انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ پر اسرار وائرس پاکستان کے لاکھوں بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ وائرس کی دریافت کے بعد انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ نے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانے کی سفارش کر دی ہے۔ قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس سیبن لائک […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی

تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی واقع ہوئی،گذشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال تجارتی خسارہ 6.44 ارب ڈالر تھا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران ملکی برآمدات میں 4.98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا […]

.....................................................

جاپانی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی

جاپانی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی

پاکستان میں جاپان کے سفیر بیروشی اوئی نے کہا ہے کہ جاپانی سرمایہ کار بھارت کی بجائے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سنجیدہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں کیونکہ بھارت میں ورکرز یونین کے باعث انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔ تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دنیائے فلم کے بے تاج بادشاہ نصیر الدین شاہ نے لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے گھر جیسا لگتا ہے یہاں آتے ہوئے کبھی گبھراہٹ نہیں ہوتی پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ نصیر الدین شاہ معروف شاعر فیض […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی ۔آج پاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ پاکستان میں فلم کو ریلیز کیا ہے مانڈی والا اینٹرٹینمنٹ نے جبکہ ایچ بی اومیڈیا پارٹنر ہیں ۔ یہ کہانی ہے شیر اور ایک لڑکے کی۔ ویران جزیرے پر کئی دن شیر کے ساتھ گزارنے والالڑکا پائی۔اپنی معصوم […]

.....................................................

بارش اور برفباری سے ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی

بارش اور برفباری سے ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں مو سم نے انگڑائی لے لی کہیں ہو ئی بوندا باندی اور کہیں بر فباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ علی الصبح لاہور کے علاقے اچھرہ، مزنگ، سمن آباد، جین مندر، انار کلی سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے شہر میں سردی بڑھ گئی جب کہ بارش کے بعد فضا میں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ کا امید پاکستان مہم کے تحت جنوبی پنجاب کا دورہ

لاہور(28-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہمسائل کے انبار میں پھنسے ہوئے اس ملک کو نوجوان نسل ہی ان مسائل سے نکال سکتی ہے ۔ اس نوجوان نسل میں بہت ٹیلنٹ ہے اور یہ چاہے تو اپنی تقدیر بدل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہطلباء اور نوجوان […]

.....................................................

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے حتف سیریز کے بیلسٹک میزائل حتف پانچ (غوری ) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جوہری اور روائیتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا غوری میزائل 1300کلومیٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے، آرمی سٹریٹجک فورس کماند کے زیر اہتمام […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان ہی کریگی۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے پر پاکستان اور امریکا دونوں متفق ہیں۔ اگر پاکستان وزیرستان میں آپریشن […]

.....................................................

عوامی حکومت کی عوامی خدمت

عوامی حکومت کی عوامی خدمت

پیپلز پارٹی کا اردو ترجمہ عوامی پارٹی بنتا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے قیام سے اس کو عوامی پارٹی کہا جاتاتھا ۔ پیپلز پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو نے سب سے پہلے عوام کے لیے ”روٹی ،کپڑا اور مکان” کا نعرہ بلند کیا تھا ۔ ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کی فلاح کے […]

.....................................................

ہاکی : پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہاکی : پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو سپر سیریز ہاکی میں دو کے مقابلے پانچ گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے شہرپرتھ میں ہونے والے ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے پہلے ہاف میں گولز اسکور کرکے دو صفرسے برتری حاصل کی۔ بھارت نے پہلے ہاف کے […]

.....................................................

موبائل سروس بحال ، ڈبل سواری اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ختم

موبائل سروس بحال ، ڈبل سواری اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ختم

پاکستان (جیوڈیسک) لاہور ، کراچی ، سکھر، پشاور ، ملتان اور کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں موبائل اور وائرلیس فون سروس کئی گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ صوبائی حکومتوں کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمنٹے کے لئے وفاقی حکومت سے موبائل فون بند کرنے کی درخواست دی تھی […]

.....................................................

