اسلام آباد (جیوڈیسک) عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے تحریک انصاف کے ریفرنس پر عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا ہے جس میں عمران خان کا ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ عائشہ گلالئی نے جواب میں کہا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) عامر خان کے الزامات پر بابر غوری کا کہنا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے کے بجائے عدالتوں میں جائیں۔ ایم کیو ایم لندن نے بھی لندن رابطہ کمیٹی پر لگائے گئے عامر خان کے الزامات کی مذمت کر دی ہے۔ ایک بیان میں بابر غوری کا کہنا تھا کہ عامر خان کے […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) شامی بحران پر بات چیت کی غرض سے ہنگامی اجلاس منعقد کرنے والی عرب لیگ نے بشارالاسد، اس کے حمایتیوں اور دہشت گرد تنظیموں کے حلب پر حملوں کی مذمت کی۔ عرب لیگ کے مصری دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ وزراء خارجہ کی سطح کے ہنگامی اجلاس میں حلب سمیت شام کی تازہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ نے کہا ہے کہ نفرت پر مبنی جرائم امریکی معاشرے کے پورے تانے بانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ’ہماری قوم کی روح‘ پر دھبہ ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق لوریٹا لنچ نے یہ بات پیر کے روز ریاست ورجینیا کے آل ڈیلس ایریا مسلم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ترکی اور شامی حزب مخالف سے تعلق رکھنے والے ایک کلیدی گروپ نے ہفتے کے روز امریکہ اور روس کے مابین طے ہونے والے پیچیدہ اور کسی حد تک خفیہ جنگ بندی کے معاہدے کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ اِس کی شرائط کے تحت، جنگ بندی کا آغاز پیر کے روز سورج […]
راولاکوٹ (احسان الحق) راولاکوٹ کی بعض مساجد میں گستاخانہ سوالوں پر مبنی پمفلٹ تقسیم، انتظامیہ اورحکومت سے شر پسند عناصرکے خلاف کارروائی کامطالبہ،ایک ہفتے کی ڈیڈلائن ،گرفتاریاں عمل میں نہ لائی گئیں توشدیداحتجاج کریں گے اورکسی بھی راست اقدام سے گریزنہیں کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزجمعہ کی صبح جامع مسجدجامعہ غوثیہ (کچہری) […]
کراچی : وفاق المدارس مجلس عاملہ کے رکن وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ مدارس رجسٹریشن کا مجوزہ بل کے بیشتر نکات بدنیتی پر مبنی ہیں ،مجوزہ بل پر تمام مکاتب فکر کے تنظیمات مدارس سے مشاورت کی جائے،مدارس کیخلاف کسی بھی امتیازی قانو ن کوئی بھی باشعور پاکستانی قبول […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اپنے معاشی پروگرام پیش کرنے والی ہیں، اس بات کی دلیل دیتے ہوئے کہ اُن کی تجاویز سے امریکی کارکنان کی ایک بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا؛ جب کہ، بقول اُن کے، ری پبلیکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ ایسی ٹیکس کٹوتیاں پیش کر رہے ہیں جن سے […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر مبنی قانونی فیصلے اور اس کی شرائط کو باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری گزٹ میں جاری اس قرار نامے کی روسے، 35 طبی مراکز ،ایک ہزار 43 نجی تعلیمی ادارے، 1229 فلاحی ادارے اور انجمنیں،19 یونینیں اور 15 اعلی تعلیمی مراکز بند […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) وارنر پروڈکشنز کی فلم سَلی 15 جنوری 2009 کو نیو یارک کے دریائے ہڈسن پر ہونیوالی کریش لینڈنگ کے سچے واقعے پر بنائی گئی ہے۔ طیارے میں خرابی کے باوجود تمام مسافروں کو بحفاظت زمین پر اتارنے والے بہادر پائلٹ کو سراہنے کی بجائے اس کیخلاف انکوائری کا آغاز کر دیا جاتا […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے پنجاب کے بجٹ کو ہیرا پھیری کا بجٹ قرار دیدیا، کہتے ہیں کہ پنجاب ڈوب رہا ہے، سوشل سیکٹر کے سب فنڈز اورنج ٹرین کھائے جا رہی ہے ۔ طاہر القاری کا دھرنا کس قدر دورانیے کا ہوگا یہ بھی بتا دیا۔ […]
زیارت (نمائندہ) ضلع زیارت کے ایک مقامی ٹرانسپور ٹ کمپنی نے گزشتہ دنوں کرائے کی کمی کا اشتہار اخبارات میں شائع کیا تھا اور وہ اشتہار مختلف اخبارا کی زینت بھی بنا تھا لیکن کمپنی کا اشتہار اس وقت جھوٹا نکلا اور کمپنی کے کرایوں کا پول بھی کھل گیا جب اشتہار میں دئے گئے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مشہور زمانہ ویڈیو گیم پر مبنی تھرلر سے بھرپور امریکن فلم وارکرافٹ (Warcraft) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی انسانوں اور خوفناک مخلوق کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے گرد گھومتی ہے جو بعد ازاں خوفناک جنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ فلم میں اداکاری […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے چیئر مین و ممتاز ماہر امراض ڈاکٹر رشید زمان نے خانوادہ غوث پاک کے فرزند پیر طریقت علامہ جیلانی چاند پوری کے 26 نومبر 2015ء سے شروع ہونے والے سالانہ عرس مبارک کی تیاریوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علامہ جیلانی چاند پوری کی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں جاری ہے مردوں کے ملبوسات کا فیشن شو، جہاں نوجوان ماڈلز نے موسم سرما اور گرما کے ملبوسات کی نمائش کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔ کہیں اوور کوٹ تو کہیں جیکٹس سویٹرز بھی اور بنیان بھی ، ہر لباس کی نمائش ہوئی لندن فیشن شو، میل ماڈلز کی کیٹ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو حادثاتی طور پر انڈر کور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے اور جرائم کی دنیا کو کھوجنے نکل پڑتی ہے۔ […]
لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھر چونڈی شریف پیر عبد الخالق قادری ، ناظم اعلیٰ پیر سید عرفان شاہ مشہدی موسوی، صوبائی امیر قاضی عبد الغفار قادری اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مرکزی جماعت اہلسنت کل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) نسل پرستی کے سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم “سپرمیسی”کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،نسل پرستی کے سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم”سپرمیسی”کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈیون ٹریلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نسل پرست جوڑے کے گرد گھومتی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی کو احتساب کی دھمکی نہ دیں۔ پیپلز پارٹی کا احتساب پچھلے 40 سالوں سے ہورہا ہے اور اس کے احتساب کی باتیں کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طالبان میں کوئی […]
ممبئ (جیوڈیسک) بھارت کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی چھوٹی بیٹی اداکارہ عالیہ بھٹ اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ ساکشی سنگھ دھونی کا کردار ادا کریں گی۔ شوبز کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دھونی کی بائیو پک میں ایم ایس […]
تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں بے شک جمہورت کے نام پر سیاستدانوں کی حکومت قایم ہے۔ مانا کہ کوئی جنرل اب حکم نہیں چلارہا ہے، مگر کیفیت یہ ہے کہ اس میں عوام کی قطی نمایندگی نہیں ہے، کہنے کو تو ووٹ عوام نے دیے تھے مگر کیسے؟ کہیں دھمکاکر اور کہیں روٹی […]