بھارتی زیر انتظام کشمیر: کیا سیاسی عمل بحال ہونے کو ہے؟

بھارتی زیر انتظام کشمیر: کیا سیاسی عمل بحال ہونے کو ہے؟

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) گ‍زشتہ برس چار اگست کی رات اس قدر تاریک تھی کہ اگلے تقریباً سات ماہ تک کسی بھی بھارت نواز یا بھارت مخالف سیاسی پلیٹ فارم سے کوئی ہلکا پھلکا بیان تک سامنے نہیں آیا اور سیاست دانوں کے تارے گردش میں ہی رہے۔ تاہم اب مہینوں بعد اہم قائدین کی […]

.....................................................