برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ کرایا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھی پورا گھر کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر غلام فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وبا کی پانچویں لہر […]
مرگی مرض کی طویل تاریخ رکھنے والے افراد کے دماغ تیزی سے بوڑھے ہوجاتے ہیں جو ڈیمنشیا کی نشوونما کے لیے مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔ یہ نئی تحقیقی بتاتی ہے کہ مرگی کے شکار لوگوں کے دماغ ان لوگوں کے دماغوں سے تقریباً 10 سال زیادہ پرانے دکھائی دیتے ہیں جنہیں مرگی کی بیماری […]
واشنگٹن: امریکی طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے ناول کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات زیاہ ہیں اس لیے انہیں ویکسی نیشن مکمل ہوجانے کے بعد بھی ویکسین کی ایک اور اضافی خوراک یعنی ’بوسٹر ڈوز‘ ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے۔ امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور مزید 61 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت ڈینگی سے 1403 افراد متاثر ہیں جب کہ ابتک 5 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ […]
ممبئی: پاکستانیوں سمیت بھارتی فنکار بھی ’کنگ آف کامیڈی‘ عمر شریف کی علالت پر تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ کچھ روز سے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ عمر شریف نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان سے علاج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔ اعلامیے میں کہا گیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے ماس ویکسی نیشن سینٹر ایف نائن پارک میں موڈرنا ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہدایت کی ہے کہ موڈرنا ویکسین 18 سال یا زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے، ورک پرمٹ، ویزہ کے حامل […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان پلیٹا […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی حکومت کے خلاف متنازع بیانات کے باعث کچھ روز قبل اداکارہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم دکھائی دے رہی تھیں۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر اپنی یوگا کرتے ہوئے تصویر […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ادکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اہل خانہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ 10 دن ہمارے اہل خانہ کے لیے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔ بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اس کے علاوہ ہلاکتوں کی تعداد بھی ہزاروں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ خورشید شاہ بھتیجے کے انتقال کے باعث تین روزسے پے رول پر رہا ہیں اور دو روز قبل انہوں نے کورونا سے انتقال کرنے والے اپنے بھتیجے عدیل شاہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔ محکمہ صحت کے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے نے اپنے والد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلسل چوتھے روز قریب ساڑھے تین لاکھ نئے افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران کووڈ انیس میں مبتلا 2767 افراد ہلاک بھی ہوئے۔ بھارت میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 19.96 ملین تک پہنچ گئی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رام پال، سونو سود اور نیل نتن مکیش بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ دنیا بھر میں پھیلتی کورونا وباء بھارت میں سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے، یومیہ دو لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ان میں بالی […]
اسلام آباد ملک (اصل میڈیا ڈیسک) میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کورونا کے پھیلاؤ کا بہت بڑا سبب ہیں جب کہ وائرس سے متاثر ہونے والوں میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے […]
شکرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو کورونا کی معمولی علامات محسوس ہوئیں جس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7 روزکے دوران 94 پولیس افسران اوراہل کاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسران اوراہل کاروں کی تعداد […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی حالیہ پوسٹ نے مداحوں کو پریشان کر دیا۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور وقتاً فوقتاً مداحوں سے رابطہ بھی قائم رکھتے ہوئے ان سے سوال جواب بھی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے حوالے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گئے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے فیملی کے تمام افرادکے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ انہوں نےبتایا کہ الحمدللّٰہ میری طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے اور فی الحال قرنطینہ میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وبا کی معمولی علامات ہیں، […]