راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کہا دنیا اور خطہ […]
اسلام آباد: کشمیر بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن، جموں و کشمیر سلف ڈٹرمنیشن مومنٹ اور انٹرنیشنل ہومین رائٹس آبزرورکی طرف سے یوم شہدا جموں کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے برطانوی ہاوس آف لارڈ کے ممبر لارڈ نذیر احمد، ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئنیٹر وزیر اعلی پنجاب، رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی نے لیگی کارکنوں اور مقامی تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی عناصر کی جانب سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی ہے اور پاکستان […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر داخلہ آریہ درعی نے کہا ہے کہ ملک کا داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی جنگ کے لیے تیار ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرداخلہ نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں۔ موجودہ سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ حکمرانوں کے […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ‘ دہشتگرد وں نے بد امنی پھیلاکر پاکستان کو معاشی و اقتصادی بربادی سے دوچار کرکے اسے اندرونی طور پر کمزور کردیا ہے ‘ بجلی ‘ پانی ‘ گیس بحران کے ساتھ استحصال ‘ نا انصافی ‘ مہنگائی‘ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا، […]
تحریر : محمد شاہد محمود کسی بھی ملک میں جمہوری استحکام سے ہی معاشی، تجارتی، کاروباری اور اقتصادی سرگرمیاں بڑھتی ہیں۔ لانگ مارچ، دھرنوں اور احتجاجی سیاست سے نہ صرف ملک میں انتشار پیدا کرکے سرمایہ کاری روکنے کی کوشش کی گئی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بھی متاثر ہوئی اور ایک سازش […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کا کسی صورت متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان کو مسائل سے نکالنا تمام سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بلوچستان کے رہنما سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب آپریشن ضرب عضب شروع ہوا تو انہوں نے سیاسی جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور اس پر قائم رہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب متاثرین اور آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال پر […]
2008 ميں پاکستان مين آنے والے بدترين زلزلے کی ہولناکيآں ابھی ذہنوں سے محو نہ ہوئی تھيں کہ 2010 مین آنے والے سيلاب نے رہی سہی کسر پوری کر دی اور ایک برے حادثہ سے دو چار کر گيا ابھی لاکھوں متاثرين صحیح طريقے سے آبادنہ ہو پائے تھے کہ سيلاب کی آفت نے پھر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) رہنما مسلم لیگ ن کھارا سردار ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان سیاست میں بچگانہ حرکات کررہے ہیں تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی ہے وہ […]
لاہور: نامور تجزیہ نگار اور کالمسٹ عقیل خان نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947ء کو برصغیرکے مسلمانوں کی انتھک جدوجہد اور بے شمار قربانیوں اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز اور مدبرانہ قیادت کے باعث ہم نے پاکستان حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست کا دن ہمیں ان […]
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو تاریکی کی جانب دھکیلنے والے ناکام ہوں گے ، ہمارے دور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ مارشل لا جب بھی آیا تباہی ساتھ لایا،ماضی میں بجلی کی قلت پوری کرنے کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے۔ خیبر پختونخوا حکومت بتائے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) حفاظت اور حالات کو ٹھیک کرنے کیلئے درمیانی راستہ تلاش کرنا حکومت اور اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔ ملک اب کسی مارشل لاء کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ ملک اس وقت دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا اسلئے سیاسی معاملات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا اس وقت احتجاج کے بجائے عمران […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے لاہور ائیر پورٹ پر ملاقات کی اور گزشتہ روز ڈاکٹر طاہر القادری سے ہونے والی ملاقات اور مذاکرات پر اعتماد میں لیا۔ لاہور ائیرپورٹ پر تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں ملکی حالات اور صوبے کے معاملات پر تبادلہ خیال […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے، ہم جذباتی فیصلوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ بیچارے اپوزیشن والے پوائنٹ سکورنگ کیلئے ڈینگیں مارنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ دہشت گردی کے واقعات کی بنیاد پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے […]
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء سابق اُمیدوار عصمت انور محسود نے نجی ٹی وی چینل آج ٹی وی اور روزنامہ نوائے وقت کراچی کے دفاتر پر دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا دفاتر […]
نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہاہے کہ ملک کوکسی بھی آمرانہ اور آئین سے ماورا اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے اسلام آباد (این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہاہے کہ ملک کوکسی […]
حکومت اور طالبان کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں پوری دنیا میں پاکستان کے خیراندیش دعا گو ہیں کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں تاکہ کلمہ ٔ طیبہ کے نام پر وجود میں آنے والی مملکت خداداد میں امن و امان قائم ہو سکے ضیاء دور میں روس جیسی عالمی سپرپاور کا دھڑن تختہ کرتے وقت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پولیو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ دہلا دینے والی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے عالمی ادرہ صحت کی رپورٹ کودل دہلا دینے والی رپورٹ قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور وزیر صحت کو بچوں کو حفاظتی ٹیکے […]
لاہور(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہورکے جنرل سیکرٹری وممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس نازک دور میں پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوجائے گی۔ اپوزیشن کا شروع دن سے قومی ایشوز […]
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ طاہر القادری کے آگے اور پیچھے کون ہے ۔ انہوں نے […]