کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح سے اب تک کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 سے پینتالیس سالہ نسیم خان کی لاش ملی جسے نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا لاش کو پولیس کارروائی کیے لئے اسپتال منتقل […]

.....................................................

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ٹارگٹ کلر سمیت نو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ رات گئے پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں آرام باغ، پی آئی بی، […]

.....................................................

فیصل آباد : مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد : مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے جھال چوک پر مظاہرہ کیا اورسڑک بلاک کردی۔ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پولیس اہلکاروں نے پانچ سالہ بیٹے اور اٹھارہ سالہ بھائی حیات کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوارشیر گل کو فائرنگ کرکے […]

.....................................................

بحرین: سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا

بحرین: سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا

بحرین میں اتوارکے روز سیشروع ہونے والے فارمولا ون گرینڈ پری موٹرریس سے قبل تنا میں اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے۔شہر کے مضافات میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس پر دیسی ساخت کے مولوٹوو کاک ٹیلز پھینکے، جب کہ جواب […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی کردیئے گئے ۔ کئی علاقوں میں خوف وہراس ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں مانند پڑرہی ہیں۔کراچی میں دہشت گردی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے پولیس اور رینجرز کے گشت کے باوجود مختلف علاقوں میں فائرنگ […]

.....................................................

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الی نوائے میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست الی نوائے کے شہر کلمٹ کی پولیس کے مطابق ملزمان نے کلب کے باہر اندھا دند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد موقعے پر ہی ہلاک […]

.....................................................

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نعمان اور حسین علی کو بروری روڈ پر مائیکرو ویواسٹیشن کے قریب اس وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ موٹرسائیکل پر ہزارہ ٹاؤن سے شہر کی جانب جا رہے تھے۔ ملزمان […]

.....................................................

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں پولیس نے صحافیوں کی جانب سے پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کو رشوت دینے کے الزام میں سن اخبار کے ایک صحافی اور فوج کے ایک سابق اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ برطانیہ میں صحافیوں کے جانب سے معلومات حاصل کرنے کے لیے رشوت دینے کے معاملے کی […]

.....................................................

کریپشن کی گنگا اور؟

کریپشن کی گنگا اور؟

کریپشن کی اس دنیا میں شائد ہم لوگ نمبر لئنے کے چکر میں لگے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہر محکمے میں کریپشن کے نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ضروری نہیں کہ رشوت کو ہی کریپشن کہا جائے کسی نہ کسی صورت میں کریپشن لازمی ہو گی مجھے اس وقت ہنسی […]

.....................................................

کوئٹہ: لاپتہ ہونیوالے3افراد گھروں کو پہنچ گئے

کوئٹہ: لاپتہ ہونیوالے3افراد گھروں کو پہنچ گئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کلی اسماعیل سے لاپتہ ہونے والے تین افراد اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق یکم اپریل کو ڈاکٹر نصیر، حفیظ رودینی اور اختر لانگو علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے۔ اہلخانہ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں […]

.....................................................

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان گذشتہ روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں اور تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل پولیس کے چیف حشمت اللہ ستنکزئی نے جھڑپیں ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام حملہ آوروں کو […]

.....................................................

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) آ ج صبح سے اب تک مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں جن کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری میں بغدادی تھانے کی حدود میں کھڑے رکشے سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی جس کو اغوا کے بعد […]

.....................................................

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں اینٹی وائیلنٹ سیل اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی کے بعد موبائل کمپنی کے مغوی افسر کو بازیاب کرالیا گیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی کارروائی کے نتیجے میں اغوا برائے تاوان میں ملوث نوملزمان […]

.....................................................

ایبٹ آباد : تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

ایبٹ آباد : تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک)حو یلیاں سے ایبٹ آباد آنے والی کار کھو کھر میرا کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیورسے بے قابو ہوکر الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورمقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی ( جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، لی مارکیٹ چوک اور اطراف میں دکانیں بند ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی جارہی ہے۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں آج صبح ایک شخص کی ہلاکت کے بعد صورتحال اچانک کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس کی نفری علاقے میں طلب کر لی گئی۔ کچھ مقامات سے ہنگامہ آرائی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا۔ علاقے […]

.....................................................

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : (جیو ڈیسک) خواتین کی سیریل کلنگ کے واقعات نے پولیس کو پریشان کر دیا، ملزم ایک ہی ہے اور طریقہ واردات بھی ایک ہی ہے۔ گرومندر کے قریب تھیلے میں بند ایک خاتون کی لاش کے ٹکڑے ملے ایک دن قبل نبی بخش کے علاقے سے بھی خاتون کی لاش کے ٹکڑے ملے […]

.....................................................

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) گودھرا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ جرائم میں استعمال کی گئی ایک موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ رات گئے پولیس اور ایس پی جی کے کمانڈوز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکرکے […]

.....................................................

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ آج بشیر قریشی کی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔جئے سندھ قومی محاذ نے بشیر خان قریشی کی لاڑکانہ کے چانڈ کا اسپتال میں ہونے […]

.....................................................

امریکا میں گیس ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

امریکا میں گیس ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

کیلی فورنیا : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شاہراہ پر سفر کے دوران گیس ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی حکام کے مطابق تیز رفتار کار سوار نے ٹینکر کو ٹکر مار دی جس کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ٹینکر میں نو ہزار گیلن گیسولین موجود تھی۔ آگ دیکھتے ہی دیکھتے پھیل […]

.....................................................

چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی نے پنجاب بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی

کنجاہ: گجرات پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹرعمران فاروق سوہی نے چھٹے اپرکلاس انسپکٹرکورس میں پنجاب بھرمیں اول پوزیشن حاصل کی۔ٹریننگ سنٹرچوہنگ لاہورمیں چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی سب انسپکٹرنے پنجاب بھرمیں سب سے نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے پنجاب بھرمیں آل راونڈرفرسٹ اورفرسٹ ان لاء کے اعزازات جیتے۔پاسنگ آوٹ پریڈمیں آئی جی […]

.....................................................

بحرین : انسانی حقوق کے رہنما کی رہائی کیلئے احتجاج

بحرین : انسانی حقوق کے رہنما کی رہائی کیلئے احتجاج

مناما : (جیو ڈیسک) بحرین میں قید انسانی حقوق کے رہنما کی رہائی کیلئے مناما میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں جو عبدالہادی خواجہ کی رہائی کیلئے نعرے لگا رہی تھیں۔ پولیس نے مظاہرین کو دو مرتبہ منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم ہرمرتبہ مظاہرین دوبارہ جمع […]

.....................................................

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر کراچی میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔حیدرآباد میں وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو کی بیٹے کی شادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پرتشدد واقعات سے متعلق آج […]

.....................................................

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی: (جیو ڈیسک) لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کو بھی پتھراو کرکے بھگا دیا گیا۔ لسبیلہ چورنگی پر دو گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اہل علاقہ نے بچوں کے ہمراہ سڑکوں پر ٹائر جلائے اور روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس لسبیلہ […]

.....................................................