آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ بھارت بدستور پہلے نمبر پر ہے ۔ قومی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے ۔ جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے لیکن وہ پاکستان کو پانچ صفر سے ہراکر پہلی پوزیشن پر آسکتی ہے۔ ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے، انگلینڈ دوسرے ون ڈے […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے ۔ پرویز مشرف

کراچی (جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے۔ میری کوشش ہے کہ لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو کیونکہ پاکستان کو آپ جیسے نوجوانوں نے سنبھالنا ہے۔وہ اتوار کے روزآغا خان جمخانہ میں چترالی اسٹوڈنٹ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 25, 2013

آصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک با وقار خود مختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدرآصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک باوقار خود مختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا شہید ذوالفقار […]

.....................................................

کیا یہ جمہوریت کا قتل نہیں

کیا یہ جمہوریت کا قتل نہیں

ہمارے ملک میں یوں تو تعلیمی معیار اچھا نہیں لیکن پھر بھی یہاں کچھ عقل و فہیم والے لوگ پائے جاتے ہیں اور اگر انکی صیح طور پر رہنمائی کی جائے تو تعلیمی شعور کے ذریعے انسانی قدروں کی آگاہی ممکن بنائی جا سکتی ہے ۔اُن معاشرتی برائیوں سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے جن کی […]

.....................................................

پاکستان کو چوروں اور ڈاکوں سے بچانے کے لیے پوری قوم متحد ہو جائے اور آنے والے الیکشن میں عوام کرپٹ حکمرانوں کو ووٹ کی بجائے بوٹ ماریں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میں تحریک تحفظ پاکستان مستقبل میں شاندارنتائج دئے گی اور تباہ شدہ ملکی معیشت کو ازسرنومرتب کرکے ایک نیا پاکستان تعمیر کرے گی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چوروں […]

.....................................................

الیکشن 2013 پر سوالات

الیکشن 2013 پر سوالات

اس وقت الیکشن کے بارے میں بات کرنا قیاس آرائی کی حد تک تو درست ہے لیکن حتمی بات نہیں کی جا سکتی۔کیونکہ اگر اسمبلیاں ختم ہونے کے بع اگر ساٹھ دن کے اندر الیکشن ہو گئے تو ٹھیک اور اگر معاملہ نوے دن کے سپرد کر دیا گیا تو پھر نوے دن کی نحوست […]

.....................................................

توقیر صادق کو 48 گھنٹوں میں پاکستان لائے جانے کا امکان

توقیر صادق کو 48 گھنٹوں میں پاکستان لائے جانے کا امکان

دبئی(جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو 48 گھنٹوں میں پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ توقیرصادق کو وطن واپس لانے کے لیے تمام دستاویزات متحدہ عرب امارات حکام کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے […]

.....................................................

عمران خان کی اصولوں پرمبنی سیاست نے ملک کی سیاست کو نیا انداز دیا ، ایم اے تبسم

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کاسونامی مخالفین کی صفوں میں گھس کرتباہی پھیلارہاہے ملک میں الیکشن کااعلان ہوتے ہی سیاست کارخ تبدیل ہوجائے گا۔ان خیالات کااظہارپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایم اے تبسم نے کیا،انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدعمران خان کی اصولوں پرمبنی سیاست نے ملک کی سیاست کوایک نیااندازدیاہے۔ ایم اے […]

.....................................................

65 سال اور پی پی پی کے وزیراعظم کی خوش فہمی

65 سال اور پی پی پی کے وزیراعظم کی خوش فہمی

بیشک میراملک پاکستان دنیا کا خُوبصورت ترین مُلک ہے، اِس میں بے شمار قدرتی وسائل اور قدرت کے حقیقی حسین مناظر موجود ہیں، دنیا کے چاروں موسم میرے ملک کی دہلیز پر دستک دیتے ہوئے ،اپنی اپنی کارگزاری کامظاہرہ کرتے اور اپنے خُوبصورت رنگ بکھیرتے گزر جاتے ہیں اور اِسی کے ساتھ ہی یہ میری […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج ہو گا

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج دن12 بجے TDCP کھاریاں میں دیا جائے گا، جس میں چوہدری غیاث احمد، وحید احمد چھپر، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد یوسف چھنی۔ میاںمحمدافضل حیات ،ودیگر ضلعی راہنما شرکت اور کارکنان سے خطاب کرینگے، تقریب کا انعقاد […]

.....................................................

کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فی صد اضافہ ہوا، ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کے ساتھ جوتے، چپلوں اور سینڈلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے سالانہ بنیاد پر جوتے ، چپلوں اور سینڈلوں کی قیمت […]

.....................................................

سنچورین ٹیسٹ:پاکستان 156رنز پرآوٹ، فالو آن کا شکار

سنچورین ٹیسٹ:پاکستان 156رنز پرآوٹ، فالو آن کا شکار

سینچورین ٹیسٹ(جیوڈیسک) کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر چودہ رنز بنائے ہیں۔ پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں ایک سو چھپن رنز بناکر آوٹ ہوئی۔ سینچورین ٹیسٹ میں سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم پر شکست کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ جس نے […]

.....................................................

