افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں افغان شہری اپنے ہمسایہ ممالک کا مسلسل رخ کرنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی (UNHCR) کے سربراہ (ہائی کمیشنر) کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم رجسٹریشن کے باعث 25ہزار روپے مالیت کے بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں […]
آپیا (اصل میڈیا ڈیسک) سامووا میں 22 سال سے وزیراعظم تائیلیپا سیلے میلیلیگاؤئی نے عہدے سے دستبرداری کے عدالتی حکم کو مسترد کرتے ہوئے نئی وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے دروازے پر تالا لگا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سامووا میں خاتون وزیراعظم ناؤمی متعافہ کو حلف اُٹھانے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار سلمان خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’رادھے‘ میری ناکام ترین فلم ثابت ہو گی۔ بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور دیگر شعبہ جات کی طرح فلم انڈسٹری بھی بحران کا شکار ہے جہاں ایک سال سے زائد کوئی بھی فلم بڑے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سولہ دسمبر سے جرمنی میں زندگی دوبارہ ’جمود‘ کا شکار ہو جائے گی۔ اس سخت لاک ڈاؤن کے دوران اشیائے خوراک کی تجارت کرنے والی سپر مارکیٹوں کے علاوہ ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز پھر سے بند رہیں گے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد […]
سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ سنکیانگ کے لاکھوں ایغور نسل کے مسلمانوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے نام پر اذیتی و حراستی مراکز میں مقید کیا گیا ہے۔ ان مسلمانوں کو تشدد اور انتہائی نامناسب سلوک کا سامنا ہے۔ ایغور مسلمانوں کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیس ملکوں کی لڑکیوں پر کیے گئے سروے کے مطابق 60 فیصد لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی یا ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لڑکیوں پر حملے سب سے زیادہ فیس بک پر ہوتے ہیں۔ ایک عالمی سروے کے مطابق آن لائن بدسلوکی اور ہراساں کیے جانے کی وجہ سے […]
ُلاہور (خبرنگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق چیئرمین رانا عبدالغار نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آنیوالا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے ۔ عمران خان اینڈ کمپنی نے کھربوں روپے لوٹ کر ملک […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک حکومت سوشل میڈیا پر اپنے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مخالفین کو براہ راست دھمکیاں بھیج کر ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، حالانکہ “ٹویٹر” نے گزشتہ ماہ 7،300 جعلی اکاؤنٹ بند کر دیئے تھے جن کے صارف صدر رجب طیب ایردوآن کی پالیسیوں کی […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد سخت کردیے ہیں۔ عوامی مقامات پر چہرے کا ماسک نہ پننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ہانگ کانگ نے بھی سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اے ایف ڈی کی درخواست کے بعد جرمنی کی آبادی والی سب سے بڑی ریاست نے 44 نام نہاد ‘خطرے’ والے علاقوں کی فہرست شائع کر دی ہے۔ یہ پارٹی تارکین وطن کے علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار ایسی معلومات کا استعمال کرتی رہی ہے۔ عدالتی حکم کے […]
ارجنٹائن (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وائرس نے پوری دنیا کے سماجی نظام کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے۔ اس وباء کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی جانیں چلی گئیں اور لاکھوں کی خوشیوں پر پانی پھر گیا۔ لوگ اب ھجوم سے دور آن لائن انٹرنیٹ کی دنیا میں شادیاں کرنے پرمجبور ہیں۔ ارجنٹائن کے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس کے پھیلتے خوف کے باعث جہاں دکانوں پر بنیادی ضرورت بالخصوص خوراک کے سامان کے خریداروں کا ھجوم دیکھا جا رہا ہے ہیں وہیں ملک میں کاروباری مراکز اپنے اوقات کار کم کرنے پرمجبور ہوگئے ہیں۔ امریکی کمپنی ‘دی ہل’ کی جانب سےجاری ایک بیان میں کہا […]
کلکتہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے شہر کلکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور متعصب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وزیراعظم کو ایئرپورٹ سے گاڑی کے بجائے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے گھر پہنچنا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں […]
ایران (جیوڈیسک) مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کرنے کے نتیجے میں عالمی تنہائی کا شکار ہونے والے ایران اور قطر نے آپس میں گٹھ جوڑ کر لیا۔ دونوں ملکوں کو درپیش معاشی بحران اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کی تنہائی انہیں ایک دوسرے کے قریب لے آئی ہے۔ “7dnews” ویب سائٹ پر تجزیہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے معاملے پر یوٹرن لیا ہے یا بیرونی دباؤ نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک بنانے پر مجبور کیا؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ہفتے کے روز سرفراز احمد کو لندن […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں گذشتہ 17 برس کا عرصہ رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کے اقتدار کا دور کہلاتا ہے۔ طیب ایردوآن نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے جو پالیسی اپنائی اس پر عالمی سطح پر سخت تنقید بھی کی جاتی ہے۔ اگرچہ انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح اس کے باشندے ،افغانوں کو بھی محکوم نہیںکیا جا سکتا۔ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے۔ فلسفی شاعر حضرت علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے۔ فطرت کے مقاصد کی کرتا […]
ممبئی (جیوڈیسک) میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ فلم دکھانے سے پہلے قومی ترانہ پلے ہونا ضروری نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہم سکول میں نہیں ہیں جہاں […]
تحریر : فلزہ اشرف میں آپ کے مو قر جریدے کے توسط سے اعلیٰ حکومتی عہدیداران کی توجہ اس طرف کرانا چاہتی ہوں کہ بجلی کے بلوں میں ناجائز اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام کو دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑرہی ہیں۔ شہر کے بیشتر علاقوں کے مکین تقریباً سفید پوش ہیں۔ جن کی بنیادی […]
پشاور : چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ ارکان اسمبلی اپنے اپنے حکمرانوں کا دفاع کرنے میں لگے ہوئے ہیں جبکہ اس کے برعکس عوام بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہو رہی ہے، نام نہاد عوامی نماہندگان کی دھینگا مشتیوں نے اسمبلی ہالز کو مچھلی منڈی […]
تحریر : قادر خان اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ کراچی کے حالات میں جتنی ، جس قدر بھی تبدیلی آئی ہے ، ایسے چاہیے امن کے کسی بھی وقفے کا نام دیں لیں ، لیکن اس بات کو تسلیم کرنا ہی ہوگا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وہ کردکھایا […]
کراچی : کراچی کے شہری زہریلا پانی پینے پر مجبور ہو گئے، ایم ڈی واٹر بورڈ نے زہر نما پانی فراہم کرنے کا عدالتی کمیشن میں اعتراف کر لیا۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی اور مسلم لیگ(ن) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی چن زیب نے پاکستان ہائوس میں آئے ہوئے شہریوں […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی انٹر طلباء کا سالانہ سکالر شپ پولیٹیکل انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے درمیان معلق ہو گیا ہے۔ ایف اے، ایف ایس کے غریب طلباء کئی ماہ سے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔ پانچ،چھ ہزار روپے سے طلباء ضروری کتب اور مختلف تعلیمی میں خرچ کرتے ہیں فوری […]