متحدہ عرب امارات:6 ماہ کے بعد کووِڈ-19 کے 1800 سے زیادہ یومیہ کیسوں کی تشخیص

متحدہ عرب امارات:6 ماہ کے بعد کووِڈ-19 کے 1800 سے زیادہ یومیہ کیسوں کی تشخیص

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے چھے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ وزارتِ صحت نے آج یواے ای میں کووِڈ-19 […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی امور کے اعلیٰ سطحی مشیر شیخ طحنون بن زائد النہیان تہران کے دورے پر ایرانی سکیورٹی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایران کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد مختصر دورۂ پاکستان کے بعد واپس روانہ

یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد مختصر دورۂ پاکستان کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے مختصر دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے مختصر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی […]

.....................................................
.....................................................

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب (جیوڈیسک) دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کی ادائیگی کی۔ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت، اردن، فلسطین سمیت کئی خلیجی ممالک اور جاپان میں آج عید منائی جا رہی ہے۔ برطانیہ سمیت یورپ میں بعض مکاتب فکر کے افراد بھی […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

ریاض، لندن (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے امریکی صدر کی امیگریشن حکم نامے کے معاملے پر حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تیل خالد الفلیح نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 7 مسلم ممالک پر لگائے جانے والی سفری پابندی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کو […]

.....................................................

گوانتا نامو جیل سے 15 قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

گوانتا نامو جیل سے 15 قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے جزیرہ گوانتا نامو کے قید خانے میں بند مزید 15 قیدیوں کو متحدہ عرب امارات منتقل کیا ہے۔ امارات منتقل کیے جانے والے قیدیوں میں 12 یمنی اور تین افغان باشندے شامل ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما کے دور حکومت میں گوانتا […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کی بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کو روایتی لباس نہ پہننے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کو روایتی لباس نہ پہننے کی ہدایت

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر کے دوران روایتی ملکی ملبوسات نہ پہننے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک اماراتی شخص کو دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہتھکڑی پہنائے جانے کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کا فوجی طیارہ گر کر تباہ

متحدہ عرب امارات کا فوجی طیارہ گر کر تباہ

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا ہے،ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش اور ژالہ باری، معمولات زندگی متاثر

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش اور ژالہ باری، معمولات زندگی متاثر

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ، متعدد سکول بند اور ٹریفک کے نظام میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ شارجہ، دبئی اور ابو ظہبی میں شدید بارش ہوئی ہے ، کچھ جگہوں پر ژالہ باری بھی ہوئی ، بارش کے اس […]

.....................................................

امید ہے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات داعش سے لڑنے کیلئے خصوصی افواج شام بھیجیں گے: امریکہ

امید ہے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات داعش سے لڑنے کیلئے خصوصی افواج شام بھیجیں گے: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنی خصوصی ٹاسک فورس کو داعش کے خلاف شامی اپوزیشن جنگجوؤں کے معرکہ میں شرکت اور الرقہ شہر کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے بھیجیں گے۔ بروکسلز میں مذاکرات کے بعد آشٹن کارٹر نے میڈیا سے […]

.....................................................

داعش کی سرکوبی کے لیے متحدہ عرب امارات فوج شام بھیجنے پر رضا مند

داعش کی سرکوبی کے لیے متحدہ عرب امارات فوج شام بھیجنے پر رضا مند

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی درخواست پر اپنی فوج شام بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ریاستی وزیر برائے خارجہ امور انور گرگاش نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک شام میں داعش کے خلاف کارروائی کے لیے زمینی افواج بھیجنے پر رضامند ہے۔۔ […]

.....................................................

