ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی نے اپنی حقیقت پسندانہ اور انسانی امیگریشن پالیسی کے ساتھ دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل میڈیا […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ 1915 چناق قلعے پل کی بدولت ترکی کے ایک مزید اعلی قدم کو کامیابی سے سر انجام دیا گیا ہے۔ 1915 چناق قلعے پل کے آخری ڈیک کی نصبی تقریب سے خطاب کرنے والے صدر نے کہا کہ پل کے خدمات کے لیے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان ایمان کا سائنسی ایجادات اور سہولیات سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا۔صحرا کی حد ت میں جینے والے اور ائر کنڈیشنڈ میں محوِ استراحت ہونے والے کی پہچان صرف ایمان ہوتی ہے۔ جس کا ایمان مضبوط ہو گا اس کا صلہ بھی بڑا ہو گا۔جو کی روٹی کھانے والے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اپنے وقت کے بہت بڑے ولی اللہ عبادت کے بعد حالت استغراق میں مراقبہ الہی میں دنیا و مافیا سے بے خبر غرق تھے، بزرگ نشے، سرور، وجد اور کیف کی اس حالت میں تھے کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلا کہ تراب نامی شخص کب ان کو قتل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفافیت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے گئے، ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس اور کمیشن کھائے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی والی ٔ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا […]
تحریر : کامران غنی صبا کبھی غور کر کے دیکھیے تو ایسا محسوس ہو گا کہ پوری کائنات ہمیں ہمارے رویے کے مطابق نظر آتی ہے۔ بلکہ اکثر تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہمارا رویہ ہی کائنات کا رویہ بن جاتا ہے۔اگر ہمارے رویے میں محبت شامل ہے تو کائنات بھی ہم سے محبت […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جب سے انسان نے شعور سنبھالا ہے اُس دن سے اِس میں ایک خامی بھی پیدا ہو گئی ہے وہ ہے بلا وجہ اور خواہ مخوا ہ تنقید کر نا۔ دوسروں میں خامیاں نکالنا خود کو عقل کل اور سارے علوم کا جاننے والا سمجھنا اُس کو اپنی ایک […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان اگر پاکستانی قوم سے انسانیت کی خدمت کی بدولت لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے محسن کا نام معلوم کیا جائے تو وہ عبدالستار ایدھی کے علاوہ کوئی اور نہیں ہو سکتا، جنہوں نے زندگی کی رنگینیوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے آپ کو انسانیت کی فلاح […]
تحریر : حافظ امیر حمزہ ہم دنیاوی اعتبار سے کوئی بھی چیز دیکھتے ہیں، دیکھنے کے بعد اس چیز کے بنانے والے (یعنی کارگر) کی طرف دھیان جاتا ہے جس سے بنانے والے کی قدرو منزلت کا اندازہ ہو جاتا ہے ، اسی طرح ہم اپنے معاشرے میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز اپنے ہی […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری تبدیلی اور ریاست ِ مدینہ کے دعویداروں نے اپنے پیش رووں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے حسب روایت بے مثال بجٹ پیش کیا ہے ،وزیر مملکت خزانہ نے بجٹ تقریر میں اعداو شمار کے جو رنگ بکھرے ہیں ،وہ شاہد دنیا بھر کے ماہرین معاشیات کی سمجھ میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع “پینٹاگان’ نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے ابھا شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے میں ایران کے مکروہ کردار کی تازہ مثال قرار دیا ہے۔ سعودی عرب میں مریکی سفارت خانے کی طرف سے بھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اوران کی فلم ’’دے دے پیاردے‘‘ کی ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کے لیے منافقت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فلم سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا نکال دیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بالی ووڈ کی منافقت اور نفرت کھل کر سامنے […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول منصوبے کو گڈگورننس کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ باقی سب باتیں کرتے ہیں لیکن ہم نے کر کے دکھایا، یہ ہوتا ہے نیا پاکستان اور یہ ہوتے ہیں میگا پراجیکٹ۔ تھرپارکر میں تھرکول پاور پلانٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس میں حیران ہوتی ہوں ان خواتین پر جو ہندو پاک میں رہ کر خصوصا پاکستان میں رہ کر ادھ ننگے لباس میں ،کھلے سر ، کھلے گلے ، بنا آستین یا برائے نام آستین اور باریک لبادوں میں خود کو گھر سے باہر لاتی ہیں اور پھر شکایت کرتی ہیں کہ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں انسانیت سے گرے ہوئے انتہا پسند آسٹریلوی باشندے نے پچاس سے زائد انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیلتے ہوئے سوچا ہوگا کہ اس طرح دنیا سے مسلمان ختم ہو جائیں گے، مسلمان خوف میں مبتلا ہوجائیں گے یا ان […]
تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری اسلام نے تاقیامت تک سربلند رہنا ہے اور انسانوں کی ہدایت کا بیڑا اہل اسلام اور داعیان حق کے ذمہ ہے اسی بناپر زندگی کے کسی بھی مقام و مرحلہ پر علماء کرام اور داعی حضرات دین متین کے پیغام حق کو بیان کرنے میں پہلو تہی سے کام نہیں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان ساہیوال واقعہ میں جس سفاکیت سے معصوم بچوں کے سامنے ان کے والدین کا قتل عام کیا گیا یہ بذات خود بھیانک دہشت گردی ہے جو کسی مہذب معاشرے میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے نام پر کسی طور قابل قبول نہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب […]
تحریر : مہر اقبال انجم دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں پاکستانی باشندوں کو عزت و احترام حاصل ہے اور پاکستانی وہاں جا کر اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیںوہ ملک امریکہ یا یورپ نہیں بلکہ برادر اسلامی ملک ترکی ہے۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ، خوشگوار، لازوال اور گہرے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان آنکھ والوں کو ایک منظر میں بے شمار منظر دکھائی دیتے ہیں۔منظر وہی ہوتا ہے لیکن اس کا کینوس بدل جاتا ہے ، اس کا زاویہ بدل جاتا ہے ، اس کا مقام بدل جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس کا رنگ ڈھنگ بدل جاتا […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ جدید جمہوری مملکتوں کو صحیح سمت میں چلانے کے لیے مملکت کے چار ستونوں میں میڈیا ایک اہم ستون ہے۔میڈیا اگر حقیقت پسندی سے کام لے اور مملکت کو دوسرے کاموں پر فوقیت دے تو مملکت میں مطلوبہ مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ مگر کیا کیا جائے بیرونی […]
تحریر : کامران غنی صبا دین ہمیں ڈسیپلین سکھاتا ہے۔ اگر ہم غور کریں تو عبادات سے لے کر معاملات تک ہر جگہ ڈسیپلین ہی ڈسیپلین ہے۔ نماز، روزہ، حج، زکوٰة۔۔۔۔حقوق اللہ۔۔۔ حقوق العباد۔۔۔۔ نظم و ضبط کے بغیر دین مکمل ہی نہیں ہو سکتا۔لیکن افسوس کہ آج سب سے زیادہ ڈسیپلین کی کمی ہمارے […]
تحریر : محمد ارشد قریشی یوں تو پاکستان کو آزاد ہوئے 71 سال ہونے کو آئے ہیں پھر بھی وطن کے باسیوں کو کئی بنیادی سہولیات میسر نہیں۔ تعلیم، روزگار اور صحت انسان کی بنیادی ضروریات میں سے ہیں ۔ حکومتوں کا اولین فرض ہے کہ وہ اپنی عوام کو یہ بنیادی سہولیات فراہم کریں […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ڈپٹی کمشنر ضلع راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ پنجاب گورنمنٹ کی شعبہ صحت میں ریفارمز کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ہیلتھ کنونشن کے انعقاد کا مقصد عوام الناس کو صوبائی گورنمنٹ ہسپتالوں میں مہیا کردہ جدید صحت کی سہولیات کی معلومات فراہم کرنا ہے،تمام بیسک ہیلتھ […]