جرمنی: اسلحہ برآمد کرنے کے متنازعہ معاہدوں کو نئی حکومت ختم کر سکے گی؟

جرمنی: اسلحہ برآمد کرنے کے متنازعہ معاہدوں کو نئی حکومت ختم کر سکے گی؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اقتدار چھوڑنے سے قبل مصر کو ہتھیاروں کی متنازعہ برآمدات کی منظور دی تھی۔ ناقدین امید کر رہے ہیں کہ اولاف شولس کی قیادت میں نئی حکومت اسلحے کی سخت پالیسی اختیار کرے گی۔ جرمن نیوز میگزین ڈیئر اشپیگل میں اس ہفتے […]

.....................................................

چین نے ہانگ کانگ کے متنازعہ انتخابی نظام کو منظور کر لیا

چین نے ہانگ کانگ کے متنازعہ انتخابی نظام کو منظور کر لیا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) بیجنگ کو امید ہے کہ اس قانون کی مدد سے ہانگ کانگ میں ایک ”وطن پرست” حکومت قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین کی پارلیمان میں اہم فیصلے کے مجاز اعلی ادارے نے 30 مارچ منگل کے روز اتفاق رائے سے ہانگ کانگ سے متعلق انتخابی اصلاحات کے ایک متنازعہ […]

.....................................................

فلسطین: خواتین کے متنازعہ سفری احکامات پر نظرثانی کا فیصلہ

فلسطین: خواتین کے متنازعہ سفری احکامات پر نظرثانی کا فیصلہ

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) حماس کے زیر کنٹرول غزہ کے علاقے میں غیر شادی شدہ خواتین کو سفر پر جانے کے لیے مرد سر پرستوں سے اجازت لینی ضروری قرار دیا گیا تھا تاہم بڑے پیمانے پر نکتہ چینی کے بعد عدالت نے اس فیصلے پر نظر ثانی سے اتفاق کیا ہے۔ فلسطین میں مقامی […]

.....................................................

’تو مارشل لا ہی نافذ کیوں نہیں کر دیتے‘

’تو مارشل لا ہی نافذ کیوں نہیں کر دیتے‘

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں پولیس نے دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں تاکہ کسان قومی دارالحکومت میں داخل نہ ہونے نا پائیں۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو روکنے کے […]

.....................................................

بھارت: اجتماعی زیادتی اور قتل پر وومن کمیشن کا متنازعہ بیان

بھارت: اجتماعی زیادتی اور قتل پر وومن کمیشن کا متنازعہ بیان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کے ایک واقعے پر وومن کمیشن کے متنازعہ بیان پر شدید بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ خاتون ایک سادھو سے ملنے مندرگئی تھیں جہاں مبینہ طور پر ان سے زیادتی کی گئی اور بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ ’نیشنل کمیشن فار […]

.....................................................

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کی متنازعہ جزیرے پر منتقلی کا سلسلہ جاری

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کی متنازعہ جزیرے پر منتقلی کا سلسلہ جاری

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کی خلیج بنگال میں واقع جزیرے پر منتقلی کی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت مخالفت کے باوجود تقریبا ًایک ہزار روہنگیاؤں پر مشتمل دوسرے گروپ کی منتقلی بھی شروع کر دی ہے۔ بنگلہ دیش نے پیر 28 دسمبر کو روہنگیا پناہ […]

.....................................................

بھارت: کسان اب بھوک ہڑتال پر اتر آئے

بھارت: کسان اب بھوک ہڑتال پر اتر آئے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ پیر کو مزید شدت اختیار کر گیا اور ہزاروں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف قومی دارالحکومت کی سرحدودں کا تقریباً محاصرہ کرلینے والے کسانوں کے احتجاج کا آج انیسواں دن ہے۔ کسانوں […]

.....................................................

شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت

شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی میگزین شارلی ایبدو نے اس اعلان کے ساتھ کہ ‘وہ کبھی ہار نہیں مانے گا‘ پیغمبر اسلام کے وہ متنازعہ خاکے دوبارہ شائع کردیے ہیں جن کی وجہ سے 2015 میں اس پر حملہ ہوا تھا۔ شارلی ایبدو نے متنازعہ خاکوں کی اشاعت ایسے موقع پر کی ہے جب 2015 […]

.....................................................

شکاگو میں بھی کرسٹوفر کولمبس کا متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا

شکاگو میں بھی کرسٹوفر کولمبس کا متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا

شکاگو (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ملین کی آبادی والے امریکی شہر شکاگو میں کرسٹوفر کولمبس کا ایک متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا ہے۔ ایسا نسل پرستی کے خلاف اس وسیع تر تحریک کی وجہ سے کیا گیا، جس کا سبب سیاہ فام امریکی شہریوں کے خلاف متعصبانہ سوچ بنی۔ جارج فلوئڈ کی موت کے بعد […]

.....................................................

حکومت بہار، متنازعہ اور اردو مخالف سرکلر جلد واپس لے

حکومت بہار، متنازعہ اور اردو مخالف سرکلر جلد واپس لے

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری حکومت بہار کی وزارت تعلیم کے ذریعہ بہار کے تمام ہائی اسکولوں کے لئے جاری کئے جانے والے بے حد متنازعہ اور اردو مخالف سرکلر (نمبر : 799 ) مورخہ : 15 مئی 2020 ء کو بلا تاخیر واپس لئے جانے کا مطالبہ، بہار کے وزیر اعلیٰ اور وزیر […]

.....................................................

سلامتی کونسل: متنازعہ ’کورونا قرارداد‘ منظور

سلامتی کونسل: متنازعہ ’کورونا قرارداد‘ منظور

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران کے دوران دنیا بھر میں ہتھیاروں کی خاموشی کو یقینی بنایا جائے۔ یہ وہ قرارداد ہے جس پر امریکا اور چین کے مابین ایک طویل عرصے سے تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ اب سلامتی کونسل نے جرمنی کی قیادت میں اس کی منظوری دے دی۔ کورونا کے بحران کے […]

.....................................................

فلسطینی علاقے، نیتن یاہو کا متنازعہ پلان مشکلات کا شکار

فلسطینی علاقے، نیتن یاہو کا متنازعہ پلان مشکلات کا شکار

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ اس پلان پر پہلی جولائی تک عمل ہو جائے گا۔ تاہم انہیں حکومت میں شامل اپنی حریف جماعتوں سے سخت تحفظات کا سامنا ہے۔ بدھ کو اسرائیلی وزیر جارجہ گابی اشکینازی نے کہا ہے کہ غرب اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملانے کے مجوزہ اقدام […]

.....................................................

اسرائیل فلسطینی علاقے ہڑپ کر لے تو کیا فرق پڑے گا؟

اسرائیل فلسطینی علاقے ہڑپ کر لے تو کیا فرق پڑے گا؟

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غرب اردن کا یکطرفہ الحاق ”بین الاقوامی قانون کی سب سے سنگین خلاف ورزی ہو گی۔‘‘ مسلم دنیا اور یورپی ممالک بھی فلسطینی غرب اردن کو زبردستی ہتھیانے کے اسرائیلی پلان کی مذمت اور مخالفت کر چکے ہیں۔ […]

.....................................................

بھارت کا نواں ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

بھارت کا نواں ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج نے بھارت کا ایک مبینہ جاسوسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں برس پاکستان کی طرف سے بھارت کا یہ نواں ڈرون ’کواڈ کاپٹر‘ گرایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے اتوار کی رات دیر گئے […]

.....................................................

بھارت: شہریت سے متعلق متنازعہ قانون پر پارلیمان میں ہنگامہ

بھارت: شہریت سے متعلق متنازعہ قانون پر پارلیمان میں ہنگامہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون کی مخالفت اور پر تشدد واقعات کی مذمت پر زبردست ہنگامے کے بعد پارلیمان کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین با […]

.....................................................

متنازعہ قانون پر خاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

متنازعہ قانون پر خاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم مخالف متنازعہ قانون پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کو ان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ مسلم مخالف متنازعہ قانون کے […]

.....................................................

پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ، ڈچ سیاستدان کا منصوبہ بحال

پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ، ڈچ سیاستدان کا منصوبہ بحال

ہالینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام مخالف ڈچ سیاستدان گیئرٹ وِلڈرز نے پیغمبر اسلام کے خاکوں کے ایک متنازعہ مقابلے کو بحال کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس مقابلے کا فاتح ایک ایسا تاریک خاکہ ٹھہرایا گیا ہے، جس میں ایک باریش شخص نے ایک سیاہ پگڑی پہن رکھی ہے۔ ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو سے […]

.....................................................

متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے میں شرکت، جرمن طالب علم کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا

متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے میں شرکت، جرمن طالب علم کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے معروف تعلیمی ادارے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) چنئی میں زیر تعلیم ایک جرمن طالب علم کو شہریت ترمیمی ایکٹ یا سی اے اے کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرنے پر فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گيا۔ جنوبی جرمنی سے تعلق رکھنے والے […]

.....................................................

بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری، مزید 6 افراد ہلاک

بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری، مزید 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں وزیراعظم نریندر مودی کی انتہا پسند حکومت کے منظور کردہ شہریت کے نئے مگر متنازعہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔اتوار کے روز سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں اور تشدد کے واقعات میں مزید چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے […]

.....................................................

کشمیر: بھارتی سفارتکار کا متنازعہ بیان، پاکستان کی طرف سے مذمت

کشمیر: بھارتی سفارتکار کا متنازعہ بیان، پاکستان کی طرف سے مذمت

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنانے سے متعلق نیو یارک میں بھارتی قونصل جنرل کے مبینہ بیان کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے اس بیان کی مذمت کی جبکہ بھارت نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ بھارت میں سفارتی امور کے ماہرین نے […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ: ملزم کو 4 سال قید، 5 ہزار جرمانہ

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ: ملزم کو 4 سال قید، 5 ہزار جرمانہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر عدلیہ کے اعلیٰ ججزاور اعلیٰ ترین افسران کیخلاف شرانگیز پروپیگنڈہ کرنے، پوسٹیں چڑھانے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 4سال قید 5ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق احمد رانا نے فیس بک اور سوشل میڈیا پر عدلیہ کے اعلیٰ […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں ہو گا، بھارتی فیصلہ

اقوام متحدہ میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں ہو گا، بھارتی فیصلہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی طرف سے کشمیر کے متنازعہ خطے کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر پوری شدت سے اٹھانے کی کوششوں کے برعکس بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا کوئی ذکر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے اس […]

.....................................................

کشمیر پر مودی حکومت کے متنازعہ اقدامات، فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو گا

کشمیر پر مودی حکومت کے متنازعہ اقدامات، فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو گا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت بدلنے پر اعتراضات کے جواب میں پانچ رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ بینچ اکتوبر میں کیس کی سماعت کرے گا۔ بھارتی عدالت نے مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر […]

.....................................................

بھارت کشمیر میں کیا کرنے کو ہے؟

بھارت کشمیر میں کیا کرنے کو ہے؟

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ہندو زائرین اور سیاحوں کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے جلد چلے جانے کی ہدایت کی ہے۔ اس ہدایت اور سکیورٹی فورسز کی تعداد میں اضافے کے باعث کشمیری شہری ممکنہ کریک ڈاؤن سے پریشان ہیں۔ نئی دہلی حکومت کشمیر میں امرناتھ یاترا کے […]

.....................................................
Page 1 of 512345