کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے سبب پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 19 نومبر تک جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو […]

.....................................................

سندھ، بارش سے متاثرہ علاقوں کیلیے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

سندھ، بارش سے متاثرہ علاقوں کیلیے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے 70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور چارے کی تقسیم کی مناسب فراہمی کے لیے ہدایت جاری کردی ہیں۔ سید […]

.....................................................

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا سے متاثرہ علاقوں کو 30 جون تک سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پبلک […]

.....................................................

امریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ

امریکا میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج سوموار کو کرونا وائرس سے متاثرہ ریاستوں میں طبی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم کرونا وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ ہمیں حُب الوطنی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ انہوں نے کرونا سے متاثرہ علاقوں اور ریاستوں میں […]

.....................................................

فرانس میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

فرانس میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونا کی روک تھام کے لیے حکومت سخت فیصلے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ قوم سے خطاب میں صدر عمانویل میکروں نے کہا کہ […]

.....................................................

قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں سعودی عرب کے شاندار منصوبے

قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں سعودی عرب کے شاندار منصوبے

تحریر : قرة العین ملک سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی ہر شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات اخوت، محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں۔سعودی عرب نے قدرتی آفات سمیت ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ سعودی عرب ہر قسم کے حالات میں پاکستان کے ساتھ […]

.....................................................

دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بحالی اور فلاح وبہبود کے لیے وانا میں ایک آئی کیمپ

دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بحالی اور فلاح وبہبود کے لیے وانا میں ایک آئی کیمپ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایڈو ہسپتال واہ کینٹ نے پی او ایف انتظامیہ کے تعاون سے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بحالی اور فلاح وبہبود کے لیے وانا میں ایک فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر ، پیرا میڈیکل سٹاف اور تنظیمی عہدیداران نے […]

.....................................................

لوزیانا: براک اوباما سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

لوزیانا: براک اوباما سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والے سیلاب کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ تیس ہزار افراد کو اب تک عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جا چکا ہے،کیچڑ والے پانی سے شہروں میں کھڑی موٹر کاروں کو سخت نقصان پہنچا ہے۔ بیٹن […]

.....................................................

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) باجوڑ، چترال، شانگلہ اور شاہراہ قراقرم سے ملحقہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پاک آرمی کے کیمپس میں 1 ہزار 735 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ 5 ٹن ادویات تقسیم کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پینے کے صاف پانی کے لیے 49 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے ہیں۔ 42 […]

.....................................................

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلے سے مالاکنڈ، دیر، چترال اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 123 افراد جاں بحق اور نو سو چھپن […]

.....................................................

حکومت متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کو تیز کرے، مفتی محمد نعیم

حکومت متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کو تیز کرے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کا زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر افسوس اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حالیہ زلزلہ پوری قوم کیلئے آزمائش ، عظیم سانحہ اور متاثرین کیلئے صبر کی گھڑی ہے۔ آفات اور آزمائش اجتماعی بداعمالیوں کا نتیجہ ہوتی ہے توبہ و استغفارکیاجائے ،قدرتی آفات اور […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کا عوامی مسائل پر برہمی کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کا عوامی مسائل پر برہمی کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120 عصمت انور محسود کا شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں سیوریج کے ابتر نظام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کا رکردگی کے باعث شاہ فیصل کالونی کے تمام بلاکس […]

.....................................................

نیپال: متاثرہ علاقوں میں سکول کھلنا شروع

نیپال: متاثرہ علاقوں میں سکول کھلنا شروع

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) یونیسیف کے مطابق اپریل کے زلزلے سے پہلے ہی نیپال میں اسکول چھوڑنے کی زیادہ شرح ایک بڑا مسئلہ تھانیپال میں اپریل میں آنے والے زلزلے کی وجہ تباہ ہونے والے ہزاروں سکول دوبارہ کھلنے شروع ہوگئے ہیں۔7.8 شدت کے اس زلزلے کے نتیجے میں آٹھ ہزار سکولوں میں 25 ہزار کلاس روم […]

.....................................................