سینچورین ٹسیٹ : جنوبی افریقہ کی ٹیم 409 رنز بناکر آوٹ

سینچورین ٹسیٹ : جنوبی افریقہ کی ٹیم 409 رنز بناکر آوٹ

سینچورین ٹسیٹ(جیوڈیسک) کے دوسرے روز کھانے کے وقفے سے کچھ پہلے جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو نو رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اے بی ڈی ویلیئرز نے سینچری بنائی۔ سینچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی نا مکمل […]

.....................................................

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

موجودہ صدی کہوں یا رواں برس! نہیں کئی برسوں سے مہنگائی نے ہمارے ملک میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے، کاش کہ یہ مہنگائی خانہ بدوشوں کے طرزِ عمل دہرایا کرتی کہ ایک جگہ چھوڑ دوسری جگہ پر آشیانہ بنائے تب بھی عوام خوش و خرم رہتے کہ کچھ عرصے کے لئے صحیح یہ مہنگائی ٹلی […]

.....................................................

مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمد خلیل کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا

کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جائنٹ سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمدخلیل(ناصربرادراز) کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا۔ جس کی نمازجنازہ پیرسبزغازی والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں ڈائریکٹر(ر)زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان ڈاکٹرشکوراحمد،صدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہریوسف،انجمن آرائیاں کنجاہ کے صدرچوہدری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22-02-2013

پمز کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں : شیخ عمر اعجاز گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے جس ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد […]

.....................................................

تہنیت نامے

تہنیت نامے

خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے۔ یہ آپ کی اپنی دنیا ہے۔ دنیا کی منافقت، ریاکاری اور جھوٹ سے پاک۔ سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے آنے والے الیکشن کے بعد کی ایک خیالی جھلک پیش کی ہے […]

.....................................................

چائلڈ لیبر اور پاکستان

چائلڈ لیبر اور پاکستان

صبح صبح سردی سے کپکپاتے ہاتھوں سے یخ پانی سے برتن دھوتے ہوئے نو سالہ عامر کو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔سوچوں کا در کیا وا ہوا بہت کچھ قطار در قطار ذہن کے پردے میں آنے لگا۔بے اختیار دل نے کہا یہ سراسر ظلم ہے۔ دماغ نے دل کی بات پر استہزائیہ […]

.....................................................

نا انصافیوں کو دھونے کی کوشش ضرور کریں!

نا انصافیوں کو دھونے کی کوشش ضرور کریں!

آج پاکستان میں قومی سیاست میں ایک بھونچال نظر آتا ہے۔ سیاسی پارہ میں دن بدن حدت آتی جا رہی ہے۔ سیاسیات آج ملک بھر میں زعفران بنا ہوا ہے ملک کی پارٹیوں کے پاس عوام کو مطمئن کرنے کے لئے کوئی ٹھوس وضاحت موجود نہیں ہے۔کئی پارٹیاں ایسی بھی ہیں جو سیاست کے رنگ […]

.....................................................

اقتدار کیلئے وفاداریاں نیلام کرنیوالے ملک وقوم کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے وفاداریاں نیلام کرنیوالے ملک وقوم کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے سیاست تجوریاں بھرنے کیلئے نہیں بلکہ ملکی خدمت اور عوام کا احساس محرومی دورکرنے کے لیے ہوتی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موروثی سیاست ریاست،معاشرت […]

.....................................................

بدعنوان حکمران عوام کونہیں اپنے آپ کوبیوقوف بنارہے ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان ، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ آج حکمران تو ہیں لیکن قوم کے سامنے قیادت موجود نہیں نادان اوربدعنوان حکمران عوام کونہیں اپنے آپ کو بیوقوف بنارہے ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا جھوٹ کی سیاست کا دور […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں (جی پی آئی) 21-02-2013

آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اقدامات پاکستان کی بقا کے لیے اہم ہیں:سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے الیکشن کمیشن کی طرف سے آئندہ انتخابات کے لیے جن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ان کو سراہتے ہوئے کہا کہ صاف،شفاف، […]

.....................................................

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

تھکے ہارے سکول سے آتے ہی بیٹے نے ماں سے کہاں ممی کھانا لگا دیں بہت بھوک لگی ہے …!”بیٹا گیس نہیں ہے” اچھا تو جلدی سے ہیٹر پر پکا لیں…! ”بیٹا بجلی بھی نہیں ہے” اچھا تو ڈرائیور سے کہیں مجھے باہر ہوٹل پر لیجا کر کھلا لائے…!”بیٹا آپ کے پاپا آج اِس لیے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

ابھی تو کل کی بات ہے کہ ایک امریکی شہری منصور اعجاز نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں حسین حقانی پر پاکستان کے خلاف ایک سازش تیار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اور اس سازش میں صدرِ پاکستان آصف علی […]

.....................................................