اقتصادی شراکت داری، منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں: وزیراعظم

اقتصادی شراکت داری، منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں: وزیراعظم

نیو یارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے اقتصادی شراکت داری، منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں۔ ادھر بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا اعلان کر دیا۔ ادھر نیویارک میں وزیراعظم نے ایران کے صدر بل گیٹس اور آئی ایم […]

.....................................................

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج سب سے پہلے امریکی صدر بارک اوباما کی تقریر سننے کے لئے اقوام متحدہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات 26 ستمبر کو ہو گی۔ وزیراعظم نواز […]

.....................................................

پشاور حملہ وزیراعظم کی بات دبانے کی کوشش: فضل الرحمان

پشاور حملہ وزیراعظم کی بات دبانے کی کوشش: فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کسی طرح سے اسلام کی خدمت نہیں۔ اس واقع کے پس منظر میں دیگر منصوبے کارفرما ہیں۔ یہ بات انہوں اپنے ایک روزہ دورے کے دوران کوئٹہ پہنچنے کے بعد ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر جماعت اسلامی وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ […]

.....................................................

حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے، وزیراعظم

حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے پشاور واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتیں اچھے کام کیلئے اکٹھی ہوئیں لیکن افسوس حکومت اور قوم کی سوچ آگے بڑھنے سے قاصر ہے۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پشاور میں دہشت گردی افسوسناک ہے۔ میاں نواز […]

.....................................................

نواز شریف توجہ دیں

نواز شریف توجہ دیں

واہ، واہ..وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے مُلک کے مدّتوں سے مایوس نوجوانوں کا مستقبل تابناک بنانے کے لئے 20 ارب سے 6 مختلف اسکیمیں شروع کرنے کا اعلان کر کے اپنے کاروبار کو وسعت دینے والے نوجوانوں سمیت لاکھوں بے روزگار اور مہنگائی کے ستائے نوجوانوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں اور اِن […]

.....................................................

وزرا کی قومی اسمبلی میں عدم موجودگی پر وزیراعظم برہم

وزرا کی قومی اسمبلی میں عدم موجودگی پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے وزرا کی قومی اسمبلی میں عدم حاضری پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے انہیں پوری تیاری کے ساتھ ایوان میں حاضررہنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرداخلہ چودھری نثار نے وزیراعظم کو بتایاکہ وزرا کی ایوان میں عدم موجودگی […]

.....................................................

وزیراعظم کی پولیو ٹیمز کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی پولیو ٹیمز کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے پولیو ٹیمز کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دے دی، کہتے ہیں انسداد پولیو کے حوالے سے لا پرواہی برداشت نہیں کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں قومی انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزرات قومی صحت نے وزیراعظم کو نیشنل پولیو ایمرجنسی ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔ […]

.....................................................

اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے وزیراعظم کو میاں محمد اجمل کا نام دیدیا

اپوزیشن نے چیئرمین نیب کیلئے وزیراعظم کو میاں محمد اجمل کا نام دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کیلئے میاں محمد اجمل کا نام وزیراعظم نواز شریف کو دے دیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کوئی نیا نام سامنے نہیں آیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے تئیس ستمبر سے امریکا کا دورہ کرینگے۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ پندرہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اجلاس میں انسداد دہشتگردی بل دوہزار تیرہ اور نیلم جہلم […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا دورہ امریکا 23 سے 29 ستمبر تک ہوگا، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم مختلف ممالک کے راہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے دونوں حکومتیں رابطے میں ہیں۔

.....................................................

شامی نامزد وزیراعظم کا القاعدہ کیخلاف کارروائی کا عندیہ

شامی نامزد وزیراعظم کا القاعدہ کیخلاف کارروائی کا عندیہ

دمشق (جیوڈیسک) بشارالاسد حکومت کے اقتدار کے بعد خلا کو پر کرنے کے لئے القاعدہ جنگجووں کا خاتمہ ضروری ہے، احمد صالح طمعہ شامی حزب اختلاف کے نامزد کردہ عبوری سربراہ حکومت اور اعتدال پسند اسلامی رہنما احمد صالح طمعہ نے کہا ہے بشارالاسد حکومت کے اقتدار کے بعد شام میں لڑنے والے القاعدہ عسکریت […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم نوازشریف آج 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم نواز شریف آج تین روزہ دورے پر ترکی جارہے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے نو سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ دورہ ترکی کے دوران وزیراعظم نواز شریف ترک صدر عبداللہ گل اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ملاقاتیں […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج گوم زام ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ساڑھے بائیس ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ڈیم سے ساڑھے سترہ میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ڈیم کی تعمیر پر بائیس ارب اڑتالیس کروڑ روپے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج گومل زام ڈیم کا افتتاح کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) کثیر المقاصد منصوبے گومل زام ڈیم کی تعمیر مکمل ہو گئی، منصو بے کا سنگ بنیاد 2001 میں سابق صدر جنرل ریٹا ئرڈ پرویز مشرف نے رکھا تھا، آج وزیراعظم نواز شریف اس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ گو مل زام ڈیم جنوبی وزیرستان میں دریا ئے گومل پر واقع ہے۔ جو ڈیرہ […]

.....................................................

ہوشیار ہو جاؤ…. آپریشن ہونے والا ہے…..!

ہوشیار ہو جاؤ…. آپریشن ہونے والا ہے…..!

اَمر واقعہ یہ ہے کہ کراچی کی بدامنی کی طویل تاریخ اور پس منظر ہے، جو سر دست اِس وقت موضوع گفتگو نہیں، لیکن اِس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ماضی میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کی سیاست میں بڑے فیصلے کرنے کی بجائے ایسے فیصلے کیے جو محض اقتدار بچانے کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے، انہیں آج ایک روزہ دورے پر کراچی جانا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ کراچی ملتوی ہونے سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔ وزیراعظم کو دورہ کراچی کے دوران امن وامان کے حوالے سے اعلی سطح […]

.....................................................

آپریشن اوور ہالنگ!

آپریشن اوور ہالنگ!

وزیراعظم پاکستان کراچی آئے اور وہی روایتی فیصلہ ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری دے کر چلے گئے، ایسے ٹارگٹڈ آپریشن کراچی میں پچھلے پانچ برسوں سے جاری ہیں اور ہر آپریشن میں سینکڑوں افراد کی گرفتاری ظاہر کی جاتی ہے۔ جبکہ جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر چھاپوں میں بڑی تعداد میں برآمد کیا گیا […]

.....................................................

کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، گورنر پنجاب

کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم، نیب کو مضبوط اور آزاد بنانا چاہتے ہیں، کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے یہ بات لاہور میں نیب کی جانب سے فراڈ کمپنیوں کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد اور وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کا اعلامیہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ سے علیحدگی اور انسداد دہشت گردی کی مجموعی قومی پالیسی کی […]

.....................................................

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف اور وزیراعظم سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ملاقات شروع ہو گئی ہے، ملاقات تحریک انصاف کے سربراہ کی خواہش پر ہو نے والی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر داخلہ چودھری نثار بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کا مقصد اس بات کا جائزہ […]

.....................................................

آصف زرداری کا بس چلے تو وہ ضرور وزیراعظم بنیں گے، ناہید خان

آصف زرداری کا بس چلے تو وہ ضرور وزیراعظم بنیں گے، ناہید خان

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا بس چلے تو وہ ضرور وزیراعظم بنیں گے، وہ بلاول کو ہٹا کر سب کچھ اپنے ہاتھوں میں کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پیپلز پارٹی کو […]

.....................................................

لاہور : وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی آپریشن پر غور

لاہور : وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی آپریشن پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے فوری طور پرملک بھر میں غیر قانونی سمز بند کرنے کا حکم دیا ہے، رائیونڈ میں اعلی سطح کے اجلاس میں انہوں نے انسداد دہشت گردی کے قوانین میں ترامیم کی بھی ہدایات جاری کیں رائے ونڈ میں وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا […]

.....................................................

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر میں غیرقانونی سمز فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔اعلامیہ کے مطابق یہ ہدایت انہوں نے اپنی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق اجلاس میں جاری کی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اعلی عدلیہ کی گائیڈ لائن کے مطابق انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کی جائے۔ […]

.....................................................