اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر سے ایک روپے 71 پیسے اضافے تک اضافہ کردیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ وزرات خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6، 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جب کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی […]
سیچوان (جیوڈیسک) چین کے جنوب مشرقی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 100 سے زائد افراد کے اس کے تلے دب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صوبہ سیچوان میں ماؤ کاؤنٹی کی حکومت نے بتایا کہ ہفتہ کو علی الصبح مٹی کے تودے کے ساتھ بڑی مقدار میں چٹانوں کے پتھر […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک اُدھیڑ عمر فالج زدہ شخص نشان عبرت بنا بیٹھا تھا اُس کی حرکات تاثرات رویئے اور جسم کے ہر حصے سے بے بسی بے کسی لا چارگی ٹپک رہی تھی اِس کا آدھا جسم بری طرح فالج کی گرفت میں تھا فالج نے اِس کے آدھے جسم […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کریم کی بارہا حمد وثناء اور ذات کبریا سرور انبیاء جناب محمد مصطفی ۖپر کروڑہا بار درودو سلام کے نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے آج اپنے علاقہ سے ہمیشہ کامیاب ہونے والے ایم پی اے سدا بہار سیاستدان وزیر مال میاں عطا محمد خان مانیکا […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مٹی نہ دینے پرڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، 8 ہزار روپے چھین لئے، اعلی حکام انصاف فرام کریں، عمران علی کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق عمران علی بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈمپر نمبر TKF311 کا مالک ہوں کہ یکم دسمبر کی رات نو بجے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مٹی نہ دینے پر ڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، 8 ہزار روپے چھین لئے ،اعلی حکام انصاف فرام کریں، عمران علی کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق عمران علی بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈمپر نمبر TKF311 کا مالک ہوں کہ یکم دسمبر کی رات […]
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک ایسا کھلونا دریافت ہوا ہے جو کم از کم 4 ہزار سال پرانا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے کو حرکت دی جائے تو اس سے اب بھی آواز پیدا […]
تحریر: شاز ملک فرانس یوں تو کسی بھی علمی ادبی اور اعلی شخصییت کیساتھ ملنا زہن و دل کو مسرور اور لمحات کو خوشگوار بناتا ہے وہیں ان سے مل کر کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے دیا ر غیر میں وطن سے محبت کا جذبہ جو دل و جان میں پنہاں ہوتا ہے […]
تحریر : عماد ظفر اس نے غور سے تمام افراد کی جانب دیکھا.اور پھر کہا کیا اس وطن میں بسنے کیلئے آپ کا جاری کردہ سرٹیفیکیٹ لینا ضروری پے؟ جواب میں پے درپے تھپڑ رسید ہوئے. اس کے پاس کوئی اور چارہ نہ تھا گھر پر بچے اور بیوی پریشان تھے. اس نے فورا کہا […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں سمندری طوفان کے بعد مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ میکسیکو کو سمندری طوفان ارل کا سامنا ہے اور حکام کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں ملک کے مشرقی علاقوں میں ہوئیں جہاں بارشوں کے بعد مٹی تودے گرنے سے کئی گھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اور جی ایس ٹی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرے جسم و جان کی ساری توانائیاں پاکستان کی مٹی کے لیے وقف ہیں جس نے مجھے عزت سے نوازا اور میرے لہو کی ایک ایک بوند اور ایک ایک سانس وطن کی اس مٹی کا قرض ادا کرتی رہے گی۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں […]
ینگون (جیوڈیسک) میانمر کی شمالی ریاست کیچن میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افرا د ہلاک جبکہ 100 لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ہپاکنٹ ٹائون میں اس وقت پیش آیا جب متعدد کانکن پہاڑ کے ایک طرف کھودی گئی مٹی کے ڈھیر کے اطراف میں کام کر رہے تھے۔
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں مٹی کا تودے گرنے سے 35 افراد ہلاک جب کہ مزید 150 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں تیزہواؤں کے ساتھ گزشتہ 3 روز سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور دارالحکومت کولمبو سے 100 کلو […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے مرکز کے مطابق آٹھ افراد لاپتہ جبکہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں سے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں 2000 سے زائد صنعتی یونٹس ہیں۔ یہاں پینٹ فیکٹریوں، ورکشاپوں، پروسیسنگ ملوں، چھوٹے اور بڑے کارخانوں کے علاوہ مٹی کے تیل کو گھریلو استعمال میں بھی لایا جاتا ہے، لیکن انتظامی نااہلی کے باعث فیصل آباد کے شہریوں کو مٹی تیل کے تیل کی بدترین قلت کا سامنا ہے […]
کراچی :صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی متحرک برساتی نالوں اور علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کی جاری مہم کو مزید تیز کردیا گیا ۔گزشتہ دور وز کے دوران علاقائی سطح پر جاری صفائی مہم کے دوران شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی کے اندرونی علاقوں سے شاہراہوں اور گلیوں محلوں […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم مٹی کے برتنوں پر مصوری کرنے والے ایک غریب خاندان میں سیموئیل ہانیمن دس اپریل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہوئے سیموئیل ہانی مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج دریافت کیا اور میڈیکل تعلیم مکمل […]
پشاور (جیوڈیسک) ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جان بحق ہو گیا۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن زینت اللہ جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش کوئلہ […]
لیما (جیوڈیسک) حکام کے مطابق وسطی پیرو کا ضلع پمپا ہرموسا سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے سڑک کا بارہ کلومیٹر حصہ بند کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث دور دراز گاؤں کا رابطہ ملک کے دوسرے حصوں سے منقطع ہو گیا ہے۔ ان علاقوں میں پھنسے […]
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی میں پائپ لائن کی تنصیب کے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس منصوبے کے تحت پائپ لائن بچھانے کے لئے مزدور کھدائی کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک […]