بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کو ہیومن رائٹس واچ نے لبنانی حکام پر “مجرمانہ” غفلت اور زندگی کے حق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں انکشاف کیا کہ امونیم نائٹریٹ کے گودام میں ہونے والے دھماکےسیاسی اور سیکیورٹی حکام کی ناکامی اور ان کی […]
بھارت (جیوڈیسک) وزیر اعظم مودی کی نئی کابینہ میں شامل چھپن میں سے بائیس وزراء کے خلاف مختلف مجرمانہ مقدمات درج ہیں جبکہ سولہ وزراء نے اپنے خلاف اقدام قتل اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو تباہ کرنے جیسے سنگین جرائم کے مقدمات کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت میں انتخابی سرگرمیوں پر نگاہ رکھنے والی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے۔ کشمیری مسلمانوں پر بھارتی جارحیت اور یوم الحاق کشمیر پر وفاقی حکومت کی سرد مہری پر پیپلز پارٹی کراچی کے رہنماء آصف خان کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگا دیئے گئے اور حکومتی سرد مہری پر […]
تحریر:اے ۔آر جی۔ اسلام آباد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بدعنوانی اور تعلیمی معیار کی کمی و پستی اور اس یونیورسٹی کو درپیش سیکولر و لبر طبقہ کی سازشوں کا سامنا ہے وہیں پر نام نہاد مذہبی طبقہ کے اثر و رسوخ اور اس کے عالمی تشخص کو مجروح کرنے کا ذریعہ بناہوا ہے۔جس کی […]
گجرات (جی پی آئی) محکمہ ہیلتھ اور ٹی ایم اے گجرات کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ضلع گجرات کا پوش علاقہ ماڈل ٹائون آوارہ اور خارش زدہ کتوں کی آماجگاہ بن گیا۔ ماڈل ٹائون مختلف مقامات پر یہ کتوں کثرت میں موجود ہیں۔ اور بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل […]
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ صحت جھنگ کے سینٹری انسپکٹر کی مجرمانہ خاموشی کے نتیجہ میں شہر بھر کے معروف چوکوں پر قائم ہوٹلوں اور ریڑھیوں پر مضر صحت گوشت کا آزادانہ استعمال۔ جس کے نتیجہ میں نہ صرف شہری بلکہ دور دراز کو آ نے جانے والے غریب مسافر مختلف موذی امراض میں مبتلا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دیکھ کر انسانیت کا وقار زمین بوس ہوتا نظر آ رہا ہے۔ عالم انسانی میں امن کے وہ نام نہاد علمبردار جو خود کو دنیا بھرمیں امن کے نفاذ کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں جن کے پالتو […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ صالح آل طالب نے خطبہ جمعہ میں سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ پیش کرتے ہوئے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے کہا کہ چند برسوں کے دوران کچھ مسلمانوں کی مجرمانہ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان کے اپنے ملک کے لوگوں کی اکثریت گجرات میں مسلم کش فسادات کی وجہ سے قصائی کہتی ہے لیکن بھارت کو ترقی کی راہ میں گامزن کرنے کا عہد لے کر مودی نے جو کابینہ بنائی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے وہ ان کی […]
پا رلیمنٹ میں افو اج پا کستا ن پر جلا جواز تنقید اور الز ام ترا شی انتہا ئی شر منا ک مجر ما نہ فعل ہے بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا رلیمنٹ میں افو اج پا کستا ن پر جلا جواز تنقید اور الز ام ترا شی انتہا ئی شر منا ک مجر ما نہ فعل […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر مسلم دہشتگردی کا شور مچاکر عراق کو تباہ و برباداور افغانستان پر فوج کشی کرنے والی مہذب دنیا کو نہ تو اسرائیل کی جارحیت و مظالم دکھائی دے رہے ہیں اور نہ ہی انہیں فلسطینیوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد کولڈ اسٹوریج کا واقعہ مجرمانہ غفلت کے باعث پیش آیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد […]
ساہیوال (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈیڑھ ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی یتیم لڑکی کے کیس میں ناقص تفتیش اور ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرنے پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو معطل کر دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا ساہیوال کے نواحی علاقے چک نمبر […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان مصبرین کا ایک گروپ جس میں تنظیم ویمنز ایڈ شامل ہے کہتا ہے کہ موجودہ قوانین مار پٹائی جیسے مخصوص واقعات کو ہی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ قوانین کنٹرول اور اثرورسوخ کو نظر انداز کرتے ہیں جو کہ گھریلو تشدد کا […]
جھنگ : محکمہ صحت جھنگ کے مبینہ کرپٹ حکام کی مجرمانہ غفلت ، سنگین لاپرواہی اور شرمناک کوتاہی کے باعث جان بچانے والی ادویات بنانے والی کمپنیوں نے مریضوں میں موت بانٹنا شروع کر دی ہے حتیٰ کہ ملیریا کا شکار بچے کو دیئے گئے “ایمڈاکوئن سسپنشن ” نامی سیرپ کی سربمہر پیکنگ میں سے […]
کراچی: سیاست میں منافقت کی آمیزش اور میدان سیاست میں جرائم پیشہ افراد کی آمد یا سیاستدانوں کی جرائم کی جانب پیشرفت نے ملکی سیاست کو جس لاقانونیت بد امنی اور قتل و غارت کا تحفہ دیا ہے اس نے ملک بھر کے حالات کو دگرگوں بنادیا ہے اور چونکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں منیر اے ملک نے کہا کہ ان کی آزادانہ رائے میں نہ تو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 اور نہ ہی پاکستان پینل کوڈ، کرمنل پروسیجر […]