لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے شاہد آفریدی کو پہلی مرتبہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلسل دوسرے روز گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔ شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے باعث […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان تک بند ہے۔ اس کے علاوہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44198 ٹیسٹ کیے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والی سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کو پاکستان میں بہت دلچسپی کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور کئی حلقوں میں ان ہونے والی تبدیلیوں پر بحث بھی جاری ہے۔ پاکستان میں جن مذہبی تنظیموں کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات انتہائی خوشگوار اور قریبی ہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریرکے ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے 8 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا نے گزشتہ روز مزید 702 افراد کو اپنا شکار بنالیا ہے جب کہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار486 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 706 افراد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے جبکہ ڈینگی کے وائرس سے صوبے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور مزید 61 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت ڈینگی سے 1403 افراد متاثر ہیں جب کہ ابتک 5 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ […]
امریکا : فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فیس بک نے سروسز متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹ کی۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ کچھ صارفین کو ہماری […]
اسکاٹ لینڈ : چاند کی مختلف حالتیں انسانی نیند کو متاثر کرتی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی اپسالا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم نے اپنے مدار میں چکر کے دوران چاند کی مختلف حالتوں کے انسانی نیند پر اثرات کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق میں 850 سے زائد افراد کی نیند کا مشاہدہ کیا گیا اور […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے صوبے سیکسنی میں گزشتہ اپریل میں ایک ویکسینیشن سینٹر میں ایک نرس کی طرف سے کورونا ویکسین کی بجائے نمک کے پانی کا ٹیکا لگانے کا اسکینڈل اب مزید پھیلتا جا رہا ہے۔ جرمنی کے ایک مشرقی صوبے سیکسنی کے شہر شورٹنز کے ایک ویکسینیشن سینٹر میں ایک نرس […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی جانب سے بحرین، قطر، یواے ای کو ریڈ سے amber لسٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ پاکستان بدستور اس فہرست میں شامل ہے۔ برطانوی اعلان کے مطابق پاکستان سے آنے والوں کو ہوٹل میں […]
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ چیف الیکشن کمشنر عبد الرشید سلہریا نے […]
لیوزیانا: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو ان کے بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں جبکہ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ نیو اورلینز، لیوزیانا میں ٹیولین یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیفلین اور ان کے ساتھیوں امریکا میں کووِڈ 19 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے برسر پیکار ہر اول دستے کے 16 ہزار افراد اب تک متاثر ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ساڑھے 9 ہزار سے زائد ڈاکٹرز اور 2250 نرسنگ اسٹاف بھی متاثر ہو چکے جبکہ 155 ہیلتھ کیئر ورکرز جان کی بازی […]
لندن: طبی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ نمک کا زائد استعمال جسم کے فوجی (امنیاتی) خلیات کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نمک مائٹوکونڈریائی افعال پر اثرانداز ہوکر نہ صرف امنیاتی نظام کو کمزور کرتے ہیں بلکہ جسمانی سوزش کو بھی بڑھاتے ہیں۔ اس سے قبل نمک اور امراضِ قلب ہر مفصل تحقیق ہوچکی ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے دوران لاہور پولیس کے اب تک 770 اہلکار وائرس سے متاثر ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق کورونا وبا کے دوران اب تک لاہور پولیس کے 4 اہلکار وائرس سے شہید ہوچکے ہیں۔ سی سی پی او نے بتایا کہ کورونا سے متاثر 114 پولیس اہلکار […]
جارجیا: دکانوں اور اسٹور میں سجی رنگ برنگی ٹافیاں اور مشروبات بچوں کو اپنی طرف لبھاتی ہیں اور وہی ان کے دماغ کی دشمن بھی ہو سکتی ہیں۔ بچے اندھا دھند میٹھا کھاتے ہیں جس سے وہ موٹاپے اور دل کی بیماریوں کے شکار ہوسکتے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اس سے ان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے شہروں میں لاہور سمیت 5 شہر شامل ہیں جہاں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں 23 فیصد ہے […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 1 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 8 ہزار 940 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 23 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 22 لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 85 ہزار 390 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 86 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 62 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 78 ہزار 170 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 31 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا […]