تحریر: محمد یحییٰ مجاہد موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہر ذی روح کو ایک دن اس دنیا سے جانا ہے۔ہر کسی کا اپنا اپنا وقت مقرر ہے اور مقررہ وقت سے ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں ہو سکتی۔میںاخبارات کا مطالعہ کر کے ابھی گھر سے دفتر جانے […]
گجرات (جی پی آئی) قائداعظم کے ساتھی مجاہد تحریک ختم نبوت اور مجاہد تحریک پاکستان جگر گوشہ شہنشاہ ولایت حضرت پیر سید محمود شاہ گجراتی کے 23 ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں عظیم الشان مجاہد ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یوم مجاہد ملت کے سلسلہ میں منعقدہ اس عظیم الشان کانفرنس کی […]
تحریر :محمد نواز بشیر ڈاکٹر مجاہد کامران کی پنجاب یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلرآٹھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کا معیارجہاں آج سے آٹھ سال قبل تھا اس سے کئی گنا زیادہ بلند ہو چکا ہے اس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ اسپین […]
تحریر : ایم سرور صدیقی میاں نوازشریف نے ایک بار بھرے جلسہ ٔ عام میں کہا تھا قدم بڑھائو نواز شریف! ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ نہ لگایا کرو ۔۔۔ایک مرتبہ قدم بڑھایا تھا پیچھے مڑکر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔۔۔ یہ حقیقت دنیا کا چلن ہے اچھے وقت میں سب ساتھ ہوتے ہیں […]
کراچی: ٹارگٹ کلر مجاہد کرائے کا قاتل ہے، گرفتار ٹارگٹ کلر مجاہد کے گروپ میں 6 لڑکے شامل ہیں، ٹارگٹ کلر مجاہد کو پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے 10 ہزار روپے ملتے تھے، تفشیشی ذرائع۔
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال لغت میں شہید کے معنیٰ حاضر ،ناظر ،گواہی دینے والے ،خبر دینے والے اور صادق و امین کے ہیں ۔اسی طرح وہ کہ جسے محسوس کیا جا سکے ،کو شہید کہتے ہیں۔ہماری ثقافت میں شہادت سے مراد وہ موت نہیں کہ جس پر دشمن انسان کو مجبور کرے ،بلکہ شہادت […]
تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]
تحریر : علی عمران شاہین سپر پاورز کا قبرستان کہلانے والی سرزمین افغانستان کے ایک عظیم سپوت ملا محمد عمر مجاہد اپنے رب سے جا ملے (اناللہ و اناالیہ راجعون)۔ ان کی وفات کی خبر ان کے دشمنوں کو بھی اڑھائی سال تک نہ ہو سکی۔ یہ دشمن وہ تھے جو اس بات کے دعویدار […]
تحریر: ایم سرور صدیقی ٹی وی آن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اور ان کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروز کے بہادری کے قصے، جواں مردی […]
تحریر: فیصل اظفر علوی آزاد جموں و کشمیر کے قدآور سیاستدان و بزرگ رہنماء سردار عبد القیوم خان یوں تو کسی تعارف و تحریر کے محتاج نہیں لیکن نسل نو کو تاریخی شخصیات اور تاریخی واقعات یاد دلانے کیلئے ان پر بار بار قلم کشائی کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے’ سردار عبد القیوم خان […]
تحریر : وقارانساء عوام کو باشعور کرنے میں میڈیا کے کردار سے انکار ممکن نہیں پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک میڈیا ملکی حالات اور واقعات سے انسان فورا باخبر ہو جاتا ہے اور اگر میڈیا اپنے کام کو بہتر مقاصد کے لئے استعمال کرے اور حق سچ کو بیان کرے تو برائی کے خلاف اس […]
محمد قاسم حمدان روزنامہ جنگ 14 فروری 2015ء میں ایک صاحب نے ”ایک تھا گانمن سچار” کے عنوان سے کالم لکھاہے اس میں غازی ہند فاتح سومنات سلطان محمود غزنوی کی کردار کشی میں اپنے قلم کو خوب رگیدا۔ اسی کالم کی من عن عبارت کچھ اس طرح سے ہے پھر دنیا نے دیکھا کہ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا آزاد کشمیر میں کوئی وجود نہیں ہے، جنہوں نے نواز لیگ کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے وہ مجاہد اول کاچوری شدہ مال ہے، مسروقہ مال مل جائے گا اگر مال کم نکلا تومارکیٹ ریٹ […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 3 افراد کو مجاہد قرار دے کر شہید کر دیا جبکہ گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرنے اور دو افراد کے فرار ہونے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا اور نعشیں ورثاء کے حوالے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان خونریز جھڑپ میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک مجاہد شہید بھارتی فوج کی گولہ باری سے دو مکان تباہ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپ میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں دو بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے بھارتی فوج کا ایک مجاہد کو شہید کرنے کا دعویٰ فوج کی گولہ باری سے دو رہائشی مکانات تباہ، قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کے دوران مشتعل افراد کا فوجی قافلے […]
عصمت اللہ معاویہ تحریک کا غلط انتخاب تھا، اس نے خود کو مجاہد بنا کر پیش کیا، ابو بصیر۔عصمت اللہ معاویہ آئی ایس آئی کا جاسوس ہے، کمانڈر کالعدم تحریک طالبان ابو بصیر۔
گوجرانوالہ: ابو البیان پیر محمد سعید احمد مجددی اک مرد مجاہد اور ایک سچے عاشق رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم تھے آپ نے اسلام کی ترویج اشاعت کے لیے دنیا بھر میں نمایاں کارنامے سر انجام دئیے ان خیالات کا اظہار مقررین نے عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام ابو البیان پیر محمد […]
ملا محمد عمر افغانستان کی طالبان تحریک کے رہنماء 1996ء سے 2001 تک افغانستان کے حکمران رہے۔ پھر امریکی و نیٹو افواج نے ان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ اس وقت وہ امریکی و نیٹو کے خلاف گوریلا جنگ لڑ رہے ہیں۔ ابتدائی زندگی: ملامحمد عمر 1959ء افغانستان میں پیدا ہوئے اور ان کی […]
گجرات:جشن عید میلاد النبی صلی اللہ و علیہ و سلم کے سلسلہ میں سب سے بڑا اور مرکزی جلوس میلاد النبی صلی اللہ و علیہ و سلم شہنشاہ ولایت کی مرکزی جامع مسجد سے ہوا ، جس میں عاشقانِ مصطفی صلی اللہ و علیہ و سلم نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، […]