افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ، افغان شہری سراپا احتجاج

افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ، افغان شہری سراپا احتجاج

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کرتے ہوئے متاثرین کے کلیمز […]

.....................................................

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع ہے: سعودی وزیر صحت

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع ہے: سعودی وزیر صحت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر صحت فہد عبدالحمن الجلاجل نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی نگہداشت میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین کا کورس مکمل نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل […]

.....................................................

ترکی مظلومین اور متاثرین کی صدا بنتے ہوئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

ترکی مظلومین اور متاثرین کی صدا بنتے ہوئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم تمام تر مظلومین اور متاثرین کے نام پر اپنی جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے پر پُرعزم ہیں۔ ٹی آرٹی ورلڈ فورم 2021 کو ویڈیو پیغام بھیجنے والے صدر نے انسانیت کے نام پر کچھ مدت سے اقتصادی، سیاسی، انسانی سطح پر صحت […]

.....................................................

بلوچستان: ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

بلوچستان: ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3 روز گزر جانے کے باوجود متعدد متاثرین اب بھی […]

.....................................................

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے جہاں جسمانی اعضا سے محروم متاثرین تڑپ رہے ہیں۔ کابل کے ایک بحالی سینٹر میں ایک دوسرے کے […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا متاثرین اب چار ملین اور ہلاکتیں بانوے ہزار سے زائد

جرمنی میں کورونا متاثرین اب چار ملین اور ہلاکتیں بانوے ہزار سے زائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب چار ملین سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اس وائرس کی وجہ سے لگنے والی مہلک بیماری کووڈ انیس کے باعث مجموعی طور پر بانوے ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ جرمنی میں وبائی امراض […]

.....................................................

کرونا وائرس، نئی تحقیق، نئے نظریات

کرونا وائرس، نئی تحقیق، نئے نظریات

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انسان جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود کتنا بے بس ہے کہ جان سے بھی پیارے ان کی آنکھوں کے سامنے مرتے چلے جارہے ہیں وہ ان کی تیمارداری کرنے سے بھی خوفزدہ ہیںکیونکہ اس صدی کی سب سے خوفناک وباء کرونا وائرس تقریبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے […]

.....................................................

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں جس وقت ایک میٹرو ریل پل سے گزر رہی تھی اسی وقت وہ پل منہدم ہو گیا۔ متاثرین کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میکسیکو میں مقامی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے اور سوشل میڈیاپر پوسٹ کیے گئے ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا […]

.....................................................

کورونا کی وجہ سے بھارت میں افراتفری

کورونا کی وجہ سے بھارت میں افراتفری

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کورونا کے ایک دن میں سب سے زیادہ نئے کیسز کے معاملے میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ متاثرین کے لیے انتہائی ضروری آکسیجن گیس کی قلت پیدا ہوگئی اور کالابازاری بھی شروع ہوگئی ہے۔ بھارت کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کی وبا کا قہر […]

.....................................................

کورونا کے 85 فیصد متاثرین برطانوی قسم کے وائرس کا شکار ہیں: ترکی

کورونا کے 85 فیصد متاثرین برطانوی قسم کے وائرس کا شکار ہیں: ترکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 243 مریض چل بسے۔ جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 34ہزار182 تک ہو گیا ہے۔ ایک دن میں3 لاکھ01ہزار68 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2671 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے […]

.....................................................

جرمنی میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد دو ماہ میں سب سے زیادہ

جرمنی میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد دو ماہ میں سب سے زیادہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ روز کورونا وائرس انفیکشن کے مزید ساڑھے سترہ ہزار سے زائد نئے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ یہ بائیس جنوری سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد ہے۔ ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد اب چھبیس لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی […]

.....................................................

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہو گیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لاٹھی چارج اور فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 افراد دم توڑ گئے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ موضع اٹاوہ میں قائم ہونے والی نجی ہاؤسنگ […]

.....................................................

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو 13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو بتایا کہ نیب کراچی نے عوام کی شکایات پر […]

.....................................................

عالمی وبا: اموات کی تعداد 25 لاکھ سے زیادہ ہو گئی،11 کروڑ 31 لاکھ متاثر

عالمی وبا: اموات کی تعداد 25 لاکھ سے زیادہ ہو گئی،11 کروڑ 31 لاکھ متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 1 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 8 ہزار 940 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 23 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا […]

.....................................................

سندھ حکومت نے تھرکول پروجیکٹ کے متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

سندھ حکومت نے تھرکول پروجیکٹ کے متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے تھر میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے سے متاثرہ تھر کی مقامی آبادی کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔ کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے منتقل کی جانے والی آبادی کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ماحولیاتی اثرات کی […]

.....................................................

عالمی وبا 23 لاکھ 27 ہزار جانیں نگل گئی، 10 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ متاثر

عالمی وبا 23 لاکھ 27 ہزار جانیں نگل گئی، 10 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 66 لاکھ 91 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 23 لاکھ 27 ہزار 360 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 83 لاکھ 79 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا […]

.....................................................

کورونا وبا کا خوف دنیا بھر پر طاری

کورونا وبا کا خوف دنیا بھر پر طاری

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 22 لاکھ 18 ہزار اور کورونا سے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 21 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 47 ہزار 459 اموات ہو چکی ہیں اور 2 کروڑ 65 لاکھ […]

.....................................................

عام وبا کی دنیا بھر سے تازہ رپورٹ

عام وبا کی دنیا بھر سے تازہ رپورٹ

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے عالمی سطح پر اموات کی تعداد 21 لاکھ 19 ہزار اور متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 88 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ متحدہ امریکہ میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 24 ہزار 177 ہو گئی ہے تو اڑھائی کروڑ سے زائد اس کی زد […]

.....................................................

کورونا وائرس: متاثرین کی عالمی تعداد نو کروڑ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس: متاثرین کی عالمی تعداد نو کروڑ سے بڑھ گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو کروڑ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے اور بین الاقوامی سطح پر اس سے بچاؤ کی کوششوں میں تیزی آ رہی ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد نو کروڑ سے تجاوز کر […]

.....................................................

عالمی وبا: ہلاک شدگان کی تعداد 17 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا: ہلاک شدگان کی تعداد 17 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 83 لاکھ 76 ہزار 844 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 24 ہزار 325 ہو گئیں جبکہ 5 کروڑ 51 لاکھ 44 ہزار 338 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس […]

.....................................................

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے متجاوز

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے متجاوز

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، نئے انفیکشن کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں، حکام نے لوگوں سے تھینکس گیونگ کی چھٹیوں کے دوران گھر پر ہی رہنے کی […]

.....................................................

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد چھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، نئے انفیکشن کی رفتار میں تیزی آگئی ہے اور امریکا میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں کو ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثرہ ملک […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ نئے افراد کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ جمعرات کے روز حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں انیس ہزار نو سو نوے افراد میں اس وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ […]

.....................................................
Page 1 of 20123Next ›Last »