واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ کے میسج ری ایکشن فیچر کا طریقۂ استعمال سامنے آگیا۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلیکیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیچر کو آئی او […]

.....................................................

اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرا دی جائیگی: فائزر

اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرا دی جائیگی: فائزر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار سے زیادہ مریض داخل تھے اور یہ تعداد گزشتہ سال […]

.....................................................

ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا فیچر متعارف کرا دیا

ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا فیچر متعارف کرا دیا

سان فرانسسكو: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر نے ٹک ٹاک طرز کا ویڈیو ری ایکشن فیچر آزمائش کے لیے پیش کردیا۔ ٹویٹر کی جانب سے یہ فیچر آزمائشی طور پر صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ کسی بھی تصویر، ویڈیو یا […]

.....................................................

امارت دبئی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزا متعارف

امارت دبئی میں بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزا متعارف

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی نے بین الاقوامی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے پانچ سالہ ویزا (انٹری پرمٹ) متعارف کرا دیا ہے۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے ٹویٹر پر یہ نیا ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نےایک ٹویٹ میں کہا کہ’’ہمارا مقصد اداروں کو سہولت مہیا کرنا ،ان […]

.....................................................

واٹس ایپ جلد ہی وائس پیغامات کے لیے نہایت کارآمد فیچر متعارف کرائے گا

واٹس ایپ جلد ہی وائس پیغامات کے لیے نہایت کارآمد فیچر متعارف کرائے گا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ اپنے صوتی پیغامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اور کارآمد فیچر پر کام کر رہا ہے جو کہ اگلی اپ ڈیٹ میں استمال کنندگان کے لیے دست یاب ہوگا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس […]

.....................................................

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا۔ ‎نئے نظام کے تحت اب کوئی بھی پاکستانی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں […]

.....................................................

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود انڈور ڈائننگ،سفر اور ہوٹل میں کمروں کی دستیابی کے لیے کورونا ویکسین کی جعلی […]

.....................................................

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی […]

.....................................................

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کے لیے نئے ایموجیز متعارف کرا دیے

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کے لیے نئے ایموجیز متعارف کرا دیے

سلیکان و یلی: واٹس ایپ بلاشبہ ایک ایسی میسیجنگ ایپ ہے جو ہمہ وقت اپنے استعمال کنندگان کے لیے نت نئی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہے۔ چاہے بات کسی نئے فیچر کی ہو یا صارفین کی سیکیورٹی کی، یہ ایپ وقتاً فوقتاً اپنے پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے۔ آج ہی واٹس ایپ […]

.....................................................

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک : پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔ نئے فیچر کے تحت اب بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے […]

.....................................................

3 نئے فیچرز: واٹس ایپ کیا نیا لانے والا ہے؟

3 نئے فیچرز: واٹس ایپ کیا نیا لانے والا ہے؟

امریکا : واٹس ایپ حکام نے ایپلی کیشن پر متعارف کروائے جانے والے 3 نئے فیچرز کی تصدیق کی ہے۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں آنے والی خبروں کے […]

.....................................................

شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرا دیا

شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرا دیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔ شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔ یوٹیوب چینل کا نام ‘دا ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج’ ہے اور چندگھنٹوں […]

.....................................................

کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف

نیویارک : آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاور بینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا […]

.....................................................

سعودی عرب کی عدلیہ میں اصلاحات کے لیے ولی عہد کا چارنئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان

سعودی عرب کی عدلیہ میں اصلاحات کے لیے ولی عہد کا چارنئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عدلیہ میں اصلاحات اور’’قانون سازی کا ماحول‘‘ بہتر بنانے کے لیے چار نئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد نے کہا ہے کہ ’’عدلیہ میں اصلاحات کے لیے نئے قواعد […]

.....................................................

دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ، چین سب سے آگے

دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ، چین سب سے آگے

چین (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ شروع ہو چکی ہے اور چین بظاہر اس دوڑ میں سب سے آگے ہے۔ چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر چکا ہے۔ آج کا انسان بینک میں کیش جمع کروانے یا رقم […]

.....................................................

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

عالمی وبا کورونا وائرس نے ہم سب کی زندگیوں کے زاویے کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے اور اب سب نے سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کو زندگی کا لازمی جزو بنا لیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک لگانے کی ہدایت دی جا رہی ہے، […]

.....................................................

اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا

اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا

موبائل اور ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپو نے موبائل چارجنگ کے مسئلے سے پریشان صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین 125 واٹ چارجر متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی اوپو نے اسمارٹ موبائل فونز کے لیے تیز رفتار اور طاقتور 125 واٹ چارجر متعارف کر کے صارفین کے ایک اہم […]

.....................................................

برطانیہ کا پوائنٹ سسٹم امیگریشن متعارف کرانے کا منصوبہ

برطانیہ کا پوائنٹ سسٹم امیگریشن متعارف کرانے کا منصوبہ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت بریگزٹ کے بعد ملکی سرحدوں کا کنٹرول دوبارہ سخت کر دے گی اور کم ہنر مند تارکین وطن کی آمد محدود کر دی جائے گی۔ ساتھ ہی ملک میں پوائنٹس کی بنیاد پر ایک نیا امیگریشن سسٹم بھی مت‍عارف کرا دیا جائے گا۔ لندن میں برطانوی حکومت نے کہا […]

.....................................................

پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف

پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف کرا دی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کے جی سے 5 ویں جماعت تک طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن دی جائے گی، آن لائن تعلیم کے لئے ایس ای ایل ڈی لرننگ نامی ایپ تیار کرلی گئی ہے، جس […]

.....................................................

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرا دی

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی اسکیم متعارف کراتے ہوئے کمپنیوں کو ملازمین کی تنخواہوں کے برابر رقم رعایتی شرح سود پر قرض دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کی جانب سے اپریل تا جون لوگوں کو ملازمتوں سے برطرف نہ کرنے کی ترغیب کے لیے یہ اسکیم […]

.....................................................

اسٹاک ایکس چینج میں سرویلنس سسٹم پائلٹ ورژن متعارف

اسٹاک ایکس چینج میں سرویلنس سسٹم پائلٹ ورژن متعارف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے کامیابی کے ساتھ سرویلینس سسٹم پائلٹ ورژن متعار ف کرا دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے مطابق سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی شراکت سے مارچ کے آخری ہفتے میں اس سسٹم کو کامیابی کے ساتھ چلایا گیا۔اس عمل کے دوران […]

.....................................................

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کر کے امداد وصول کر سکتے ہیں۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد صوبائی حکومت نے مستحق افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا اور مستحق افراد کی آسانی کیلئے امداد لینے کے تین طریقے وضع کر دئیے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا وائرس سے آگاہی کیلیے ویب پورٹل متعارف

پاکستان میں کورونا وائرس سے آگاہی کیلیے ویب پورٹل متعارف

وزارتِ صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی شراکت داری سے جان لیوا کورونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ این آئی ٹی بی کے سربراہ شباہت علی شاہ نے ویب پورٹل متعارف کرانے کے موقع پر کہا کہ ’این آئی ٹی بی کی ٹیم نے […]

.....................................................

پی آئی اے نے فلائٹ بکنگ کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی

پی آئی اے نے فلائٹ بکنگ کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے صارفین کی سہولت کے لیے فلائٹ بُکنگ ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔ پی آئی اے نے موبائل ایپ ترکی کی آئی ٹی کمپنی ’ہٹ اٹ‘ کے تعاون سے بنائی ہے، ایپ صارفین کو فلائٹ بُکنگ کے علاوہ فلائٹ کے اسٹیٹس، فلائٹ کے […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »