حکمران پورے ملک کو تھر پارکر بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ محمد حنیف قریشی

لالہ موسی: پاکستان عوامی تحریک کے رہنما محمد حنیف قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 9ماہ میں بڑھتا ہوا افراط زر اور اسکے نتیجے میں پھیلنے والی مہنگائی میں عام آدمی کیلئے گزر بسر نا ممکن ہوتی جا رہی ہے ۔محنت کشوں کی حقیقی آمدنی میں کمی واقع ہو رہی ہے جبکہ سرمایہ […]

.....................................................

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت خارجہ پالیسی سے متعلق وضاحت کرے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب ڈالر کی امداد کو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں استعمال نہ کرے۔ امریکہ اور روس کی جنگ سے پاکستان دہشت گردی کے […]

.....................................................

علم کے فروغ کے لئے ملک سے دہرے تعلیمی معیار کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ ساجد احمد

کراچی: حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے کہا کہ علم کے فروغ کے لئے ملک سے دہرے تعلیمی معیار کا خاتمہ کرنا ہوگا ،پڑھا لکھا پاکستان ہی ترقی اور خوشحالی کا محور ہے ایم کیو ایم پاکستان سے جہالت کے خاتمے کی جد وجہد کررہی ہے علم کی جستجو کو بڑھانے کے لئے […]

.....................................................

محفل نعت میں ملک کے معروف ثناء خواں کی شرکت ، مزار شریف پر چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی

کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام حضرت علامہ ظہیر الحسن شاہ جیلانی کے مزار پر ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خلفاء اکرام ،مریدین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر خلفاء اکرام سید اظہر علی علوی القادری اور عبدالحفیظ علوی القادری نے محفل […]

.....................................................

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

.....................................................

تبدیلی قیادت ناگزیر

تبدیلی قیادت ناگزیر

تبدیلی کب کہاں اور کیسے آتی ہے یہ مسلئہ صرف تھامس ہابس اور جان لاک ہی کا نہیںتھا۔ بلکہ ہیگل نے تو پوری انسانی تاریخ کو ”نظریات کی جنگ” کا سفر قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ایک نظریہ پیدا ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے اثرات پھیلاتا رہتا ہے جسے اس نے […]

.....................................................

پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے، ایران

پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے، ایران

تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان سے کہاہے کہ مغوی ایرانی سرحدی محافظین کے قتل کی خبریں درست ہیں توسرکاری طور پر اعلان کیا جائے، پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے۔ ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سیکریٹری داخلہ حسین علی امیری نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اس […]

.....................................................

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان سے مزاکرات کیلئے حکومت اور فوج ایک صفحے پر اکھٹے ہو چکے ہیں جبکہ طالبان بھی اسی صف میں آ چکے ہیں۔ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کا کہنا تھا کہ طالبان سے […]

.....................................................

سٹیک ہولڈر

سٹیک ہولڈر

”جس کی لاٹھی اس کی بھینس ”کا قدیمی مقولہ، اپنی تمام تر مقبولیت کے باوجود، کم ازکم پاکستان کی حدتوا پنی سابقہ حیثیت کھو چکا۔ اس کا”پاکستانی ورژن”عرصہ ہوا، تبدیلی کے آفاقی سلسلے کی نذر ہو چکا۔ ہمارے یہاں جس کی بھینس ہو لاٹھی بھی اسی کی ہوتی ہے اور پھر یہ ہوتا ہے کہ […]

.....................................................

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ جدید تعلیم حاصل کر کے طالبان کا مقابلہ کریں اورکابل کے سیرینا ہوٹل میں مارے جانیوالے 2 بچوں کے خون کا قرض اتاریں۔ افغانستان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایک اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے […]

.....................................................

پاکستان کا استحکام نظریہ پاکستان

پاکستان کا استحکام نظریہ پاکستان

پاکستان دنیا کا واحدوہ ملک ہے جو نظریئے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا اور وطن عزیز کے حصول کے لئے مسلمانوں نے بے پناہ قربانیاں دی تھیں۔1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغرب میں […]

.....................................................