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے 2000 ہزار راشن پیک تقسیم کر رہے ہیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے 2000 ہزار راشن پیک تقسیم کر رہے ہیں

فیصل آباد : ہومن کنسرن انٹرنیشنل کے زیر اہتما م چینوٹ، جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے علی نواز ، محمد نعیم، ڈاکٹر خالد شہزاد، طارق جاوید رحمانی، ودیگر 2000 ہزار راشن پیک تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

بحالی کے کام، متاثرہ علاقوں کے اچانک دورے کروں گا ، شہباز شریف

بحالی کے کام، متاثرہ علاقوں کے اچانک دورے کروں گا ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بحالی کے کاموں کاجائزہ لینے کے لئے وہ متاثرہ علاقوں کے غیر اعلانیہ دورے کریں گے تاکہ زمینی حقائق سے آگاہی حاصل ہو سکے، لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے۔ کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 16/9/2014

گجرات کی خبریں 16/9/2014

گجرات (جی پی آئی) ضلعی حکومت اور مقامی راہنمائوں کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کٹھالہ، پنڈی تارڑ، نت، گورالہ، تارڑ گڑھ، چک رحمان، چانگانوالی، دھارووال، گولیکی، جسوکی، خوجیانوالی، شہباز پور، مائی وال ، خاصہ، علی شیر موٹا و دیگر میں روزانہ کی بنیاد پر تقسیم کیے جانے والے راشن کے سلسلہ میں گزشتہ […]

.....................................................

ڈاکٹر وقار صادق کا دریائے راوی کے اردگرد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ

ڈاکٹر وقار صادق کا دریائے راوی کے اردگرد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ

فیصل آباد : ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر وقار صادق نے ڈی سی او نورالامین مینگل کی ہدایات کی روشنی میں دریائے راوی کے اردگرد سیلاب سے متاثرہ علاقوں تاندلیانوالہ، ماڑی پتن، شیرازہ پتن، بھلے شاہ اور دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے سیلاب کے حوالے سے کیے گئے […]

.....................................................

بارشیں، پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں روانہ

بارشیں، پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کی امدادی ٹیمیں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دی گئیں ہیں،،آئی ایس پی آر کے مطابق امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، نارووال، ہیڈمرالہ، وزیرآباد اور جلال پورجٹاں روانہ ہو گئیں اس کے علاوہ پاک فوج کے دستے شاہدرہ لاہور میں اسٹینڈبائی رہیں گے۔ واضح […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری نے فراہمی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

نشاط ضیاء قادری نے فراہمی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی ترسیلی نظام کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر بورڈ کے افسران کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا عوام سے ملا قات اور اُن سے شکایات سننے کے […]

.....................................................

جنرل کیانی کا بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

جنرل کیانی کا بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز اشفاق کیانی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری امدادی سرگرمیوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے ایک ماہ قبل زلزلے سے متاثرہ آواران میں جاری امدادی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر کمشنر قلات […]

.....................................................

زلزلہ اور خدمت انسانیت

زلزلہ اور خدمت انسانیت

چوبیس ستمبر کی شام بلوچستان و سندھ کے علاقے میں آنے والے ہولناک زلزلے سے بلوچستان کے ان علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا جہاں آج بھی انسان پتھر اور مٹی سے بنائے گئے گھروں میں بستے ہیں اور پینے کے لئے دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا ہے۔ زلزلہ کے بعد بلوچستان کے علاقوں […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کام

بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کام

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کام جاری ہے، لیکن ابھی تک متاثرہ علاقوں میں اشیا ئے خور و نوش، پانی اور خیموں کی قلت ہے۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی ہے۔ ضلع آواران کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تحصیل آواران، […]

.....................................................

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جانیوالے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جانیوالے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) آوران میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہیلی کاپٹر پر مشکے کے قریب راکٹوں سے حملہ کیا گیا، میجر جنرل سعید علیم محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق آوران میں زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے جانے والے چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل سعید علیم کے ہیلی کاپٹر پر […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نیا انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔ دشوار گزار راستوں کی وجہ سے دور دراز دیہات تک ابھی کوئی نہیں پہنچ سکا ہے اور لوگ تباہ حال گھروں کے ملبے پر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ضلع آواران ، کیچ اور دیگر علاقوں میں زلزلے […]

.....................................................
Page 1 of 212