فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلے نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک حوثیوں کے حملوں سے دوچار متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کو محفوظ بنانے میں مدد کرے گا۔ مسزپارلے نے ٹویٹر پر اعلان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کو جنوری میں اس کی سرزمین پر سنگین […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بناتے ہوئے یمن میں میزائل لانچ کرنے والا پلیٹ فارم تباہ کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوائنٹ کمانڈ آپریشن میں یمن کے علاقے ال جاف میں یواے ای پرمیزائل حملوں […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ تاریخی دورے پر اتوار کے دن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ کسی بھی اسرائیلی صدر کی طرف سے کسی خلیجی ریاست کا یہ اولین سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پہنچے تو وزیر خارجہ اور کراؤن پرنس […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر کم سے کم 6 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران یمنی باغیوں نے دو مرتبہ متحدہ عرب امارات پر میزائل داغے۔ کیا یہ مسلح تنازعہ اس خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے؟ یمن میں فعال ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی عالمی سطح پر شدید […]
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) ابوظہبی میں آئل ٹینکر دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں۔ اسی طرح ابوظہبی کے ایک ایئرپورٹ پر بھی آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق آئل ٹینکر دھماکا ایک […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دورے کو شامی صدر اور امریکا کے اتحادی عرب ریاست کے درمیان تعلقات میں بہتری کا اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک دہائی قبل شام میں […]
ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، بحرین اور کویت کے بعد اب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جب کہ اس سے قبل بحرین اور کویت بھی اپنا سفیر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے ایک وفد کی خرم شیر زمان کی قیادت میں آمد ہوئی۔ […]
تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے چار اہم معاہدوں پر اتفاق کرلیا ہے جن میں سے ایک معاہدے میں شہریوں کو ملک میں داخلے کے لیے ویزے سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سے اسرائیل پہنچنے والے وفد نے وزیراعظم نیتن یاہو […]
اسلام آباد : اوورسیز فورم, متحدہ عرب امارات۔کے نامزد عہدیداران کا پہلا باضابطہ اجلاس انٹرنیشنل سٹی دوبئی میں صدر اوورسیز فورم UAE 🇦🇪 چوہدری عبدلرزاق کنیال کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکریٹری جناب سید شاہ فیصل صاحب ،سینئر نائب صدر مناظر علی رانجھا صاحب، کوآرڈینیٹر انجینئر عمران خان بھٹی صاحب،میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی ظفر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے تقریباً 50 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں 11 کھرب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں جن سے چینی، کوکنگ آئل، سیگریٹ، گیس اور گاڑیوں سمیت متعدد اشیاء مہنگی ہو جائیں گی۔ متحدہ اپوزیشن نے نئے مالی سال […]
کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے متحدہ کے دونوں دھڑوں کے درمیان بیرسٹر فروغ نسیم اور کامران ٹیسوری سمیت پانچ امیدواروں پر اتفاق ہو گیا ہے، فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی نے دیگر معاملات بھی جلد طے ہونے کی امید کی ہے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ایم کیو ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ اور پی ایس پی الزامات سے کراچی کی سیاست میں ہلچل، سیاسی حلقوں کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر ڈی جی رینجرز سندھ کا کھل کر اظہار خیال، دنیا کامران خان کے ساتھ میں ہر سوال کا دو ٹوک جواب، میجر جنرل محمد سعید نے متحدہ اور پی ایس پی معاہدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی ٹوٹ پھوٹ، بڑے کھلاڑی کی میدان میں انٹری، آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم ارکان اسمبلی سے رابطے، آصف علی زرداری سے سلمان مجاہد اور ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقاتیں۔ گزشتہ روز خوش بخت شجاعت اور علی راشد نے سابق صدر زرداری سے ملاقاتیں کیں۔ ایم کیو ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم ختم، متحدہ اور پاک سرزمین پارٹی ایک ہو گئیں۔ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے ایک نام، ایک منشور اور ایک نشان پر آئندہ انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ اتحاد قائم کرنے کا مقصد مہاجروں کے ووٹ بینک کو تقسیم ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) میاں عتیق کی بنیادی رکنیت کی منسوخی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمارے سینیٹر نے پالیسی کے خلاف ووٹ دیا، ہم نے بازپرس کی ہے، ووٹنگ والے دن بھی میری بات ہوئی تھی ۔ فاروق ستار نے واضح کیا کہ ہم اعتزاز احسن کی ترمیم کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک طرف عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کو الوداع کہا ہے تو دوسری طرف ارم عظیم فاروقی نے متحدہ پاکستان کو خیرباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے اپنے فیصلے کا اعلان اپنے ایک ٹویٹر پیغام […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم سے استعفے کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان، پی ٹی آئی کی ہم آواز بن گئی، فاروق ستار نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں وزیر اعظم سے عہدہ چھوڑنے اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق کر لیا۔ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے […]
کراچی : متحدہ اور پیپلز پارٹی کی ناقص حکمت عملی اور غلط طرز حکمرانی کی وجہ سے کراچی میں مہاجر اور سندھ میں سندھی اقلیت ہوگیا۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے چیف آرگنائزر عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا کہ 1987-88کے الیکشن میں مہاجروں نے MQM اور […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق، کارروائی کے دوران 1 پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، پولیس اہلکار عاطف معراج کو ایم کیو ایم لندن کے عمران شیخ […]
لاہور : متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی تمام طلباء تنظیموں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں طلباء یونین بحالی کے امور پر طلباء رہنمائوں نے تبادلہ خیال کیا ۔اجلاس میں متحدہ طلباء محاذ کا ناقص تعلیمی پالیسیوں کے خلاف اور طلبا حقوق کی بحالی طلباء کے حقوق […]
تحریر : قادر خان افغان مورخہ 24 جنوری 2017ء کو بلدیہ عظمی کراچی میں ضمنی بجٹ کو اجلاس پیش کیا گیا ، حیران کن طریقے سے پیش کئے جانے والا بجٹ کسی طور پر جمہوری رویئے کی نشان دہی نہیں کرتا تھا ، بجٹ اجلاس میں شرکت کے نوٹس کراچی کے چیئرمیز کو صرف ایک […]
ریاض (جیوڈیسک) مسلم متحدہ فوج کی تجویز 2005 میں مہاتیر محمد اورفضل محمد کی جانب سے دی گئی تھی۔ تنظیم مبصرین اسلامی کے ترجمان فضل محمد اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو تجویز دی گئی تھی۔ مہاتیر محمد کے مطابق اس تجویز کو شاہ عبداللہ نے پسند کیا […]