مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

تحریر : میاں وقاص ظہیر نارو کے مشہور سنگ تراش اوسلو کی اکیڈمی نے حالیہ دنوں میں ایک ”ٹری ٹران “ کے نام سے مجسمہ بنایا ہے جس نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بالکل پوری دنیا جہاں جہاں بھی اس” ٹری ٹران“ کی تصاویر پہنچی ہیں سب کو حیران کر دیا ، یہ مجسمہ اس […]

.....................................................

ایڈولف ہٹلر کا مجسمہ 17 ملین ڈالرز میں نیلام

ایڈولف ہٹلر کا مجسمہ 17 ملین ڈالرز میں نیلام

نیویارک (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مجسمہ ایک اطالوی سنگ تراش ماریزو کاٹیلان نے تخلیق کیا ہے۔ نیویارک کے کرسٹیز نیلام گھر میں رکھے گئے ایڈولف ہٹلر کے مجسمے کی قیمت کا اندازہ 10 سے 15 ملین ڈالرز لگایا گیا تھا تاہم ایک خریدار نے سترہ اعشاریہ دو ملین ڈالرز کی […]

.....................................................

ایڈولف ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام

ایڈولف ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا جسے اطالوی مجسمہ ساز ماؤریزیو کیتلان نے بنایا۔ بچے کی جسامت کے اس متنازعہ مجسمے میں ہٹلر گھٹنوں پر بیٹھا ہے، موم اور چیڑ سے بنے اس مجسمے کا نام HIM ہے جس […]

.....................................................

بھارتی اداکار رجنی کانت کے پرستار نے چاکلیٹ سے ان کا مجسمہ بنا ڈالا

بھارتی اداکار رجنی کانت کے پرستار نے چاکلیٹ سے ان کا مجسمہ بنا ڈالا

چنئی (جیوڈیسک) کیفے کے منتظم ویتور کا کہنا ہے مجسمہ بنانے میں دو ہفتے لگے اور چھ سو کلوگرام چاکلیٹ استعمال ہوئی۔ مجسمے کی اونچائی چھ فٹ ہے۔ انہوں نے کہا مجسمہ بنانے کا فیصلہ انٹرنیٹ پر ایک سروے کے بعد کیا گیا جس میں لوگوں کی اکثریت نے فیصلے کی حمایت کی۔ دلچسپ بات […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مجسمہ بنانے کی تیاریاں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مجسمہ بنانے کی تیاریاں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مشہور میوزیم مادام تساؤ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ ماہرین نے مومی مجسمہ بنانے کیلئے نریندر مودی کے جسم کی پیمائش مکمل کر لی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ لندن، ہانگ کانگ، بینکاک اور سنگاپور میں قائم مادام تساؤ میوزیم میں ان کے مومی مجسمے نصب کر دیئے […]

.....................................................

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) آسٹریلوی گلوکارہ کائلی مینوگ نے اپنا مجسمہ دیکھا اور خود حیران رہ گئیں۔ اس بات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا خود کو اپنے سامنے دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور عجیب سا بھی محسوس ہوا۔ کائلی کا یہ مجسمہ دو ہزار سات میں بنایا […]

.....................................................

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مومی مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ ایڈ شیرن نے نیو یارک میں مادام تساؤ کے مجسمہ سازوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے۔ مجسمہ سازوں نے گلوکار کے جسم کے مختلف حصوں کی ڈھائی سو پیمائشیں لیں تاکہ مجسمے اور اصل میں ذرہ […]

.....................................................

نپولین بونا پارٹ کا مجسمہ دوبارہ عجائب گھر کی زینت بن گیا

نپولین بونا پارٹ کا مجسمہ دوبارہ عجائب گھر کی زینت بن گیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے سابق حکمران نپولین کا مجسمہ پونے چار میٹر قامت کا ہے اور اس کا وزن ساڑھے چار ہزار کلو گرام ہے۔ اسے 1833ء میں مجسمہ ساز چارلس ایملی میری سیور نے بنایا تھا اور 1911ء میں اسے پیرس کے فوجی عجائب گھر میں سجایا گیا۔ مجسمے کو نو ماہ پہلے مرمت […]

.....................................................

