نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک مقامی اخبار کے صفحہ آخر پر نمایاں طور پر خبر شائع ہو چکی […]

.....................................................

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاہنہ میں پولیس کانسٹیبل عبد القیوم کے قتل میں سگے بیٹے ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق کاہنہ میں کانسٹیبل عبدالقیوم کے قتل کا واقعہ 24 جون کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے عبدالقیوم کو ڈنڈے مار کر قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ ملزمان ہی قاتلوں کی گرفتاری کے […]

.....................................................

کراچی: عدالت میں بھکارنوں کی پیشی کے دوران پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل میں جھگڑا

کراچی: عدالت میں بھکارنوں کی پیشی کے دوران پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ساوتھ میں خصوصی مہم کے دوران گرفتار کی گئی بھکارنوں کو ریمانڈ کے لیے ضلع جنوبی کی عدالت میں لانے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل جھگڑے کے دوران زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی خصوصی ہدایت پر شروع کی […]

.....................................................

وکیل کے تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

وکیل کے تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

فیروزوالا (اصل میڈیا ڈیسک) شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا کی کچہری میں وکیل کے مبینہ تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل فائزہ نواز نے انصاف نہ ملنے پر نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ دنوں فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے […]

.....................................................

مردان: صوابی روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق

مردان: صوابی روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق

مردان: صوابی روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ

گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ

گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ، مرکزی ملزم راجہ دانش کو 14 مرتبہ سزائے موت، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے گوجرانوالہ کے جج چو ہد ر ی امتیا ز احمد نے ضلع گجر ات کے تھا نہ گلیا نہ کے […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی، پولیس کانسٹیبل سمیت پانچوں افراد کی نماز جنازہ ادا

سانحہ راولپنڈی، پولیس کانسٹیبل سمیت پانچوں افراد کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (جیوڈیسک) گزشتہ رات امام بارگاہ ابو محمد رضوی میں ہونیوالے دھماکے کے چار شہداء قائم علی، علی مہدی، جاوید زاہدی اور علی زیدی کی نماز جنازہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں میتیں پہلے امام بارگاہ چٹیاں ہٹیاں پہنچائی گئیں جہاں سے جلوس […]

.....................................................

منشیات فروشوں کا پولیس کانسٹیبل پر حملہ فائر کر کے شدید زخمی کر دیا

منشیات فروشوں کا پولیس کانسٹیبل پر حملہ فائر کر کے شدید زخمی کر دیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیرآباد کے سہراب گوٹھ قدرت آباد میں منشیات فروشوں کا پولیس کانسٹیبل پر حملہ فائر کر کے شدید زخمی کر دیا، زخمی پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کا اہلکار محمد سعید ولد محمد رفیع بستی قدرت آباد میں رہائش پذیر اپنے پیٹی بھائی فریاد […]

.....................................................

کراچی میں سابق فوجی اہلکاروں کی بطور پولیس کانسٹیبل بھرتی

کراچی میں سابق فوجی اہلکاروں کی بطور پولیس کانسٹیبل بھرتی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے 700 سابق فوجی اہلکاروں کو پولیس کانسٹیبل کے طور پرشہر کے حساس علاقوں میں تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی میں جاری بے امنی پر قابو پانے کے سندھ حکومت نے ایک ہزار سابق فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ پولیس […]

.....................................................

پولیس کانسٹیبل اور ڈی سی او قصور آفس کے ملازم سے نا معلوم ڈاکو موٹر سائیکل نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی: پولیس کانسٹیبل اور ڈی سی او قصور آفس کے ملازم سے نا معلوم ڈاکو موٹر سائیکل نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تعینات پولیس کانسٹیبل اپنی بلا نمبری موٹر سائیکل پر سوار قصور کی طرف جا رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب تین نامعلوم موٹر سائیکل […]

.....................................................

پولیس کانسٹیبل نے چائے کے پیسے مانگنے پر گولیاں برسا دیں

پولیس کانسٹیبل نے چائے کے پیسے مانگنے پر گولیاں برسا دیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پولیس کانسٹیبل نے چائے کے پیسے مانگنے پر گولیاں برسا دیں۔ ٹی اسٹال کا مالک اور بیٹا زخمی ہو گئے۔ سی پی او نے کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں تھانہ ڈجکوٹ میں تعینات پولیس کانسٹیبل مظہر کسی کام […]

.....................................................

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کینال روڈ پر مسلم ٹاون انڈر پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ قلعہ گجر سنگھ کا ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم ٹھوکر سے مال روڈ کی طرف آ رہا تھا کہ مسلم ٹاون انڈر پاس کے قریب نامعلوم افراد نے پیچھے سے گولی مار کر اسے قتل […]

.....................................................

پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم افراد نے اغواء کر کے قتل کر دیا

گجرات (جی پی آئی) پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم افراد نے اغواء کر کے قتل کر دیا اور نعش موضع وڑائچانوالہ کے قریب پھینک دی ، تفصیلات کے مطابق 15کے کانسٹیبل محمد واصف گوندل کو نامعلوم افراد نے رسیوں سے باندھ کر تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور نعش موضع وڑائچانوالہ کے […]

.....................................................