متحدہ اپوزيشن نے مولانا کو سربراہ چن لیا، پیپلز پارٹی کی دبے الفاظ میں مخالفت

متحدہ اپوزيشن نے مولانا کو سربراہ چن لیا، پیپلز پارٹی کی دبے الفاظ میں مخالفت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت گرانے کیلئے متحد ہونے والی اپوزيشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہ چُن لیا۔ مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے کا فیصلہ پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں ہوا جس میں نواز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو اور دیگر […]

.....................................................