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئیں، سلور گھاگھرا چولی پر پنک دوپٹہ کیوٹ کیٹ پر خوب جچ رہا ہے۔ جھلملاتے سلور گھاگھرے چولی کے ساتھ پنک دوپٹہ اوڑھے کترینہ کیف لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئیں۔ باربی ڈول کترینہ مومی مجسمے کی […]

.....................................................

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملی کا مجسمہ ایک بڑی سی زبان پر بیٹھا ہے اور اس نے زبان بھی نکال رکھی ہے۔ مجسمہ سجانے کی تقریب میں ملی کے مداحوں نے انکے گانوں پر رقص بھی کیا۔ شرارتوں بھری تقریب میں انہوں نے اپنی زبانوں کی پیمائش کی۔ ملی کے مجسمے کو سرخ اور سفید چیک کا […]

.....................................................

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان کی فن میں خدمات کے اعتراف میں سجا دیا […]

.....................................................

ہنگر گیمز کی مرکزی کردار کیٹنس ایورڈین کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں سج گیا

ہنگر گیمز کی مرکزی کردار کیٹنس ایورڈین کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں سج گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) عجائب گھر کے ترجمان ایرک فلوٹ کے مطابق کسی بھی شخصیت کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اسکا مومی مجسمہ بنایا جاتا ہے۔ کیٹنس کا کردار بھی انتہائی مقبول ہے اس لئے اسکا مجسمہ عجائب گھر میں سجانے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا بیس آرٹسٹوں نے کئی ماہ محنت کے بعد […]

.....................................................

برطانوی پارلیمنٹ سکوائر میں موہن داس گاندھی کا مجسمہ نصب ہوگا

برطانوی پارلیمنٹ سکوائر میں موہن داس گاندھی کا مجسمہ نصب ہوگا

لندن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے سکریٹری خارجہ اور چانسلر نے یہ اعلان دہلی میں گاندھی سمرتی کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ لندن کے پارلیمنٹ سکوائر میں نصب کی جانے والی اس یادگار کے اخراجات فلاحی عطیات اور سپانسرنگ کے ذریعے پورے کئے جائیں گے۔ اس منصوبے کو حکومت کی […]

.....................................................

بھارتی فنکار نے وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کا ریت کا مجسمہ بنا ڈالا

بھارتی فنکار نے وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کا ریت کا مجسمہ بنا ڈالا

اڑیسہ (جیوڈیسک) پاک بھارت کے وزرائے اعظم کی کل ہونے والی ملاقات سے بھارتی شہریوں نے بھی دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے آغاز کی امیدیں لگا لی ہیں۔ بھارتی فنکار نے اڑیسہ کے ساحل پر میاں نواز شریف اور نریند مودی کے پانچ فٹ کے ریت کے مجسمے بنائے ہیں۔ دونوں ممالک کے […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں سفارت خانے کیلئے4لاکھ ڈالر کا اونٹ کا مجسمہ خریدے گا

امریکا پاکستان میں سفارت خانے کیلئے4لاکھ ڈالر کا اونٹ کا مجسمہ خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں اپنے سفارت خانے کے لئے چار لاکھ ڈالر کا اونٹ کا ایک مجسمہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا”ڈیلی کالر “buzzfeed ، کے مطابق محکمہ خارجہ کے معاہدہ کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کیے جانے والے نئی […]

.....................................................

واشنگٹن : جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا مجسمہ نصب

واشنگٹن : جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا مجسمہ نصب

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا مجسمہ واشنگٹن میں جنوبی افریقہ کے سفارتحانے کے باہر نصب کیا گیا ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 1980 میں نسلی […]

.....................................................

