مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی سابق حکومتوں سے ہزار درجے بہتر ہے،نواز شریف کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک […]

.....................................................

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملتان (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بازار مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔ ملتان چیمبرآف کامرس کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےعابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ 3 صوبوں کے وزرائےاعلیٰ رات 8 بجے […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیرون ملک سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو قید

سعودی عرب میں بیرون ملک سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو قید

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے مختلف ممالک میں سرگرم جنگجوؤں کی مدد کے الزام میں 13 افراد کو 10 ،10 برس قید اور بیرون ملک سفر پر تاحیات پابندی کی سزا سنادی ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کی ایک عدالت میں استغاثہ کی جانب سے 20 مقامی شہریوں […]

.....................................................

ٹرین

ٹرین

.پاکستان اور بھارت کی خوش قسمتی ہے کہ انگریز بہادر نے ان پر حکومت کی اور کچھ ایسے نا قابلِ فراموش کارنامے انجام دئے کہ ان ملکوں کی نسلیں تک نہیں بھلا پائیں گی ، لیکن افسوس کہ جس قوم اور اس کے رہنماؤں میں شعور نہ ہو وہ کسی کے بھی احسان مند نہیں […]

.....................................................

مثالی نہیں تو علامتی ہی سہی

مثالی نہیں تو علامتی ہی سہی

اپنے دیس کی کہانی ایک جملے میں بیان کرنا پڑے تو میرا جملہ یہ ہوگا ” ایک ایسا خطہ جہاں مظلوم کو انصاف ملتا ہے نہ ظالم کو سزا”۔ ہم نے بھی کیا خوب مثالی سماج تشکیل دیا ہے کہ اقوام عالم میں جسے ” حیر ت کدہ ” کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک ایسا […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شرییف کے ایک مختصر بیان نے ملک کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل بپا کی ہوئی ہے۔ اس دوران فوج کے کورپس کمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس کے دوران بھی فوج کے اہم جرنیلوں کی طرف سے صورتحال پر ناپسندیدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسی پس منظر میں وزیر […]

.....................................................

مشرف کیس سے ثابت ہوا ملک میں قانون کی بالادستی ہے، جسٹس عطا

مشرف کیس سے ثابت ہوا ملک میں قانون کی بالادستی ہے، جسٹس عطا

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کاکہناہے کہ مشرف کیس زیر سماعت ہے، اس پر وہ تبصرہ نہیں کر سکتے، تاہم اس کیس سے ثابت ہو گیا کہ قانون کی بالادستی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے لا ہورمیں کورٹ رپورٹنگ اور انصاف کی عملداری کے حوالے […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی کو پتہ ہی نہیں کہ مذاکرات پر فوج کی کیا رائے ہے، حاجی عدیل

حکومتی کمیٹی کو پتہ ہی نہیں کہ مذاکرات پر فوج کی کیا رائے ہے، حاجی عدیل

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر حاجی عدیل کہتے ہیں کہ ہم امن چاہتے ہیں ۔چاہے مذاکرات سے ہو یا آپریشن سے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت کسی دوسری حکومت سے بات کر رہی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں چلڈرن سرجری آپریشن تھیٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

ملک میں گڈ گورنس کے قیام کا دعوی کرنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ناکامیوں کے قصے گلی محلے بیان کئے جارہے ہیں ملک میں گڈ گورنس کے قیام کا دعوی کرنے والے بے نقاب ہوچکے ہیں ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کی […]

.....................................................

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ انھوں نے ایک انٹرویومیں کہا کہ مارشل لا کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی کینسر کا علاج ڈسپنسری سے کرائے، […]

.....................................................

حکمران خلفاء راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی کایا پلٹ سکتے ہیں۔ مولانا محمد اکبر

گوجرانوالہ: صوبائی سیکرٹری اطلاعات سنی اتحاد کونسل الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ حکمران خلفاء راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی کایا پلٹ سکتے ہیں۔ حضرت سیدنا صدیق اکبر نے اسلام کو فتنوں سے بچایا،مملکت کا نظام احکام شریعت کے مطابق اور اموری خلافت کسی پروٹوکول کے بغیر […]

.....................................................

پاکستانی قوم مایوسی کے عالم میں

پاکستانی قوم مایوسی کے عالم میں

کسی بھی ملک میں امن و امان کی بحالی اور مختلف علاقوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرنا کسی بھی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ بلوچستان میں شدید سیاسی اضطراب، اختلافات اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ اس کے پس منظر میں […]

.....................................................

