جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ “اسلام یقیناً جرمنی سے متعلق ہے”۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں نینسی نے کہا ہے کہ جرمنی کے مہاجر قبول کرنے والا ملک ہونے کی وجہ سے لیبر پاور کی نقل مکانی کو آسان بنانا ضروری ہے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں تمام صوبائی وزرائے […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے اومی کرون کیس رپورٹ ہونے پر مکمل لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ سعودی عرب میں گزشتہ روز کورونا وائرس کا افریقی ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا جس کےبعد حکام نے اس حوالے سے تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔ تاہم سعودی وزارت صحت نے اومی […]
وسکانسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کو گاڑی سے کچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کر کے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان سے پہلے دائیں بازو کے انتہاپسندوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وسکانسن میں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کے نتیجے میں اقتدار میں آنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ گوانتانامو بے کے حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک قیدی پر سی آئی اے کے تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اس میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کو خفیہ رکھنے کی حکومت کی خواہش کو چیلنج کیا گیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے کے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے سوموارکو دستورسازاسمبلی کے انتخابات سے متعلق ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اقوام متحدہ کی قیادت میں امن عمل کے تحت 24 دسمبر کو لیبیامیں قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی۔ پارلیمان کے ترجمان عبداللہ بالحق نے ٹویٹرپر اطلاع دی ہے کہ مقننہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے ملک میں عام انتخابات، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں الیکشن کی تیاری کریں، سال 2022 کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ تاہم نیوزی لینڈکا پاکستان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا ’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ردعمل سامنے آگیا۔ مارننگ شوکی میزبان و اداکارہ ندا یاسرکا 2 روزسے ایک ایسا پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ’فارمولا ون‘ کارسے متعلق سوالات توکررہی ہیں لیکن انہیں خود کچھ اس کے بارے میں معلوم […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ طالبان جمعے سے اب تک پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کا دعوی کر چکے ہیں۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں حکومتی فورسز اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے صبا قمر کے مردوں سے کیے گئے مطالبے سے اختلاف کرتے ہوئے لوگوں کو مسئلے کی سنگینی سمجھنے کا مشورہ دیا ہے۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ہراساں کرنے والے مرد حضرات کو شرمندہ کرنے کے بجائے معاملے کی سنگینی کو سمجھنا ضروری ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کے شیڈول کے معاملے پر صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں امتحانات اور موسم گرما کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے اس قانون کی حمایت کی ہے۔ یہ قانون ایسے وقت منظوری کیا گيا ہے جب کووڈ کی وبا کے دوران ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف حملوں اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی کانگریس نے کثرت رائے سے ایک قانون کو منظوری دے دی جس […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے نئے قانون کے مطابق جب ایسے مواد کی شناخت ہو جائے تو ایک گھنٹے کے اندر ہی اسے ہٹا نا ہو گا۔ اس اقدام سے تاہم بعض گروپوں میں بے چینی بھی پائی جاتی ہے۔ یورپی یونین کی پارلیمان نے 28 اپریل بدھ کے روز ایک ایسے قانون […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم کی ریلیز سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے دبنگ خان پر بازی لے گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کا مداحوں کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ہرفلم کی طرح اس فلم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 249 کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مریم نواز نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی آکر براہ راست آپ سے باتیں کرناچاہتی تھی مگر کورونا کی وجہ سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پیش کردی گئی۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی میں موجود تھے۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان کو قومی اسمبلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہوچکی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق ججوں کےدستخط ہونے کے بعد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جائےگا لہٰذا میڈیا قیاس […]
برطانیہ : سوشل میڈیا پر سگریٹ کی جگہ نوجوانوں میں مقبول ہوتا نیا ٹرینڈ Nicotine Pouches گردش کرنے لگا اور ٹوبیکو کمپنیوں نے نوجوانوں کو ’تمباکو فری‘ کے نام پر سگریٹ کا متبادل نکوٹین پاؤچز فروخت کرنا شروع کردیے۔ برطانوی کمپنی کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں جدید فیشن سے آراستہ چمچماتی تشہیری مہم تیزی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار اکشے کمار سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ خان نے اکشے کمار سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اکشے سر انڈسٹری کے بہت سینئر اداکار ہیں لیکن ہم جب بھی فلم کے سیٹ پر ہوتے ہیں تو ہنسی […]