پیرس کے عجائب گھر میں ایشوریا رائے کا مجسمہ سجا دیا گیا

پیرس کے عجائب گھر میں ایشوریا رائے کا مجسمہ سجا دیا گیا

پیرس (جیوڈیسک) کے موسی گریون عجائب گھر میں بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کا مجسمہ سجا دیا گیا۔ پیرس ایشوریہ کے مومی مجسمے مادام تسا کے لندن اور نیویارک کے عجائب گھروں میں پہلے ہی لگے ہیں اور اب ان کا مجسمہ پیرس کے سب سے پرانے عجائب گھر موسی گریون میں بھی سجا دیا […]

.....................................................

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ساحل سمندر پر مٹی سے مجسمہ سازی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ساحل سمندر پر مٹی سے مجسمہ سازی

مٹی سے بنے خوبصورت مجسموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آرٹسٹ پٹنائک انتھک محنت کر رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل سمندر پر مٹی کے مجسموں نے ساحل سمندر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئیے لیکن آتی جاتی لہروں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ان رنگارنگ مجسموں میں ابھی کچھ کام […]

.....................................................

برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ مادام تسائو کی زینت

برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ مادام تسائو کی زینت

لندن (جیوڈیسک) لندن کے مادام تسا میوزیم میں برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا جس دیکھنے کیلئے ایڈل کے چاہنے والے میوزیم کا رخ کر رہے ہیں۔ سریلی آواز اور منفرد […]

.....................................................

بولیویا میں روایتی میلے کیلئے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار

بولیویا میں روایتی میلے کیلئے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں روایتی میلے کی تیاریا ں جاری ہیں ، میلے میں نمائش کے لیے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ایک سو پچاس فٹ بلند یہ دیوہیکل مجسمہ ایک پہاڑی کے اوپر نصب کیا گیا ہے،مجسمے کی افتتاحی تقریب پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ ہواجو ہزاروں شہریوں نے دیکھا۔ […]

.....................................................

مانچسٹر یونائیٹیڈ کے فرگوسن کا مجسمہ اولڈ ٹرتیورڈ کے باہر نصب

مانچسٹر یونائیٹیڈ کے فرگوسن کا مجسمہ اولڈ ٹرتیورڈ کے باہر نصب

انگلینڈ (جیوڈیسک) مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کے منچر ایلکس فرگوسن کا مجسمہ اولڈ ٹرتھیورڈ کے باہر نصب کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق 9 فٹ لمبے مجسمے کو کلب کی 25 ویں سالگرہ پر نصب کیا گیا ہے۔ مجسمے کی رونمائی فرگوس کی اہلی کیتھی نے کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایلکس فرگوسن […]

.....................................................

پیرس : مصور اور مجسمہ ساز سالوا ڈور ڈالی کے فن پاروں کی نمائش

پیرس : مصور اور مجسمہ ساز سالوا ڈور ڈالی کے فن پاروں کی نمائش

پیرس (جیوڈیسک) بیسویں صدی کے مشہور مصور اور مجسمہ ساز “سالواڈور ڈالی” کے فن پاروں کی نمائش پیرس کے جارج پامپیدو سنٹر میں شروع ہو گئی ہے۔ اسپین میں اینس سو چار میں پیدا ہوئے ڈالی کا شمار گزشتہ صدی کی “سریل” تحریک کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ “سریل” تحریک آرٹ کے تحت تصویروں اور […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب ٹیکس بگ کا مجسمہ جل کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب ٹیکس بگ کا مجسمہ جل کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب big Tax کا مجسمہ اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر جل کر تباہ ہو گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں big Tax کی 60 ویں سالگرہ کا جشن کے دوران 1952سے نصب کاوبوائے کا مجسمہ جل کر تباہ ہو گیا۔52 فٹ بلند اس مجسمہ کا صرف دھاتی ڈھانچہ […]

.....................................................

نیویارک : برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کے مجسمہ کی نمائش

نیویارک : برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کے مجسمہ کی نمائش

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک میں برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں مشہور فٹ بالر کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ مجسمے میں ڈیوڈ بیکھم نے ذاتی ایچ اینڈ ایم نامی انڈرگارمنٹس برانڈ کی تشہیر کی ہے اور مختلف شہروں میں مجسمے […]

.....................................................
Page 1 of 212