متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے پارٹی کے سرکردہ راہنما سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی رابطہ کمیٹی کے مطابق فاروق ستار کو تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کے الزامات […]

.....................................................

MQM تقسیم پر عوامی رائے

MQM تقسیم پر عوامی رائے

تحریر : حفیظ خٹک شہر قائد کی سب سے بڑی سیاسی تنظیم متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) تقسیم کے منفرد مراحل سے گذر رہی ہے۔ یہ وہی تنظیم ہے کہ جس کے ماضی میں تقسیم کی کاوش تو بہت دور کی بات ہے،سوچ تک ممکن نہ تھی۔ ایک قائد کا فرمان ہوا کرتا تھا اور سب […]

.....................................................

کیا “متحدہ قومی موومنٹ” متحد ہو سکے گی

کیا “متحدہ قومی موومنٹ” متحد ہو سکے گی

تحریر : شیخ خالد زاہد بغیر کسی تاریخی حوالے کہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع آنے کو ہے، ایسا گمان کیا جا رہا ہے اور اللہ تعالی اچھے گمان کو یقین میں بدل دیتے ہیں۔ کراچی پاکستان کا ایک انتہائی اہم شہر ہے اس کی اہمیت ہم پاکستانیوں کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا […]

.....................................................

فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر منتخب ہو گئے

فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر منتخب ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشن میں رابطہ کمیٹی کے لئے 49 میں سے 35 امیدوار ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کیلئے منتخب ہو گئے۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں ایم کیو ایم کے ہر سطح کے تنظیمی ذمہ داران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان، فیصل سبزواری کی جلوس عزا میں شرکت

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان، فیصل سبزواری کی جلوس عزا میں شرکت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان اور فیصل سبزواری کی فیڈرل بی ایریا بلاک ١٧ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل سے شہادت حسین کی یاد میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس عزا میں شرکت۔ اس موقع پر بلدیہ وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی، حق پرست ارکان اسمبلی، شیخ صلاح الدین ،جمال […]

.....................................................

کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا۔ اقبال محمد علی

کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا۔ اقبال محمد علی

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کی عوامی مقبولیت سے خائف مخالفین شکست کے خوف میں مبتلا ہو کر شہر کراچی میں بلدیاتی انتخاب کا التواء چاہتے ہیں کراچی میں الیکشن آج ہوں یا کل متحدہ قومی موومنٹ تاریخی فتح سے ہمکنار ہو گیا […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں ایم کیو ایم کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری کی طرف توجہ مبذول کرائی، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں 2 سابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے دستخط ہیں، خط لکھنے والوں میں سابق ایم این […]

.....................................................

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے قریبی ساتھی اور اہم رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محمد انور کو جولائی کے وسط تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے ایم […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کو ملاقات کا وقت دے دیا ہے جو آج تیسرے پہر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور یکساں تعلیمی معیار کے نفاذ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ نشاط ضیاء قادری

متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور یکساں تعلیمی معیار کے نفاذ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور ملک میں یکساں تعلیمی معیار کے قیام کے لئے جد وجہد میں مصروف ہے ملک میں تعلیمی میعار کو بہتر بنا کر علم کو فروغ اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کیا جاسکتا ہے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی نئی رابطہ کمیٹی میں 9 ارکان شامل

متحدہ قومی موومنٹ کی نئی رابطہ کمیٹی میں 9 ارکان شامل

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی توثیق کے بعد نئی رابطہ کمیٹی میں 9 ارکان کو شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن کا رابطہ کمیٹی کے اراکین کے انتخاب کے لئے مشترکہ اجلاس ہوا جس کی صدارت رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور اور رابطہ کمیٹی […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے شہر قائد میں امن و امان کی موجودہ صورت حال اور چند روز قبل ایم کیو ایم کے کیمپ پر حملے پر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور ڈپٹی لیڈر خواجہ […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، آصف زرداری

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، آصف زرداری

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، گورنر سندھ کے ذریعے ایم کیو ایم سے رابطے میں تھے، آصف زرداری۔

.....................................................

الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ کی کرائون پراسیکیوشن سروس کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف ثبوت ناکافی ہیں۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کلیئرنس لیٹر جلد بھجوایا جا سکتا ہے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا، مشکوک شخص نائن زیرو اور اطراف کی ویڈیو بنا رہا تھا، ذرائع ایم کیو ایم۔

.....................................................

حکومت کو تحفظات دور کرنا ہوں گے، اب حساب نہیں حساب کتاب ہو گا، ایم کیو ایم

حکومت کو تحفظات دور کرنا ہوں گے، اب حساب نہیں حساب کتاب ہو گا، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس کے دوران وزرا نے سوالات کا جواب دینے کے بجائے لسانی رنگ دینے کی کوشش کی اور تعصب کی بنیاد پر تقاریر کا سلسلہ جاری رکھا، اب حساب نہیں حساب کتاب ہوگا اور حکومت کو ہمارے تحفظات دور کرنا ہوں گے۔ سندھ […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، متحدہ قومی موومنٹ

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، متحدہ قومی موومنٹ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان، اسلم آفریدی اورممبر قومی اسمبلی ساجد خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے اور انکی بحالی تک اپنے مشن کو جاری رکھیں گے۔ سیالکوٹ میں سیلاب سے متاثر ہونے والے دیہات چپراڑ اور صالح پور میں […]

.....................................................

لگ رہا ہے کہ اب ڈیڈ لاک ختم ہونے والا ہے، حیدر عباس رضوی

لگ رہا ہے کہ اب ڈیڈ لاک ختم ہونے والا ہے، حیدر عباس رضوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے بات چیت کا آغاز ہو گیا، یہاں سے پُرامید ہو کر جا رہے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے ساتھ ملاقات کے بعد اعجاز الحق کے ہمراہ […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی اور سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کے واقعہ پرانتہائی دکھ ہوا

متحدہ قومی موومنٹ کی رکن اسمبلی اور سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کے واقعہ پرانتہائی دکھ ہوا

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) متحد ہ قو می مو ومنٹ کی رکن اسمبلی اور سا نحہ ما ڈل ٹا ئون لا ہو ر کے واقعہ پرانتہا ئی دکھ ہو ا ہے ،مسلم لیگ ن کی قیا دت اور تما م ورکر ز انکی دکھ کی گھڑ ی میں منہا ج القر ا ن اور […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ نے شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح

متحدہ قومی موومنٹ نے شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں شیڈو بجٹ پیش کر دیا، غربت اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح قرار دے دیا، ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ امیر اور غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے کو کم کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کو آخری موقع فراہم کر رہے ہیں، کل […]

.....................................................

اظہارِ یکجہتی ریلی

اظہارِ یکجہتی ریلی

متحدہ قومی موومنٹ کی اپنے قائد سے اظہارِ یکجہتی ریلی نے دعوے ٰ کے مطابق اپنا ہی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے انسانی سروں کا جمِّ غفیر جمع کر دکھایا۔ میلوں طویل اس ریلی نے حلقۂ سیاست میں تہلکہ تو مچایا ہی ساتھ ساتھ ان نام نہاد مخالفین کی آنکھیں بھی کھول دیں جو بارہا […]

.....................................................

الٹی میٹم موخر کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، متحدہ قومی موومنٹ

الٹی میٹم موخر کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، متحدہ قومی موومنٹ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم شہر کا امن تباہ کرنے کی سازشیں ناکام بنائیں، رابطہ کمیٹی کا بیان متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخر کرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ […]

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت میں شمولیت،ایم کیو ایم کے وزرا آج شام گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔ فیصل سبزواری کو وزارت امور نوجوان کا قلم دان دیا جائے گا۔رؤف صدیقی کو کامرس اور صغیر احمد کو صحت کا محکمہ دیا جائے گا۔عادل صدیقی اور عبدالحسیب کو وزیر اعلی کا مشیر بنایا […]

.....................................................
Page 1 of 3123