ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو گرفتار

ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو گرفتار

ڈیرہ غازی خان : ڈیرہ غازی خان میں شاہ صدرالدین کے علاقے میں ڈاکوؤں سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران 2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے وابستہ اور جرائم کی کئی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے میں گودام چورنگی کے قریب رات گئے۔ مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو دہشت گردوں سمیت تین ملزم ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو دہشت گردوں سمیت تین ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد مارے گئے۔ کھارا در میں بھی ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ […]

.....................................................

گھارو میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گھارو میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گھارو (جیوڈیسک) گھارو میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سلطان آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے۔ گشت کے دوران روکنے پر ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلا ک جبکہ دو […]

.....................................................

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں بند نمبر 5 کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے دوران 2 ملزمان مارے گئے جن کے قبضے […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 فرار

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ اس کے ساتھی 4 ڈاکو فرار ہوگئے ہیں۔مبینہ پولیس مقابلہ کورنگی کے […]

.....................................................

رحیم یار خان : مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

رحیم یار خان : مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہوگئے، مرنے والا ڈاکو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ نواحی علاقے موضع نور والا میں 4 ڈاکووں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اس دوران ڈاکووں نے […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شالیمار لنک روڈ پر ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شالیمار لنک روڈ پر لگائے گئے ناکہ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار تین مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل […]

.....................................................

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پیر آباد کے قریب پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں دونوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدہ دہشت […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک بینک ڈکیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیاجبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد ملزم آصف کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ اسکے دو ساتھی عمیر اور اقبال […]

.....................................................

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اشتہاری ملزم ہلاک ہوگئے ڈی پی او مظفر گڑھ نے بتایا کہ ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے علاقہ شاہ والی میں چھاپا مارا۔ اس دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو ڈاکو مارے گئے۔ ان […]

.....................................................

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کار سوار پولیس چیک پوسٹ پر رکنے کی بجائے بھاگ گئے، پیچھا کرنے پر جھڑپ کے دوران ہلاکتیں ہوئیں، پولیس کا دعوی۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے لیکن کار سواروں […]

.....................................................

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے، لیکن کارسواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

لاہو، کچہری سے فرار ہونے والا اشتہاری ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (پی پی سی) لاہور میں پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، عتیق کے سر کی قیمت 7 لاکھ مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کوجمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ پر فائرنگ کی اورملزم […]

.....................................................

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کینٹ میں پولیس حراست سے بھاگنے والا ڈاکو رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ اشتہاری ملزم عتیق کیسرکی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کو جمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ […]

.....................................................

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دو ملزم فرار ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق قتل اور اقدام قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب ملزم حیدرشاہ کی گرفتاری کے لیے باٹا پور کے ایک گھرپر چھاپا مارا تو ملزم اور اس کے […]

.....................................................

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، محفوظ اللہ عرف بھالو فرار

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، محفوظ اللہ عرف بھالو فرار

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث محفوظ اللہ عرف بھالو بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ اسکا ساتھی ہلاک ہوگیا۔ ایس پی اورنگی چوہدری اسد کے مطابق کٹی پہاڑی پراچہ قبرستان کے قریب پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری […]

.....................................................

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ پبجو تھانے کی حدود میں اس وقت ہوا جب گزشتہ شب ڈاکووں کا گروہ دولت پور کے قریب سڑک پر واردت کیلئے موجود تھا۔ ایک […]

.....................................................

لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ملزم ہلاک

لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ، ملزم ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک کر دیا گیا، ملزم کی فائرنگ سے سی آئی اے پولیس کا اہلکار بھی زخمی ہوا ،سی آئی اے پولیس کے مطابق راوی ٹول پلازا کے قریب کار سوار مشکوک افرادکو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے گاڑی بھگا نے کی کوشش […]

.....................................................