سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی معاہدہ منظور، رضاکار و مبصرین ناخوش

سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی معاہدہ منظور، رضاکار و مبصرین ناخوش

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں تحفظ ماحول کے لیے ایک معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ معاہدے کے مسودے میں بھارتی ایما پر کی گئی تبدیلی کے تناظر میں اس معاہدے کو ‘سمجھوتوں پر مبنی اور ناکافی قرار دیا جا رہا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں […]

.....................................................