ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب ہیں۔ خبر کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ اگر دونوں فریقین اب تک کی پیش رفت سے پیچھے نہ ہٹیں تو جنگ بندی کی امید کی جاسکتی ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کے مطابق بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان میں غذائیت اور صحت کی مدد کے لیے اقوام متحدہ کے اداروں کو فنڈز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کو اس وقت دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ عالمی بینک نے دس دسمبر جمعے کے روز بتایا […]
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 […]
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) ضرر رساں گیسوں سے آلودگی پھیلانے والے دنیا کے دو سب سے بڑے ملکوں نے ”ٹھوس اقدامات” کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر کوششوں کا اعلان کیا ہے۔ دونوں نے اس مسئلے پر مشترکہ کارروائی کرنے کا بھی عہد کیا ہے۔ گلاسگو میں اقوام متحدہ کے سی پی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں حکومت کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل چاہے مہنگائی یو یا کچھ اور ہم سب ان پر یکسو ہیں، حکومت ٹی ایل […]
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اٹلی کے شہر […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی 20 گروپ کے رکن ممالک نے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کے لیے امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ ملک کو ”افراتفری کا شکار ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔” ایک ایسے وقت جب اقوام […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کل بدھ کو کہا کہ ہے برطانیہ اور امریکا حال ہی میں بحیرہ عرب میں ’’ مرسر اسٹریٹ ‘‘ ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت میں ’’ متحد ‘‘ ہیں۔ راب نے “ٹویٹر” پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ […]
لداخ (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی لداخ میں سرحد پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے فریقین میں اختتام ہفتہ بات چيت ہوئی تھی۔ فریقین میں ایک اہم سرحدی مقام پر کشیدگی ختم کرنے پر اصولی اتفاق ہو گيا ہے۔ بھارت میں حکومتی ذرائع کے مطابق مشرقی لداخ میں دونوں فوجوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین مزید امن مذاکرات کے لیے پر عزم ہیں۔ دونوں اس کوشش میں ہیں کہ ان میں کوئی سیاسی مفاہمت طے پا جائے۔ افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان سفارتی مذاکرات قطر کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ زارا نور عباس نے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ خواتین کو زندگی میں ہر سطح پر ایک […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کی حکومت صدر جو بائیڈن کے زیر قیادت امریکا کی موجودہ انتظامیہ سے 90 فی صد ایشوز پر متفق ہے اور باقی 10 فی صد اختلافی مسائل پراتفاق رائے کے لیے ہم مل جل کر کام کررہے ہیں۔ […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزارت خارجہ کے مطابق قاہرہ اور دوحہ نے تین برس سے جاری اختلافات کو ختم کر تے ہوئے دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا عہد کیا ہے۔ خلیجی ممالک کے حالیہ اجلاس کے بعد بدھ 20 جنوری کو قطر اور مصر نے پہلی بار سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کے اپنے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور مرکزی تنظیم نے صدر ایمانوئل ماکروں کے ’چارٹر آف پرنسپلز‘ سے اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت اتوار سترہ جنوری کو سامنے آئی۔ فرانس میں گزشتہ برس کے چند دہشت گردانہ حملوں کے بعد مسلمانوں کی مساجد اور مبینہ انتہا پسندانہ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی جانب سے یونان اور قبرص سے ملحق بحیرہ روم کے پانیوں میں گیس کی تلاش کے متنازعہ اقدامات کے خلاف یورپی یونین کے رہنما انقرہ کے خلاف محدود پابندیاں عائد کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ برسلز میں یورپی یونین کے رہنماؤں کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے دوران جمعے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان نے ایک بار پھر گوادر کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز گوادر پر جوائنٹ ورکنگ گروپ کا وڈیولنک اجلاس ہوا جس میں دونوں ممالک نے گوادر پورٹ سے جُڑے منصوبوں، زمینی ( سڑک ) اور فضائی انفرا اسٹرکچر، فراہمی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔ ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ آرمینیا اور آذربائیجان نے پیر کے روز ایک بار پھر واشنگٹن میں مذاکرات کے بعد ناگورنو کاراباخ خطے میں “انسانی بنیادوں پر” جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ہفتے کے روز اسسٹنٹ سکریٹری خارجہ اسٹیفن بیگن نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے بعد افریقی ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی روابط قائم کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوڈان کے عبوری صدر جنرل عبدالفتاح البرھان، وزیر اعظم عبداللہ حمدوک، اسرائیلی وزیر بنجمن […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وسیع تر مخلوط حکومت اس انتخابی اصلاحات پر متفق ہوگئی ہے جس کا مقصد جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں، بنڈس ٹاگ، میں اراکین کی تعداد کو کم کرنا ہے۔ جرمن سیاست داں، بنڈس ٹاگ یعنی پارلیمان کو مزید وسیع کرنے اور مزید قانون سازوں کو شامل کرنے سے روکنا […]
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) یوروپی یونین نے ہانگ کانگ کے لیے نگرانی کرنے والی یا سراغ رسانی کی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو روکنے سے اتفاق کیا ہے جبکہ جرمنی کا کہنا ہے کہ اب ہانگ کانگ کے ساتھ اس کا وہی رویہ ہوگا جو چین کے ساتھ رہا ہے۔ ہانگ کانگ میں چین کی […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے حریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نےکل سوار کجو کو ملک میں جاری بدترین سیاسی بحران کا خاتمہ کرتے ہوئے مخلوط قومی حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔ ‘لیکوڈ’ اور ‘بلیو وائٹ’ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان اردن کی میزبانی میں سات روز سے جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے تاہم اس حوالے سے قیدیوں کی فہرست سامنے نہیں آئی ہے۔ بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ رہائی پانے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت تجارت […]