلاحی تنظیموں کا علاقائی ترقی اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلا نے میں نمایاں کردار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی۔ اداکارہ کے اس خاص دن کے موقع پر دنیا بھر میں موجود اُن کے مداحوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی اور افغانستان کو عمدہ کھیل پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستان نے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں قومی ٹیم کو افغانستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتویں میچ میں ٹورنامنٹ کی اب تک کی ناقابل شکست رہنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرایا اور اس فتح میں بابر اعظم، […]
چمن : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمدحنیف سے جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے ایک وفد کے ہمراہ مل کر عید کی مبارکباد دی۔ خادم جمعیت مولانا محمدحنیف نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے عروج و زوال،اقبال مندی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں مقیم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ ِ رمضان کی مبارک دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میلانیا میرے ساتھ موجود ہیں ، ہم دونوں کی طرف سے امریکہ سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مبارکباد دی ہے۔ منگل نو اپریل کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق نتین یاہو کی لیکوڈ پارٹی اتحادی حکومت قائم کر لے گی۔ اسرائیل میں منگل چھ اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے کر مبارکباد دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کو وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے لیے استعمال کیا۔ انہوں […]