اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو نومولود بچے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے میاں بیوی ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں ڈاکٹر ارشاد اور ان کی بیوی ڈاکٹر عائشہ نے نیاز میڈیکل سینٹر کینام سے کیلنک کھول رکھا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے […]

.....................................................

گلیانہ : پولیس کا گشت کے دوران اشہاریوں سے مقابلہ، اشتہاری کلیم اصغر ہلاک

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد )پولیس کا گشت کے دوران اشہاریوں سے مقابلہ۔قتل اور بھتہ خوری میں ملوث اشتہاری کلیم اصغر ہلاک ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب سب انسپیکٹرمحمد صغیر اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ گشت پر نکلے ہوئے تھے کہ ان نواحی موضع پلاوڑی کے نزدیکی بیلی میں چھپے ہوئے اشتہاریوں نے پولیس وین پر […]

.....................................................

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) اترپردیش میں ٹرین اور جیپ کے تصادم میں پندرہ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ہتراس ضلع میں ایک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ جیپ میں سوار سترہ افراد میں سے پندرہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو […]

.....................................................

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : (جیو ڈیسک) متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متنی پولیس کے مطابق پولیس کی موبائل دوران گشت جیسے ہی قادر آباد کے علاقے سے گزری اس کے بعد سڑک پرنصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹ گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے […]

.....................................................

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کرکالعدم تنظیم کے بیس ارکان کوگرفتارکرکے نامعلوم کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی نائن ٹو سیکٹر کے ایک گھرمیں کالعدم تنظیم کا خفیہ اجلاس ہو رہا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرکے تنظیم کے […]

.....................................................

بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

بھمبر : بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 115 گرام چرس، 20 گرام پوڈراور 257 بوتل شراب برآمد ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار مقدر درج مزید تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق بھمبر سٹی پولیس تھانہ بھمبر کی منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن جاری گذشتہ روز رات 9 بجے کے قریب سٹی پولیس تھانہ […]

.....................................................

یکے باد دیگرے پولیس ملازمین کے شہادت کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں :شیخ عرفان پرویز

گجرات:گجرات میں یکے باد دیگرے پولیس ملازمین کے شہادت کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ، کہ قانون نافذ کرنے والے سپریم ادارے پولیس کے اہلکار ہی محفوظ نہیں تو عام شہری کا حال کیا ہو گا ، ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ شہر گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) برنس روڈ پر ڈکیتی کے دوران پولیس کا ڈاکوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ آرام باغ پولیس کے مطابق ڈاکو دکان پر ڈکیتی میں مصروف تھے کہ گشت کرنے والی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس پر فائرنگ کے […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ

ڈھاکہ : ( جیو ڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کشتی میں کم و بیش دو سو افراد سوار تھے جن میں سے پینتیس کو بچا لیا گیا ہے۔ کشتی ڈوبنے کا واقعہ دریائے […]

.....................................................

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

گذشتہ روز ایک ٹی وی چینل پر بڑا عجیب منظر دیکھا ایک جوان کُرتے شلوار میں ملبوس نورانی چہرہ جس پر کالی داڑی سج رہی تھی۔میں سمجھا کہ کوئی نیک شریف جوان ہے جس کو طالبان کا رکن سمجھ کر شائد پولیس کے لوگوں نے پکڑا لیا ہے۔جب اس کے متعلق خبر چلی تو اس […]

.....................................................

گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم کاروائی

گجرات : ڈی پی اوگجرات رانا شاہد پرویزکی ہدایا ت پر گجرات پولیس کی اشتہا ریوں، نا جا ئز اسلحہ بردار ،    منشیا ت فر وشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کا روائی جا ری رکھتے ہوئے مورخہ09.03.12کو لالہ موسیٰ سرکل کے تھا نہ صدر لالہ موسیٰ  نے ملزم شہزادحسین ولد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]

.....................................................

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کرنے کے دعویدار تو بہت ہیں بڑے بڑے نعرے لگائے جاتے ہیں آج کل تمام محکموں میں کریپشن کی بھر مار ہے مگر پولیس کا محکمہ تو کسی کو ریکارڈ توڑنے نہیں دے رہا گذشتہ دنوں بوچھال کلاں میں ڈی پی او چکوال نے جب کھلی کچہری لگائی تو آتے ہی انہوں نے […]

.....................................................

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) شاہین ٹاؤن میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاہین ٹاؤن کے ایک مکان میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) پرسرار طور پر لاپتہ ہونیوالے ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد نمبر دو آٹو بھان روڈ سے ملی ہے۔ پولیس نے لاش تحویل لے کر سول اسپتال منتقل کر دی گئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر دو کا رہائشی ڈاکٹر ہمایوں غیور گزشتہ روز پراسرارطور پر لاپتہ ہو گیا تھا۔ ڈاکٹرکی لاش […]

.....................................................

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان : (جیو ڈیسک) تخت بھائی میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ میں بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ تباہ ہونے والی دکانوں […]

.....................................................

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) سبزہ زار میں مبینہ طور پر لڑکی نے زہر دیکر نوجوان کو قتل کر دیا۔ مقتول کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ورثاء کا کہنا تھا کہ پولیس نے مبینہ قاتل لڑکی کو تفتیش کے لیے پکڑنے کے بعد رشوت لیکر چھوڑ دیا۔ مقتول کی والدہ کا […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چھبیس سالہ علی رضا ہلاک ہوگیا۔ سوک سینٹر کے قریب وین پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک ہوا۔ […]

.....................................................

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : (جیو ڈیسک) عمارت گرنے سے نو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ملتان میں سبزی منڈی کے قریب ایک عمارت گر گئی جس کی وجہ سے نومزدور ملبے تلے دب گئے واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ریسکیو کا کام شروع کر دیا ہے اور تاحال موصول ہونے والی […]

.....................................................

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) کوہاٹ روڈ پر باڑہ پل کے قریب دھماکے سے بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں مرادان میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے سے بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔

.....................................................

عوام جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر پولیس نے جرائم افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

کھاریاں : ( جیو ڈیسک) سرکل کھاریاں کے عوام ڈاکوئوں چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر پولیس نے جرائم افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، ڈاکو پولیس کیلئے چھلاوہ بن گئے ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کھاریاں میں چوریاں ، ڈکیتیاں ، قتل و غارت ، منشیات فروشی ، اغواء […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ایس پی سول لائنز سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس کو بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]

.....................................................

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت میں گزشتہ روز ریلی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد آج حالات میں کشیدگی کم ہوئی ہے۔ گلگت میں فائرنگ کے واقعے کے بعد حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشنل کمانڈ گلگت فورس کے پاس ہے اور یہ فورس پولیس اختیارات کے تحت کام کررہی ہے۔ گزشتہ روز کی کشیدگی کے بعد آج سرکاری […]

.....................................................

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی شہر حدیثہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں میں سے […]

.....................................................