کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ، 2 ماہ اور ایک نومولود ہے جب کہ بچوں کا تعلق دیہی علاقوں سے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف غزل گائیک غلام علی کہتے ہیں کہ پاکستان اوربھارتی کے عوام امن اور بھائی چارہ چاہتے ہیں لیکن چند مٹھی بھر لوگوں کو شاید یہ گوارا نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہمسائے آپس میں بھائی ہوتے ہیں اس لئے ان میں تو باہمی محبت اور یگانگت ہی ہونی […]
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھردہشت گرد جان لیں کہ وہ ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے۔ رینجرز ٹریننگ گیریژن لاہور میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے 24 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شبقدر سیشن کورٹ خود کش حملے میں شہید ہونے والی خواتین و افراد اور سیکورٹی اہلکاروں کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ پاکستان کو بدامنی ودہشتگردی کی لعنت سے نجات دلاکر امن کی بحالی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا ہے اور اسے مل کر مضبوط اور توانا بنائیں گے، تاہم چند مٹھی بھر عناصر عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ غذائیت کی کمی کے باعث آج سول اسپتال مٹھی میں نومولود سمیت مزید تین بچے انتقال کر گئے۔ رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 183 ہوگئی ہے۔اس وقت سول اسپتال مٹھی میں […]
تھر (جیوڈیسک) مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت کا شکار بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ننھے پھولوں کے جانے پر بھی کسی وزیر کو رحم نہ آیا اور غذائی قلت ختم کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ تھر باسیوں کے بے بسی اور لاچاری بھی سائیں سرکار کو خواب […]
مٹھی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بے حسی نے تھر میں مزید 4 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت اوردیگر بیماریوں سے فوت ہونے والے بچوں کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرمٹھی کے سول اسپتال میں زیرعلاج 3 کم سن […]
مٹھی : تھر میں موت کا رقص جاری، چند گھنٹوں میں 4 بچے دم توڑ گئے، آج ہلاک ہونے والے چاروں بچے سول اسپتال زیرعلاج تھے، جنوری کے 21 دنوں میں غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 72 ہو گئی۔
کراچی (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی میں 45 بچوں کی ہلاکت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ سال مٹھی میں ہونے والی ہلاکتوں سے صوبائی حکومت نے کوئی سبق نہ سیکھا اور ایک مرتبہ پھر حکومتی لاپرواہی کی وجہ سے مٹھی میں غذاتی قلت کے باعث ایک ماہ […]
لاہور: الخدمت فائونڈیشن کے نائب صدرسید احسان اللہ وقاص نے کہا ہے کہ الخدمت فائونڈیشن نے سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی سرگرمیوں کو مزید بڑھادیا ہے۔ گزشتہ رات مٹھی میں آنے والے سیلابی ریلے کے بعد الخدمت کے رضاکاروں نے فوری طور پر ریلیف کا کام شروع کر دیا ہے۔لوگوں کو محفوظ […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے سول […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا، آج مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 26 دن اور 14 دن کا بچہ غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں ماہ غذائی قلت کے سبب مختلف […]
مٹھی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں روزانہ […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید ایک بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد رواں ماہ ہلاک بچوں کی تعداد 99 ہو گئی۔ حکومت سندھ کی لاپروائی اور عدم توجہ کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور آج […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال میں […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد بچے […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جس میں گاؤں ڈھیرو کارہائشی دو دن کا قیمت اور گاؤں عادلی کا 21 دن […]