سیاسی گتھیاں

سیاسی گتھیاں

میڈیا ، فوج، عدلیہ اور سیاستدان اس وقت پاکستان کے وہ چار بڑے اہم طبقے ہیں جو حکومت پرنظر یں جمائے ہوئے ہیں اور اپنی حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔میڈیا اس دور کا سب سے موثر ذر یعہ ابلاغ ہے ۔ یہ لوگوں کو حالاتِ حاضرہ سے باخبر بھی رکھتا ہے اور لوگو […]

.....................................................

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح 35 فیصد : رپورٹ

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح 35 فیصد : رپورٹ

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں 17.9 فیصد انکم ٹیکس ادا کیا جاتا ہے۔ ٹیکس وصولی کی شرح 35.3 فی صد ہے جبکہ کمپنیاں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لئے 480 گھنٹے صرف کرتی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

لندن اوپن اسکواش چیمپئن شپ ، پاکستان ، انگلینڈ آج آمنے سامنے

لندن اوپن اسکواش چیمپئن شپ ، پاکستان ، انگلینڈ آج آمنے سامنے

لندن اسکواش (جیوڈیسک) لندن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال کا سامنا آج انگلینڈ کے کرس رائیڈر سے ہو گا۔ لندن میں جاری اسکواش چیمپئن شپ میں ناصر اقبال نے کوالیفائر کی حیثیت سے شرکت کی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر […]

.....................................................

ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

پاکستان (جیوڈیسک) لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس رات گئے نثار حویلی سے برآمد ہو ا ہے اور اب اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا۔ ملتان میں یوم […]

.....................................................

انتہا پسند اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں ، صدر ، وزیراعظم

انتہا پسند اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں ، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فرقہ واریت اور انتہا پسندی کا بیج بونے والے اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں، اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے مسائل کو حل کرنا ہو گا۔ یوم عاشور پر قوم کے نام پیغام میں صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فروعی اختلافات بھلا کر امن […]

.....................................................

مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے)چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر فیملی […]

.....................................................

پاکستان کو درپیش مسائل کا مقابلہ کرنے کیلئے نواز شریف اور شہباز شریف جیسی شیر دل قیادت کی ضرورت ہے۔چوہدری عابد رضا

کوٹلہ (ارب علی خاں) پاکستان کو درپیش مسائل کا مقابلہ کرنے کیلئے نواز شریف اور شہباز شریف جیسی شیر دل قیادت کی ضرورت ہے ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں فیصلے کئے ہیں اور صوبہ پنجاب میں میاں شہباز شریف کی کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ […]

.....................................................

سپر سیریز نائن اے سائیڈ ہاکی : انگلینڈ نے پاکستان کو 2-4 سے ہرا دیا

سپر سیریز نائن اے سائیڈ ہاکی : انگلینڈ نے پاکستان کو 2-4 سے ہرا دیا

سپر سیریز ھاکی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل سپر سیریز نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست ہو گئی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ پرتھ میں کھیلے جارہے نائن اے سائیڈ سپر ہاکی سیریز کے دوسرے روز پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے تھا۔ کھیل کے […]

.....................................................

مالاکنڈ ، ہزارہ ، گلگت اور کشمیر میں بارش و برفباری کا امکان

مالاکنڈ ، ہزارہ ، گلگت اور کشمیر میں بارش و برفباری کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند ایک مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق رات اورصبح کے وقت پنجاب کے چند میدانی علاقوں اورسکھرڈویژن میں دھند چھائی رہے گی۔مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند ایک مقامات پرہلکی […]

.....................................................

برطانیہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

برطانیہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ محرم کے ایام میں شمالی علاقہ جات اور فاٹا کے سفر سے گریز کریں۔ برطانوی شہریوں کو پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت اور […]

.....................................................

ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پاکستان (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم کی رات تک سیکیورٹی انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اور کل ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد، حیدرآباد اور کوئٹہ میں دو دن کے لئے موٹرسائیکل گھر سے بھی نہ نکالنے کا حکم دیا […]

.....................................................

Gujranwala Faza-e-Madina Travel

Gujranwala Faza-e-Madina Travel

فضائے مدینہ ٹریولز ایند ٹورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ حکومت پاکستان سے لائسنس یافتہ ۔ سستا ترین حج و عمرہ بکنگ جاری ہے۔ مدینہ سنٹر نزد پیپلز کالونی انڈر پاس گوجرانوالہ Gujranwala Faza-e-Madina Travel

.....................................................