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیادوں پر بننے والا نظریاتی ملک ہے۔ دشمن عناصر اس کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا چاہتے ہیں۔ نئی نسل کے ذہنوں سے نظریہ پاکستان کھرچنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ پاکستان اسی نظریے کی بنیاد پر قائم کیا گیا ، جس نظریے کے تحت مدینہ کی اسلامی ریاست قائم کی گئی […]

.....................................................

23 مارچ ، بنیاد پاکستان

23 مارچ ، بنیاد پاکستان

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی گئی۔ہندوستان میں دو قومیں آباد تھیں ہندواور مسلم۔ مسلمانوں کو ہندوستان میں اسلام کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کی اجازت نہیں تھی۔ ہندو مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم ڈھاتے تھے۔ ان حالات نے مسلمانوں کو الگ وطن حاصل کرنے کے لیے […]

.....................................................

آئندہ دس روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے شروع ہونے کی پیشگوئی

آئندہ دس روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دس روز کے دوران ملک میں موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشنگوئی کی ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بادل چھائے رہیں گے، رواں ہفتے کے اختتام پر بارش کا امکان ہے۔ بارش کا سبب بننے والی ہوائیں […]

.....................................................

حکمرانوں کی ریاضت

حکمرانوں کی ریاضت

تھر اور چولستان میں قحط کی پیدا ہونے والی صورتحال اچانک نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے حکمرانوں کی برسوں کی ریاضت ہے نئے جنم لینے والے بحرانوں سمیت پرانے بحرانوں کو حل نہ کیاگیا تو آنے والے برسوں میں پورا ملک تھر اور چولستان کا منظر پیش کرے گاملک کے معاشی حالات بد […]

.....................................................

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” حال مست اور مال مست […]

.....................................................

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف بالائی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خشک سردی ہے، […]

.....................................................

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بحرین کے شاہ کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بحرینی […]

.....................................................

ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس ضروری ہے۔ علامہ اقبال

جھنگ: وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد سانگی نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے حالات ہمارے سامنے ہیں لیکن تعلیم کی کمی کی وجہ سے انہیں صحیح معنوں میں سمجھ نہیں پا رہے ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس […]

.....................................................

امریکہ نامعلوم ملک کی تمام ٹیلیفون کالیں ریکارڈ کر سکتا ہے: واشنگٹن پوسٹ

امریکہ نامعلوم ملک کی تمام ٹیلیفون کالیں ریکارڈ کر سکتا ہے: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی جاسوسی ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو ایک نامعلوم ملک میں ایک مہینے کے دوران ہونے والے ہر ٹیلیفون کال کو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ اس ملک میں اربوں ٹیلی فون کالز کو ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی اخبار نے یہ دعوی […]

.....................................................

ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سردار تاج محمد

مصطفی آباد/للیانی: ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔عوام مہنگائی کے ہاتھوں خودکشی کر رہے ہیں، دہشت گرد معصوم لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔ان حالات میں حکومت کو سنجیدگی سے عوامی مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔ ان خیالات کااظہارسردار تاج محمد ڈوگرنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار850 میگاواٹ ہے، شہروں میں 6 سے 8 گھنٹے اور دیہات میں10 سے 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 650 میگاواٹ ہے اور طلب 11 ہزار 500 میگاواٹ […]

.....................................................

امریکا: شامی سفارتخانہ بند، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا: شامی سفارتخانہ بند، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے واشنگٹن میں شام کے سفارت خانے کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سفارت خانہ بند کرنے کے علاوہ امریکی ریاست ٹیکساس میں شامی قونصلیٹ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ […]

.....................................................

این ایس اے ایک ملک کی تمام کالز ریکارڈ کر سکتا ہے، امریکی اخبار

این ایس اے ایک ملک کی تمام کالز ریکارڈ کر سکتا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسی ادارہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی ایک ملک کی تمام کالز ریکارڈ کر سکتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق این ایس اے نے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو ایک نامعلوم ملک میں ایک مہینے کے دوران ہونے والے ہر ٹیلیفون کال کو ریکارڈ کر سکتا […]

.....................................................