داعش سے رابطوں کا الزام متحدہ عرب امارات سے 4 بھارتی ڈیپورٹ، دیگر 4 گرفتار

داعش سے رابطوں کا الزام متحدہ عرب امارات سے 4 بھارتی ڈیپورٹ، دیگر 4 گرفتار

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے داعش سے رابطے رکھنے کے الزام میں 4 بھارتی باشندوں کو ڈیپورٹ کر دیا گیا۔ جبکہ دیگر 4 کو بھارت سے واپسی پر دبئی حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے انہیں بھی جلد ہی متحدہ عرب امارات سے نکال دیا جائے گا۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

متحدہ عرب امارات کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی فضائیہ نے پینتالیس فوجیوں کی ہلاکت کے بعد یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے صنعا میں بیس سے زائد افراد مارے گئے۔ دو دن پہلے ماریب کے علاقے میں گولہ بارود کے ایک ذخیرے پر باغیوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں امارات کے […]

.....................................................

یمن: اسلحہ ڈپو کی تباہی‘ لڑائی‘ متحدہ عرب امارات کے 50 فوجی جاں بحق

یمن: اسلحہ ڈپو کی تباہی‘ لڑائی‘ متحدہ عرب امارات کے 50 فوجی جاں بحق

ابوظہبی (جیوڈیسک) یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں حوثیوں کیخلاف ہونے والی جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کے 50 فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یمن کی حالیہ جنگ کے دوران یہ ایک دن میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہے۔ بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی پی این اے کے مطابق جنوبی علاقے […]

.....................................................

یمن: حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے پر قبضہ

یمن: حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے پر قبضہ

لندن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں ہونے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں ’شہریوں کی ہلاکتوں کا ایک خونی سلسلہ‘ چل نکلا ہے۔اس جنگ میں ابھی تک چار ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں […]

.....................................................

نریندر مودی 16 اگست سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ کریں گے

نریندر مودی 16 اگست سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ کریں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 16 اگست کو متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی 16 اور 17 اگست کو دوبئی اور ابو ظہبی کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ دوبئی میں بھارتی قونصلر جنرل نے تصدیق کرتے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، پیٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 1 درہم 72 فلس فی لیٹر سے بڑھا کر 2 درہم 14 فلس فی لیٹر کر دی گئی۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں امریکی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والی مجرمہ کو پھانسی

متحدہ عرب امارات میں امریکی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والی مجرمہ کو پھانسی

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکی خاتون ٹیچر کے قتل میں گرفتار مقامی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ اعلی بدر عبداللہ الہاشمی کو گزشتہ سال دسمبر میں امریکی خاتون ٹیچر کو اور دو بچوں کی ماں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا […]

.....................................................

افریقی ملک برونڈی میں حکومت مخالف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

افریقی ملک برونڈی میں حکومت مخالف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

باجمبورہ (جیوڈیسک) برونڈی کے دارالحکومت باجمبورہ میں صدر کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔ تازہ جھڑپوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس شیل برسائے۔ مشتعل مظاہرین نے ایک خاتون اہلکار کو پکڑ لیا اور […]

.....................................................

داعش کی متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو قتل کرنے کی دھمکی

داعش کی متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو قتل کرنے کی دھمکی

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو داعش کے شدت پسندوں نے مارنے کی دھمکی دے دی ہے۔ داعش کے شدت پسندوں نے متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم منصوری اگر داعش مخالف اتحاد میں شامل رہی تو اس کا انجام بھی اردنی […]

.....................................................

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور محمود قرقاش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے حوالے سے مبہم موقف اپنانے پر پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

.....................................................

ورلڈ کپ: پاکستان کل متحدہ عرب امارات سے مقابلہ کرے گا

ورلڈ کپ: پاکستان کل متحدہ عرب امارات سے مقابلہ کرے گا

نیپئیر (جیوڈیسک) کرکٹ کے سپر میگا ایونٹ میں پاکستان گروپ بی میں اپنا چوتھا میچ متحدہ عرب امارات سے کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر میں اِن ایکشن ہوں گی۔ یو اے ای کے خلاف کامیابی مصباح الیون کی ایونٹ میں پوزیشن بہتر بنا سکتی ہے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق زمبابوے کے […]

.....................................................
Page 1 of 3123