شہرت کا بھوکا نہیں، ہمیشہ ملک کیلیے کام کیا، استاد سلامت علی

شہرت کا بھوکا نہیں، ہمیشہ ملک کیلیے کام کیا، استاد سلامت علی

کراچی (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈیافتہ بانسری نواز استاد سلامت حسین نے کہاہے کہ میرے فنی کئریئرمیں میرے ساتھ میرے گھر والوں اور پاکستانی عوام نے بے حد تعاون کیا میں ان خوش نصیب فنکاروں میں شمار کیا جاتا ہوں۔ جن کا نام دنیا بھرمیں اپنے فن کے حوالے سے مقبول ہے ان خیالات کااظہار انھوں نے […]

.....................................................

پاکستان کے ریاستی اداروں میں باہمی تصادم ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جائے گا

لاہو: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریاستی اداروں میں باہمی تصادم ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جائے گا ، حکمران اور آرمی باہمی اختلافات کو مذاکرات کی ٹیبل پر فوری طور پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفترجماعت اسلامی لٹن روڈ […]

.....................................................

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی، اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

راولپنڈی (خرم شہزاد بھٹی) چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس (آج) بدھ کوہوگی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں (آج) بدھ کو کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ […]

.....................................................

دہشتگردوں کی رہائی ملک و قوم کیلئے انتہائی خطرناک اور شہداء کے خون سے غداری ہے۔ حامد رضا

گوجرانوالہ: مرکزی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے طالبان کی فرمائش پر خطرناک دہشتگردوں کی رہائی ملک و قوم کیلئے انتہائی خطرناک اور شہداء کے خون سے غداری ہے۔ چند جانیں بچانے کی باتیں کرنیوالا وزیرداخلہ چوہدری نثار 60ہزار پاکستانیوں کے قتل کی بات کیوں نہیں کرتا۔ […]

.....................................................

نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے اقدامات سے غریب دوستی کا ثبوت دیدیا۔ توانائی سمیت تمام بحرانوں کے خاتمے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات […]

.....................................................

جب تک اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

جب تک اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ملک کی اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایوان مجھ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور اراکین کے اثاثے ڈکلیئر کراوائے تاکہ […]

.....................................................

افغان انتخابات، افغانستان کا مستقبل

افغان انتخابات، افغانستان کا مستقبل

پاکستان کے پڑوسی ملک افغانستان میں پرامن انتخابات کا انعقاد ایک اہم کامیابی ہے تاہم یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ انتخابات کس حد تک منصفانہ طور سے منعقد ہوئے ہیں اور نیا لیڈر عوام کا کتنا جائز نمائندہ ہو گا۔ طالبان کی دھمکیوں اور انتخابات سے قبل حملوں کی وجہ سے بیشتر غیر ملکی […]

.....................................................

مذاکرات اہداف اور مشکلات

مذاکرات اہداف اور مشکلات

طالبان سے مذاکرات شروع کرتے وقت نواز شریف صاحب نے صاف صاف فرما دیا تھا کہ بہت خون خرابہ ہو گیا اب ملک میں امن و امان ہونا چاہیے اسی فلسفے کو سامنے رکھتے ہوئے مذاکرات شروع کئے گئے تھے مخالف لابیاں اپنا پورا زور فوجی آپریشن پر لگا رہیں تھیں مگر نواز شریف کے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سہاناہو گیا۔ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی پھرلوٹ آئی۔ پنجاب میں سرگودھا، چنیوٹ، میانوالی ، گجرات، گوجرہ ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بارش کے بعد موسم تو سہانا ہو گیا پر جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا […]

.....................................................

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیا وزیراعظم تعینات

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیا وزیراعظم تعینات

باماکو (جیوڈیسک) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہو گئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے […]

.....................................................

ملک بھر کے وائس چانسلرز نے صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمشینز کے قیام کی مخالفت کر دی

ملک بھر کے وائس چانسلرز نے صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمشینز کے قیام کی مخالفت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمشینز کے قیام کی مخالفت کر دی ، تحفظات سے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کی نجی […]

.....................................................

پرویز مشرف کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح جانے دیا گیا تو ملک میں جمہوریت پر ڈرون حملے ہوتے رہیں گے

جھنگ : سا بق امر پرویز مشرف کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح جانے دیا گیا تو ملک میں جمہو ریت پر ڈرون حملے ہو تے رہیں گے ملک کی تبا ہی اور بر با دی کا زمہ دار پرویز مشرف ہے ۔جس کی غلط پا لسیو ں کی وجہ ملک مسا ئل کی دلد ل […]

.....................................................