اسلام آباد (جیوڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی کو ضمانت منظور ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نواز شریف کے سابق معاون خصوصی کو جمعے کی رات اسلام آباد سے کرایہ داری ایکٹ کی […]
تحریر : شاہ بانو میر صبح تاخیر سے بیدار ہونے والے افراد درج ذیل کو غور سے پڑھیں زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا نے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی عابد علی لاکھو کو اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عبدالرحمان عرف بھولا نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے حماد صدیقی کے کہنے پر بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کو آگ لگائی۔ آگ لگانے میں فیکٹری ملازم اور گرفتار ملزم […]
کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ ) غلط مقدمات کا اندراج ،ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس سجاد کاظم کے حکم پر ASI فیاض احمد ASIمحمد ریاض کے خلاف تھانہ کروڑ میں 468 471 155 Cپولیس آرڈر 2002 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہائی کورٹ ملتان بنچ نے مدعیان کی جانب سے درخواست پر ASI […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جابا تیلی اور پنڈوڑیاں میں پولیس کی مدد سے کیے گئے آپریشن کے دوران قابضین کی مزاحمت اور پتھراؤ سے سرکاری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ علاقہ مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو بھی زخمی ہوئے۔ علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا کہ غریبوں کے گھر گھرائے جا رہے ہیں جبکہ قابض پولیس […]
بدین (عمران عباس) بدین مجسٹریٹ اور سرکل آفیسر اینٹی کرپشن بدین کا گولاڑچی مختیار کار آفیس پر چھاپہ پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، تفصیلات کے مطابق بدین کے مجسٹریٹ جمال دین سیال اور سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساجد منیر شاہ کا گولاڑچی کی مختیار کار آفیس پر چھاپہ پٹواری زبیر میمن کو ایک […]
گجرات (جی پی آئی) علاقہ مجسٹریٹ تھانہ سول لائن نے محلہ فیض آباد میں قبر کھود کر مردہ خاتون کا سر کاٹنے والے ملزمان کیخلاف درج مقدمہ میں دفعہ تبدیل کر کے 7 ATA کا اضافہ کر دیا۔ مدعی کی طرف سے قاضی فرخ سجاد ایڈووکیٹ ‘ ادیبہ سجاد ایڈووکیٹ اور آصف مسعود ایڈووکیٹ نے […]
گجرات (جی پی آئی) علاقہ مجسٹریٹ تھانہ سول لائن نے محلہ فیض آباد میں قبر کھود کر مردہ خاتون کا سر کاٹنے والے ملزمان کیخلاف درج مقدمہ میں دفعہ تبدیل کر کے 7ATA کا اضافہ کر دیا۔ مدعی کی طرف سے قاضی فرخ سجاد ایڈووکیٹ ‘ ادیبہ سجاد ایڈووکیٹ اور آصف مسعود ایڈووکیٹ نے دلائل […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) علاقہ مجسٹریٹ سول جج کروڑ نے ایس ایچ او کو آئیندہ صرافہ ایسوسی ایشن کے خلاف قلندرہ جات بھجوانے سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کروڑ کی طرف سے سناروں کو گائے بگاہے قلندرے بنا کر عدالت میں بھجوا دیئے جاتے ہیں۔ جس پر گزشتہ روز شیخ محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) دو ہزار ایک میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث اور ایک قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو پھانسی دیئے جانے کا معاملہ ، اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ پیش کر دیا، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم اکرام الحق […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے یار محمد کالونی میں زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کی گئی پانچ سالہ فوزیہ سومرو کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درندہ صفت ملزمان کو نشان عبرت بنایا جائے گا، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کر کے […]
تحریر : الیاس محمد حسین مرزا غالب نے کہا تھا قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن لیکن یہ ان کی خام خیالی تھی الٹا عدم ادائیگی کے باعث ان پر قرض خواہوں نے مقدمہ کردیا مرزا غالب کو ایک انگریز مجسٹریٹ کے سامنے […]
تحریر:ممتاز اعوان بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی حکومت آتے ہی مسلم کش فسادات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیموں آر ایس ایس، بجرنگ دل، رام سینا و دیگر کے اہلکاروں کی بڑی تعداد ہریانہ میں پلول ضلع کی تحصیل ہتھین میں واقع جامع مسجد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے کے شرکاء کیلئے مجسٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔ مجسٹریٹ 24 گھنٹے ایف ایٹ کچہری میں موجود رہے گا۔ دھرنے کے شرکاء کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیوٹی مجسٹریٹ مخصوص علاقے کی بجائے پورے شہر کی بھی مانیٹرنگ کرے گا ، […]
پشین (جیوڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ زیارت ظہور احمد کو اغوا کرلیا گیا۔ ڈی سی پشین کے مطابق ظہور احمد کو پشین کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے، اغوا کار محافظ اور ڈرائیور کو زیارت کراس کے مقام پر چھوڑ گئے۔
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف ریٹرننگ افسران فوری کارروائی کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق ریٹرننگ افسران کو یہ اختیارات تفویض کرنے کا مقصد بلدیاتی انتخابات کے موقع پر امن و امان کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا فرخ ندیم ایماندار افسر ہیں۔ اچھی کارکردگی کے باعث انہیں ترقی بھی دی گئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ ضمانت خارج ہونے کے ڈر سے ملزمان اسلام آباد کی بجائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس تصدق حسین جیلانی کاکہناہے کہ لاہور کے 638 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 117 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، جہاں فوج اندر اور باہرتعینات رہے گی۔ لاہور میں الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ضمنی انتخابات پرامن، منصفانہ اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادواقعہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسلام آباد میں تو مجسٹریٹ کا نظام چل رہا ہے لیکن وہ حیران ہیں کہ اس میں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا۔ اسلام آباد واقعہ کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پرائزیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دئیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرائزیڈنگ افسران کو تین روز کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دئیے گئے ہیں۔ پرائزیڈنگ افسر 21 سے 23 اگست تک اپنے اختیارات استعمال کر سکیں گے، […]
چکوال: پرائس کنٹرول کے مجسٹریٹ اورسابق اے۔سی چکوال کی بدمعاشیاں من مرضی کی رعائت نہ ملنے پر نجی سپر سٹور پر دھاوا بول دیا جنرل مینجر سے بدکلامی،گرفتاری کی دھمکی دیکر پندرہ ہزار وصول کر لئے ،متاثرہ شخص نے انصاف کے حصول کیلئے عدالت میں درخواست گذار دی،تفصیلات کیمطابق نجی سپر سٹور کے جنرل مینجر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 69 ہزار 729 پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ آفیسرز کو آج پولنگ اسٹیشنز کا چارج سنبھالنے کے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران پولنگ میں خلل ڈالنے والے کو موقع پر سزا دے سکتے ہیں۔
میاں چنوں(جیوڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ میاں چنوں نے کامران فیصل کے والد کی رضامندی کے بعد قبر کشائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے جب مجسٹریٹ میاں چنوں سے رابطہ کیا تو پہلے تو مجسٹریٹ نے یہ کہہ کر قبر کشائی کی اجازت دینے سے انکار کردیا کہ اس کیس کی جہاں […]